تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرنے لَگنا" کے متعقلہ نتائج

مَرنے

مرنا (رک) کی مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مَرنے کو

آمادۂ مرگ، مرنے پر مستعد، مرنے کو تیار

مَرنے کی جا ہے

مر جانے کا مقام ہے ؛ شرم کی بات ہے ۔

مَرنے کو بَیٹھا ہے

بہت بوڑھا ہے ، گور میں پانو لٹکائے بیٹھا ہے

مَرنے پَر تُلا ہونا

مرنے کے لیے آمادہ ہونا ، جان دینے کو تیار ہونا ۔

مَرنے کی جَگَہ ہَے

is a matter of shame

مَرنے کا سَہارا ہونا

مرنے کا آسرا ہونا ، مرنے کی اُمید ہونا ، موت کا بہانہ ہونا ۔

مَرنے مارنے کو تَیّار ہونا

رک : مرنے مارنے پر تیار ہونا ۔

مَرنے مارنے پَر تَیّار ہونا

رک : مرنے مارنے پر اُتر آنا ۔

مَرنے جوگ

رک : مرنے جوگا

مَرنے جِینے کا سَہارا

عمر بھر کا سہارا ؛ (مجازاً) واحد کفیل ۔

مَرنے سے بَدتَر ہو جانا

موت سے بھی زیادہ تکلیف اُٹھانا ، نہایت مضمحل ہو جانا ، بہت زیادہ تکلیف اُٹھانا

مَرنے تَک کی فُرْصَت نَہ ہونا

be too busy or occupied in work, not having a moment's leisure

مَرنے میں باقی نَہ ہونا

موت آنے میں کمی نہ رہنا ، موت کی ایسی قربت کہ جیسے مرنے میں کوئی کسر نہ رہ گئی ہو ۔

مَرنے کی فُرصَت نَہ ہونا

بے حد مصروف ہونا ، کام کی کثرت کے باعث ذرا بھی مہلت نہ ملنا ۔

مَرنے بَھرنے کا تَعَلُّق

عمر بھر کا تعلق ، زندگی بھر کا ساتھ ۔

مَرنے کی فَرصَت نَہ مِلنا

بالکل فرصت نہ ہونا

مَرنے جوگی

مٹ جانے کے قابل، مرنے کے قابل، مرن ہار (تحقیراً مستعمل)

مَرنے والا

وہ شخص جو مر گیا ہو، متوفی

مَرنے جوگا

مٹ جانے کے قابل، مرنے کے قابل، مرن ہار (تحقیراً مستعمل)

مَرنے لَگنا

۔عاشق ہوجانا۔فریفتہ ہوجانا۔۲۔جان دینے لگنا۔

مَرنے کی ٹھاننا

جان دینے پر مستعد ہونا ، آمادہء مرگ ہونا ۔

مَرنےتَک کی فُرصَت نَہِیں

بہت کم فرصت ہے دم بھر کی بھی مہلت نہیں (کام کی زیادتی اور شدید مصروفیت کے اظہار کے لیے مستعمل ہے) ۔

مَرنے بَھرنے والی

مشکل حالات میں ساتھ نباہنے والی ، ساتھ نہ چھوڑنے والی ۔

مَرنے بَھرنے والا

مشکل حالات میں کسی کے ساتھ نباہ کرنے والا ۔

مَرنے کے لالے پَڑنا

موت کی کمال آرزو ہونا ، مرنے کی بہت تمنا ہونا ، مرنے کی خواہش کا پورا نہ ہونا ۔

مَرنے جائیں مَلاریں گائیں

۔مثل۔آزاد طبع اور بے پروا کی نسبت بولتے ہیں کہ مرنے کو بھی ہنسی کھیل سمجھ کر بے فکر ہیں اور گیت گارہے ہیں۔شیخی خورے کی نسبت بھی بولتے ہیں۔

مَرنے جائیں ، مَلاریں گائیں

ایسے بے فکر آدمی ہیں کہ مرنے کو بھی کھیل سمجھ کر گیت گاتے ہیں ، بے پروا اور آزاد طبع نیز شیخی خورے کی نسبت بولتے ہیں

مَرنے مارنے پَر تُل جانا

رک : مرنے مارنے پر اُتر آنا ۔

مَرنے مارنے پَر اُتَر آنا

لڑائی جھگڑے پر آمادہ ہونا ، دنگا فساد کرنا ، لڑنے لگنا ، جھگڑا کرنا ۔

مَرنے کے نام سے مَوت آنا

۔موت سے کمال خائف ہونا کی جگہ۔(توبۃ النصوح)توتوجانتاتھا کہ تجھ کو یہاں لوٹ کر آنا ہے پھر مرنے کے نام سے تجھ کو موت کیوں آتی تھی۔

مَرنے کو چَلے، کَفَن کا ٹُوٹا

باوجود اس کے کہ مرنے کو جاتا ہے مگر کفن کے نہ ملنے کا بہانہ کرتا ہے

ڈُوب مَرنے کا مَقام ہے

بڑے شرم کی بات ہے ، غیرت کا مقام ہے.

نَہ جِینے کی شادی، نَہ مَرنے کا غَم

۔کسی قسم کی امنگ باقی نہیں۔؎

نَہ جِینے کی خُوشی، نَہ مَرنے کا غَم

کسی بات کی پروا نہیں ، کسی قسم کی اُمنگ باقی نہیں

لَڑنے مَرنے کو تَیّار

لڑائی پر آمادہ، جان دینے پر آمادہ، جھگڑالو

جَوان ڈََراوے بھاگنے سے، بُوڑھا ڈراوے مَرنے سے

جوان کا کہنا نہ مانو تو وہ گھر سے بھاگنے کی دھمکی دیتا ہے اور بوڑھا ایسی حالت میں خود کشی کرنے کی

بُڑِھیا کے مَرنے کا رَنْج نَہِیں فَرِشْتوں نے گَھر دیکھ لِیا

ایک دفعہ کے نقصان کا غم نہیں، فکر یہ ہے کہ آئندہ کے لیے نقصانات کا خطرہ پیدا ہوگیا

جَب چیونٹی کے مَرنے کے دِن قرِیب آتے ہَیں تو اُس کے پَر نِکَلْتے ہَیں

آدمی خود اپنی مصیبت کو دعوت دیتا ہے ، ایسا کام کرنے کے موقع پر بولتے ہیں جس کا انجام خرابی ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرنے لَگنا کے معانیدیکھیے

مَرنے لَگنا

marne lagnaaमरने लगना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مَرنے لَگنا کے اردو معانی

  • ۔عاشق ہوجانا۔فریفتہ ہوجانا۔۲۔جان دینے لگنا۔
  • فریفتہ ہو جانا ، کسی سے عشق کرنے لگنا ۔

Urdu meaning of marne lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔aashiq hojaana।farefta hojaana।२।jaan dene lagnaa
  • farefta ho jaana, kisii se ishaq karne lagnaa

मरने लगना के हिंदी अर्थ

  • मोहित होना, किसी से प्रेम करने लगना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَرنے

مرنا (رک) کی مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مَرنے کو

آمادۂ مرگ، مرنے پر مستعد، مرنے کو تیار

مَرنے کی جا ہے

مر جانے کا مقام ہے ؛ شرم کی بات ہے ۔

مَرنے کو بَیٹھا ہے

بہت بوڑھا ہے ، گور میں پانو لٹکائے بیٹھا ہے

مَرنے پَر تُلا ہونا

مرنے کے لیے آمادہ ہونا ، جان دینے کو تیار ہونا ۔

مَرنے کی جَگَہ ہَے

is a matter of shame

مَرنے کا سَہارا ہونا

مرنے کا آسرا ہونا ، مرنے کی اُمید ہونا ، موت کا بہانہ ہونا ۔

مَرنے مارنے کو تَیّار ہونا

رک : مرنے مارنے پر تیار ہونا ۔

مَرنے مارنے پَر تَیّار ہونا

رک : مرنے مارنے پر اُتر آنا ۔

مَرنے جوگ

رک : مرنے جوگا

مَرنے جِینے کا سَہارا

عمر بھر کا سہارا ؛ (مجازاً) واحد کفیل ۔

مَرنے سے بَدتَر ہو جانا

موت سے بھی زیادہ تکلیف اُٹھانا ، نہایت مضمحل ہو جانا ، بہت زیادہ تکلیف اُٹھانا

مَرنے تَک کی فُرْصَت نَہ ہونا

be too busy or occupied in work, not having a moment's leisure

مَرنے میں باقی نَہ ہونا

موت آنے میں کمی نہ رہنا ، موت کی ایسی قربت کہ جیسے مرنے میں کوئی کسر نہ رہ گئی ہو ۔

مَرنے کی فُرصَت نَہ ہونا

بے حد مصروف ہونا ، کام کی کثرت کے باعث ذرا بھی مہلت نہ ملنا ۔

مَرنے بَھرنے کا تَعَلُّق

عمر بھر کا تعلق ، زندگی بھر کا ساتھ ۔

مَرنے کی فَرصَت نَہ مِلنا

بالکل فرصت نہ ہونا

مَرنے جوگی

مٹ جانے کے قابل، مرنے کے قابل، مرن ہار (تحقیراً مستعمل)

مَرنے والا

وہ شخص جو مر گیا ہو، متوفی

مَرنے جوگا

مٹ جانے کے قابل، مرنے کے قابل، مرن ہار (تحقیراً مستعمل)

مَرنے لَگنا

۔عاشق ہوجانا۔فریفتہ ہوجانا۔۲۔جان دینے لگنا۔

مَرنے کی ٹھاننا

جان دینے پر مستعد ہونا ، آمادہء مرگ ہونا ۔

مَرنےتَک کی فُرصَت نَہِیں

بہت کم فرصت ہے دم بھر کی بھی مہلت نہیں (کام کی زیادتی اور شدید مصروفیت کے اظہار کے لیے مستعمل ہے) ۔

مَرنے بَھرنے والی

مشکل حالات میں ساتھ نباہنے والی ، ساتھ نہ چھوڑنے والی ۔

مَرنے بَھرنے والا

مشکل حالات میں کسی کے ساتھ نباہ کرنے والا ۔

مَرنے کے لالے پَڑنا

موت کی کمال آرزو ہونا ، مرنے کی بہت تمنا ہونا ، مرنے کی خواہش کا پورا نہ ہونا ۔

مَرنے جائیں مَلاریں گائیں

۔مثل۔آزاد طبع اور بے پروا کی نسبت بولتے ہیں کہ مرنے کو بھی ہنسی کھیل سمجھ کر بے فکر ہیں اور گیت گارہے ہیں۔شیخی خورے کی نسبت بھی بولتے ہیں۔

مَرنے جائیں ، مَلاریں گائیں

ایسے بے فکر آدمی ہیں کہ مرنے کو بھی کھیل سمجھ کر گیت گاتے ہیں ، بے پروا اور آزاد طبع نیز شیخی خورے کی نسبت بولتے ہیں

مَرنے مارنے پَر تُل جانا

رک : مرنے مارنے پر اُتر آنا ۔

مَرنے مارنے پَر اُتَر آنا

لڑائی جھگڑے پر آمادہ ہونا ، دنگا فساد کرنا ، لڑنے لگنا ، جھگڑا کرنا ۔

مَرنے کے نام سے مَوت آنا

۔موت سے کمال خائف ہونا کی جگہ۔(توبۃ النصوح)توتوجانتاتھا کہ تجھ کو یہاں لوٹ کر آنا ہے پھر مرنے کے نام سے تجھ کو موت کیوں آتی تھی۔

مَرنے کو چَلے، کَفَن کا ٹُوٹا

باوجود اس کے کہ مرنے کو جاتا ہے مگر کفن کے نہ ملنے کا بہانہ کرتا ہے

ڈُوب مَرنے کا مَقام ہے

بڑے شرم کی بات ہے ، غیرت کا مقام ہے.

نَہ جِینے کی شادی، نَہ مَرنے کا غَم

۔کسی قسم کی امنگ باقی نہیں۔؎

نَہ جِینے کی خُوشی، نَہ مَرنے کا غَم

کسی بات کی پروا نہیں ، کسی قسم کی اُمنگ باقی نہیں

لَڑنے مَرنے کو تَیّار

لڑائی پر آمادہ، جان دینے پر آمادہ، جھگڑالو

جَوان ڈََراوے بھاگنے سے، بُوڑھا ڈراوے مَرنے سے

جوان کا کہنا نہ مانو تو وہ گھر سے بھاگنے کی دھمکی دیتا ہے اور بوڑھا ایسی حالت میں خود کشی کرنے کی

بُڑِھیا کے مَرنے کا رَنْج نَہِیں فَرِشْتوں نے گَھر دیکھ لِیا

ایک دفعہ کے نقصان کا غم نہیں، فکر یہ ہے کہ آئندہ کے لیے نقصانات کا خطرہ پیدا ہوگیا

جَب چیونٹی کے مَرنے کے دِن قرِیب آتے ہَیں تو اُس کے پَر نِکَلْتے ہَیں

آدمی خود اپنی مصیبت کو دعوت دیتا ہے ، ایسا کام کرنے کے موقع پر بولتے ہیں جس کا انجام خرابی ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرنے لَگنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرنے لَگنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone