تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَرہون مِنَّت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَرہون مِنَّت کے معانیدیکھیے
مَرہون مِنَّت کے اردو معانی
صفت
- ممنون، احسان مند، شکرگزار، احسان تلے دبے ہونا
شعر
آپ کی نظر عنایت ہو گئی
زندگی مرہون منت ہو گئی
جس کو اپنی نظر جانتا ہوں اس کے جلووں کا ہے اک کرشمہ
وہ نظر ہی نہیں جس کی ہستی اس کی مرہون منت نہیں ہے
مقدر کا مرہون منت ہے یہ
ترا مرتبہ وجہ نازش نہیں
English meaning of marhuun-e-minnat
Adjective
- bound in gratitude, indebted, under obligation, under obligation
- indebted (to), (to), obliged to
मरहून-ए-मिन्नत के हिंदी अर्थ
विशेषण
- कृतज्ञ, आभारी, मम्नून, शुक्रगुज़ार, एहसान तले दबा होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَرہون مِنَّت)
مَرہون مِنَّت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔