تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرے پَر" کے متعقلہ نتائج

مَرے پَر

مرنے پر، مرنے کے بعد

مَرے پَر سَو دُرّے

اس محل پر بولتے ہیں جب کوئی پہلے سے کسی مصیبت میں مبتلا ہو اور دوسری مصیبت اس پر آ جائے

پَر کو کنواں کھودے اور آپ ہی ڈُوب مَرے

غیر کی برائی چاہنے میں اپنا ہی نقصان ہوتا ہے

ہَتھیلی پَر زَہر رَکھا رَہو جو کھائے گا سو مَرے گا

جو برا کام کرے گا وہ نقصان اٹھائے گا

ہَتیلی پَر زَہْر رَکھے رَہو جو کھائے گا سو مَرے گا

جو بُرا کام کرے گا نقصان اٹھائے گا

مَرے ہُوؤں پَر مَت روؤ بَلْکِہ بیوَقُوفوں پَر گِرْیَہ کَرو

(ترکی کہاوت اُردو میں مستعمل) ۔ مُردے کو رونے سے بہتر ہے بیوقوف کی بے وقوفی کا ماتم کریں ۔

نا مَرد مَرے نان پَر اور مَرد مَرے نام پَر

بزدل اور کم حوصلہ آدمی کی ہمت مال و دولت تک محدود ہوتی ہے لیکن شریف اور بہادر آدمی اپنی عزت کے لیے جان دینے میں بھی دریغ نہیں کرتا ۔

مَرے چور پَرائے دَھن پَر

پرائے مال کی خاطر جان دینا حماقت ہے ، بے گانہ مال مارنا آسان نہیں ، چور پرائے مال پر اپنی جان کھو دیتا ہے

تیری قُدرت کے آگے کوئی زور کسی کا چَلے ناہیں، چینٹی پَر ہاتھی چَڑھ بَیٹھے تَب وہ چینٹی مَرے ناہِیں

خدا کی قدرت کی تعریف ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرے پَر کے معانیدیکھیے

مَرے پَر

mare parमरे पर

اصل: ہندی

مَرے پَر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • مرنے پر، مرنے کے بعد

English meaning of mare par

Adverb

  • on death, after death

मरे पर के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • मरने पर, मरने के बाद

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرے پَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرے پَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone