تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَردُمَک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَردُمَک کے معانیدیکھیے
مَردُمَک کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- آنکھ کی پتلی، پُتلی
- چھوٹا یا پستہ قد آدمی
- (مجازاً) ذلیل یا حقیر آدمی
- ایک خودرو پھل دار پودا جو کاشت بھی کیا جاتا ہے عموماً چارے کے طور پر استعمال ہوتا ہے نیز مٹر کا پودا، مٹر
شعر
ذرے میں کیسے وسعت کونین آ گئی
خود اپنی مردمک پہ ہماری نظر نہیں
سوزش پرتو نگاہ نہ پوچھ
مردمک تو پگھل گئی ہوگی
اتنی ہے مشق تصور انتظار قتل میں
مردمک ہے آنکھ میں جوہر تری شمشیر کا
English meaning of mardumak
मर्दुमक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- आँख की पुतली, नयनी, नेत्रगोलक, कनीनी, कनीनिका
- छोटा या छोटी क़द का व्यक्ति, ठिगना व्यक्ति
- (लाक्षणिक) तुच्छ एवं अपमानित व्यक्ति
- एक स्वतः उतपन्न होने वाला फलदार पौधा जिसकी खेती भी की जाती है, प्रायः चारे के रूप में प्रयोग होती है, तथा मटर का पौधा
مَردُمَک کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَردُمَک)
مَردُمَک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔