تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَنَم جَنَم میں" کے متعقلہ نتائج

جَنَم جَنَم میں

ہر جنم میں، ایک جنم سے لے کر دوسرے تک، ہمیشہ ہمیشہ

جَنَم میں نَہ تُھوکْنا

رخ بھی نہ کرنا ،ذرا سی توجہ بھی نہ کرنا .

جَنَم میں تُھکْوانا

جنم میں تھوکنا (رک) کا تعدیہ .

جَنَم میں تُھوکْنا

ذات کی بنیاد پر لعنت ملامت کرنا، عیب لگانا، نام دھرنا

تُھوک تیرے جَنَم میں

نہایت غصے میں الزام دینے کو ادنیٰ آدمی کو کہتے ہیں .

مَگّھا میں مَرْنا، اَگْلے جَنَم میں گَدھا بَننا

بعض ہندوؤں کا اعتقاد ہے کہ جو مگدھ میں مرے وہ گدھے کی زون میں پیدا ہوتا ہے

لَبیری کَپْڑے ، پَھٹا ہُوا ٹاٹ ، جَنَم نَہ دیکھا بورِیا سَپنے میں آئی کھاٹ

کوئی نہایت مفلسی کی حالت میں محلوں کے خواب دیکھے تو کہتے ہیں.

گُر تو اَیسا چاہِیے جوں صَقْلی گَر ہوئے جَنَم جَنَم کا مُورْچَہ چِھن میں ڈالے کھوئے

گرو صقلی گر کی طرح ہونا چاہیے جو سالہا سال کے زنگار کو پل میں صاف کر دے ، گرو بہت قابل شخص ہونا چاہیے.

گُر تو اَیسا چاہِیے جوں صَیقَل گَر ہوئے جَنَم جَنَم کا مُورْچَہ چِھن میں ڈالے دھوئے

گرو صقلی گر کی طرح ہونا چاہیے جو سالہا سال کے زنگار کو پل میں صاف کر دے ، گرو بہت قابل شخص ہونا چاہیے.

گُر تو اَیسا چاہِیے جوں صَقْلی گَر ہوئے جَنَم جَنَم کا مُورْچَہ چِھن میں ڈالے دھوئے

گرو صقلی گر کی طرح ہونا چاہیے جو سالہا سال کے زنگار کو پل میں صاف کر دے ، گرو بہت قابل شخص ہونا چاہیے.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَنَم جَنَم میں کے معانیدیکھیے

جَنَم جَنَم میں

janam janam me.nजनम जनम में

موضوعات: ہندو

جَنَم جَنَم میں کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ہر جنم میں، ایک جنم سے لے کر دوسرے تک، ہمیشہ ہمیشہ

English meaning of janam janam me.n

Adverb

  • in every life, from birth to birth, in successive lives

जनम जनम में के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • हर जन्म में, एक जन्म से लेकर दूसरे तक, हमेशा हमेशा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَنَم جَنَم میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَنَم جَنَم میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words