تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَنَم جَنَم کو چُھوٹ گَئی" کے متعقلہ نتائج

جَنَم جَنَم کو چُھوٹ گَئی

ہمیشہ کے لیے خلاصی پا گئی، ہمشہ کے لیے چھٹکارہ ہو گیا ، (مجازاْ) مرجانا .

جَنَم جَنَم کو

ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ، تمام عمر کے لیے .

ہَمیشَہ جَنَم روتے گُزَر گَئی

سدا رنج و غم میں مبتلا رہتے ہیں ، سدا مصیبت ہی میں مبتلا رہے ، ہمیشہ ہی تنگ دست رہے

جِس کی بیٹی رانڈ ہو گَئی اُس کا جَنَم بِگَڑ گَیا

بیٹی کے ران٘ڈ ہونے سے بڑھ کر اور کوئی مصیبت نہیں

جَنَم پَتْری کی بِدھ کو مِلا لو

کام سوچ سمجھ کر کرو، جلدی نہ کرو

کَر کھیتی پردیس کو جائے، تاکو جَنَم اَکارَت جائے

اگر کاشت کار پردیس کو چلا جائے تو عمر ضائع کرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جَنَم جَنَم کو چُھوٹ گَئی کے معانیدیکھیے

جَنَم جَنَم کو چُھوٹ گَئی

janam janam ko chhuuT ga.iiजनम जनम को छूट गई

ضرب المثل

جَنَم جَنَم کو چُھوٹ گَئی کے اردو معانی

  • ہمیشہ کے لیے خلاصی پا گئی، ہمشہ کے لیے چھٹکارہ ہو گیا ، (مجازاْ) مرجانا .

जनम जनम को छूट गई के हिंदी अर्थ

  • हमेशा के लिए ख़लासी पा गई, हमशा के लिए छुटकारा हो गया, (मजाज़ा) मर जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَنَم جَنَم کو چُھوٹ گَئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَنَم جَنَم کو چُھوٹ گَئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words