تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَردک" کے متعقلہ نتائج

مَردک

مرد کی تصغیر بالتحقیر، حقیرآدمی، ادنی اور ذلیل آدمی، بونا، ٹھگنا مرد، پستہ قد انسان

مَرد کاری

وہ آدمی جو کاموں کو خوش اسلوبی سے انجام دے ، کامی آدمی ، تجربہ کار آدمی

مَرد کار

کام کا آدمی، ہنرمند آدمی، تجربہ کار

مَرد کامِل

مکمل انسان جس میں خوبیاں ہی ہوں خامیاں نہ ہوں، نہایت اعلیٰ صفات رکھنے والا آدمی، ولی، بزرگ، خدا رسیدہ آدمی، کمالات کا حامل شخص

مَرد کی بات

صحیح یا معقول بات ، باوزن بات یا معاملت

مَرد کی ذات

مرد کی جنس جس میں جرأت ، ہمت اور دلیری ہوتی ہے ، نر ، مذکر

مَرد کا راج

مردوں کا راج ، مردوں کی حکومت ۔

مَردِ کَمِینَہ

نیچ اور فرومایہ شخص ، ذلیل آدمی ، حقیر ، ادنیٰ درجے کا آدمی ۔

مَرد کی صُورَت

رک : مرد کی ذات

مَرْد کا چھانا

جماع کرنا ، مجامعت کرنا ، ہم بستری کرنا ۔

مَردِ کُِہستانی

پہاڑوں میں رہنے والا آدمی ؛ مضبوط اعصاب کا مالک شخص ؛ جفاکش آدمی

مَردِ کار آمَد

کام کا آدمی، وہ شخص جو کاموں کو اچھی طرح انجام دے

مَردِ کُِہستان

پہاڑی علاقے کا باشندہ ؛ (مجازاً) جفاکش آدمی ؛ مراد : سرحد کا رہنے والا پٹھان

مرد کا ہاتھ پھرا اور عورت ابھری

مرد کا ہاتھ لگنے سے عورت کے پستان بڑھنے شروع ہوتے ہیں

مَرد کو گَرد ضَرُور ہے

مرد کو محنت کرنی پڑتی ہے

مَرد کا نام مَرد سے بہتَر ہے

مرد سے زیادہ اس کے نام کا رعب یا اثر ہوتا ہے

مَرْد کی بات ہاتھی کا دانْت ہے

شریف لوگ اپنی بات سے نہیں پھرتے ہیں ۔

مرد کو نا مرد مارے بنئے کو

نا مرد کمزور سے لڑتا ہے

مَرد کا نَہانا ، عَورَت کا کھانا بَرابَر ہے

دونوں ان کاموں میں جلدی کرتے ہیں یعنی مرد نہاتا جلد ہے اور عورت کھاتی جلد ہے

مَرد کو ہُشِیاری لازِم ہے

مرد کو ہر وقت چوکنا رہنا ضروری ہے

مَرد کی مَوت نا مَرد کے ہاتھ

کبھی کمزور آدمی طاقتور آدمی کو مار لیتا ہے ۔

مَرد کا کیا ہے ایک جُوتی پَہنی ایک اُتار دی

مرد جب چاہے عورت کو طلاق دے دے ، مرد کے نزدیک عورت کی حیثیت جوتی کی سی ہے

مَرد کا ہاتھ پِھرا اَوراُبھری

مرد کے ہاتھ لگنے سے عورت جلد بڑھتی اور جوان ہوتی ہے

مَرد کی صُورَت نَہ دیکھنا

عورت کا مرد سے ہم بستر نہ کرنا، عورت کا مرد کے پاس تک نہ جانا، عورت کا مجرد رہنا

مَرْد کا نَوکَر مَرے بَرَس بَھر میں، رَنْڈی کا نَوکَر مَرے چَھ مَہِینے میں

عورت ملازموں سے بہت کام لیتی ہے

مَرد کو ہوشِیاری لازِم ہے

مرد کو ہر وقت چوکنا رہنا ضروری ہے

مَرد کا دِکھایا نَہ کھائیے، مَرْد کا لایا کھائیے

ممکن ہے کہ مرد اپنی شان دکھلانے کو کچھ بڑھ کر بتائے اُس کا اعتبار نہ کریں ؛ عورتوں کے لیے نصیحت ہے کہ مرد کے سامنے کھانا نہ چاہیے جو کچھ وہ لے آئے وہ کھانا چاہیے

مَرد کی بات اور گاڑی کا پَہِیا آگے چَلتا ہے

شریف اپنے اقرار سے پھرتے نہیں ہیں، شریف جو وعدہ کرتا ہے اسے ضرور پورا کرتا ہے

مَرد کی بات اور گاڑی کا پَہِیہ آگے کو چَلتا ہے

شریف اپنے اقرار سے پھرتے نہیں ہیں، شریف جو وعدہ کرتا ہے اسے ضرور پورا کرتا ہے

مَرد کے چار نِکاح دُرُسْت ہَیں

ازروئے شرع مسلمانوں میں مرد بیک وقت چار بیویاں رکھ سکتا ہے

اُترا شَحْنَہ مَردَک نام

عہدے یا منصب سے ہٹنے کے بعد وقعت نہیں رہتی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَردک کے معانیدیکھیے

مَردک

mardakमर्दक

وزن : 22

دیکھیے: مَرد

  • Roman
  • Urdu

مَردک کے اردو معانی

فارسی - اسم، مذکر

  • مرد کی تصغیر بالتحقیر، حقیرآدمی، ادنی اور ذلیل آدمی، بونا، ٹھگنا مرد، پستہ قد انسان

سنسکرت - صفت

  • مسلنے والا، توڑنے والا، برباد کرنے والا، روندنے والا

Urdu meaning of mardak

  • Roman
  • Urdu

  • mard kii tasGiir baalatahqiir, haqiir aadamii, uddinii aur zaliil aadamii, baunaa, Thagnaa mard, pastaakad
  • masalne vaala, to.Dne vaala, barbaad karne vaala, raundne vaala

English meaning of mardak

Persian - Noun, Masculine

  • a mean, despicable or cowardly man, little man, dwarf, manikin, dwarfish man

Sanskrit - Adjective

  • one who ruins, crushes, devastates

मर्दक के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

संस्कृत - विशेषण

  • मर्दन करने वाला
  • रौंदने वाला, मसलने वाला
  • तोड़ने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَردک

مرد کی تصغیر بالتحقیر، حقیرآدمی، ادنی اور ذلیل آدمی، بونا، ٹھگنا مرد، پستہ قد انسان

مَرد کاری

وہ آدمی جو کاموں کو خوش اسلوبی سے انجام دے ، کامی آدمی ، تجربہ کار آدمی

مَرد کار

کام کا آدمی، ہنرمند آدمی، تجربہ کار

مَرد کامِل

مکمل انسان جس میں خوبیاں ہی ہوں خامیاں نہ ہوں، نہایت اعلیٰ صفات رکھنے والا آدمی، ولی، بزرگ، خدا رسیدہ آدمی، کمالات کا حامل شخص

مَرد کی بات

صحیح یا معقول بات ، باوزن بات یا معاملت

مَرد کی ذات

مرد کی جنس جس میں جرأت ، ہمت اور دلیری ہوتی ہے ، نر ، مذکر

مَرد کا راج

مردوں کا راج ، مردوں کی حکومت ۔

مَردِ کَمِینَہ

نیچ اور فرومایہ شخص ، ذلیل آدمی ، حقیر ، ادنیٰ درجے کا آدمی ۔

مَرد کی صُورَت

رک : مرد کی ذات

مَرْد کا چھانا

جماع کرنا ، مجامعت کرنا ، ہم بستری کرنا ۔

مَردِ کُِہستانی

پہاڑوں میں رہنے والا آدمی ؛ مضبوط اعصاب کا مالک شخص ؛ جفاکش آدمی

مَردِ کار آمَد

کام کا آدمی، وہ شخص جو کاموں کو اچھی طرح انجام دے

مَردِ کُِہستان

پہاڑی علاقے کا باشندہ ؛ (مجازاً) جفاکش آدمی ؛ مراد : سرحد کا رہنے والا پٹھان

مرد کا ہاتھ پھرا اور عورت ابھری

مرد کا ہاتھ لگنے سے عورت کے پستان بڑھنے شروع ہوتے ہیں

مَرد کو گَرد ضَرُور ہے

مرد کو محنت کرنی پڑتی ہے

مَرد کا نام مَرد سے بہتَر ہے

مرد سے زیادہ اس کے نام کا رعب یا اثر ہوتا ہے

مَرْد کی بات ہاتھی کا دانْت ہے

شریف لوگ اپنی بات سے نہیں پھرتے ہیں ۔

مرد کو نا مرد مارے بنئے کو

نا مرد کمزور سے لڑتا ہے

مَرد کا نَہانا ، عَورَت کا کھانا بَرابَر ہے

دونوں ان کاموں میں جلدی کرتے ہیں یعنی مرد نہاتا جلد ہے اور عورت کھاتی جلد ہے

مَرد کو ہُشِیاری لازِم ہے

مرد کو ہر وقت چوکنا رہنا ضروری ہے

مَرد کی مَوت نا مَرد کے ہاتھ

کبھی کمزور آدمی طاقتور آدمی کو مار لیتا ہے ۔

مَرد کا کیا ہے ایک جُوتی پَہنی ایک اُتار دی

مرد جب چاہے عورت کو طلاق دے دے ، مرد کے نزدیک عورت کی حیثیت جوتی کی سی ہے

مَرد کا ہاتھ پِھرا اَوراُبھری

مرد کے ہاتھ لگنے سے عورت جلد بڑھتی اور جوان ہوتی ہے

مَرد کی صُورَت نَہ دیکھنا

عورت کا مرد سے ہم بستر نہ کرنا، عورت کا مرد کے پاس تک نہ جانا، عورت کا مجرد رہنا

مَرْد کا نَوکَر مَرے بَرَس بَھر میں، رَنْڈی کا نَوکَر مَرے چَھ مَہِینے میں

عورت ملازموں سے بہت کام لیتی ہے

مَرد کو ہوشِیاری لازِم ہے

مرد کو ہر وقت چوکنا رہنا ضروری ہے

مَرد کا دِکھایا نَہ کھائیے، مَرْد کا لایا کھائیے

ممکن ہے کہ مرد اپنی شان دکھلانے کو کچھ بڑھ کر بتائے اُس کا اعتبار نہ کریں ؛ عورتوں کے لیے نصیحت ہے کہ مرد کے سامنے کھانا نہ چاہیے جو کچھ وہ لے آئے وہ کھانا چاہیے

مَرد کی بات اور گاڑی کا پَہِیا آگے چَلتا ہے

شریف اپنے اقرار سے پھرتے نہیں ہیں، شریف جو وعدہ کرتا ہے اسے ضرور پورا کرتا ہے

مَرد کی بات اور گاڑی کا پَہِیہ آگے کو چَلتا ہے

شریف اپنے اقرار سے پھرتے نہیں ہیں، شریف جو وعدہ کرتا ہے اسے ضرور پورا کرتا ہے

مَرد کے چار نِکاح دُرُسْت ہَیں

ازروئے شرع مسلمانوں میں مرد بیک وقت چار بیویاں رکھ سکتا ہے

اُترا شَحْنَہ مَردَک نام

عہدے یا منصب سے ہٹنے کے بعد وقعت نہیں رہتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَردک)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَردک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone