تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرَض" کے متعقلہ نتائج

بَرْداشْت

جھیلنے کا عمل، سہار، تحمل، صبر و ضبط، سنتوکھ

بَرْداشْتَہ

'خاطر اور دل' وغیرہ کے ساتھ اچاٹ، کبیدہ یا رنجیدہ وغیرہ کے معنی میں مستعمل

بَرْداشْت خانَہ

عارضی گودام، وہ جگہ جہاں کچھ دن کے لیے رسد وار سامان رکھا جائے

بَرْداشْتَہ خاطِر

وہ جس کا دل کسی امر یا شے سے اچاٹ ہو جائے، اکتایا ہوا، بے زار، بے تعلق، اداس

صَرْفَہ بَرْداشْت کَرنا

خرچہ اٹھانا ، خرچ برداشت کرنا.

بَنْد بَرْداشْت

ہر ایک مالگزاری کی قسط کے حصے کا جنس میں حساب .

قابِلِ بَرْداشْت

برداشت کرنے کے قابل، گوارا کرلینے کے لائق

قُوَّتِ بَرْداشْت

حَدِّ بَرْداشْت

مَصارِف بَرْداشْت کَرْنا

اخراجات کا بار اٹھانا ۔

تَکْلِیف بَرْداشْت کَرْنا

مصیبت سہنا، دکھ جھیلنا

مُصِیبَت بَرْداشْت کَرْنا

دُکھ سہنا یا جھیلنا

دِل کو بَرْداشْت آنا

دل کو کسی صدمے کی برداشت ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرَض کے معانیدیکھیے

مَرَض

marazमरज़

نیز - مَرْض

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: طب

اشتقاق: مَرَضَ

مَرَض کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) کسی عضو کی ساخت یا فعل میں فرق پڑ جانا، بیماری، آزار

    مثال - گاؤں کےمریضوں کو علاج کے لیے شہر جانا پڑتا ہے

  • (طب) ذہنی یا روحانی بیماری، وہ بیماری جس کا تعلق نفس، روح یا دل سے ہو جیسے جہل، غضب، تکبر، ظلم، حسد، حزن او ر افراط شہوت وغیرہ
  • بری عادت، لت، روگ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَرَج

بے آرامی، بے چینی

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of maraz

Noun, Masculine

मरज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ( चिकित्सा) रोग, बीमारी, आमय, व्याधि

    उदाहरण - गाँव के मरीज़ों को इलाज के लिए शहर जाना पड़ता है

  • ( चिकित्सा) वो बीमारी जिसका संबंध मन और चित्त से हो, जैसे: असभ्यता, अहंकार, अत्याचार, ईर्ष्या आदि
  • लत, व्यसन, बुरी आदत

مَرَض کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرَض)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرَض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone