تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرارَہ" کے متعقلہ نتائج

مَرارَہ

(طب) صفرا یا پت کی تھیلی جو ناشپاتی کی شکل کی ہوتی ہے اور جگر کے داہنے حصے کی زیریں سطح پر لگی رہتی ہے، یہ دو انچ لمبی اور ایک انچ چوڑی ہوتی ہے، پتا، زہرہ

مَرارَہ بَراری

(طب) پتے کی قطع و برید ۔

مَرارَہ سُفلیٰ

(طب) وہ عضو جس میں پیشاب جمع رہتا ہے ، مثانہ

مَرارَہ نِگاری

(طب) پتے کا ایکس ریز سے معائنہ کرنا

مَرارَہ عُلیا

(طب) مثانہء علیا ، پتہ ، زہرہ

مَرارَہ شِگافی

(طب) پتے میں شگاف دینے کا عمل۔

سَنگِ مَرارَہ

پتھری جو انسان کے پِتّے میں پیدا ہوتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرارَہ کے معانیدیکھیے

مَرارَہ

maraaraमरारा

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: طب طب

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَرارَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) صفرا یا پت کی تھیلی جو ناشپاتی کی شکل کی ہوتی ہے اور جگر کے داہنے حصے کی زیریں سطح پر لگی رہتی ہے، یہ دو انچ لمبی اور ایک انچ چوڑی ہوتی ہے، پتا، زہرہ

Urdu meaning of maraara

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) sufara ya pat kii thailii jo naashpaatii kii shakl kii hotii hai aur jigar ke daahine hisse kii ziirii.n satah par lagii rahtii hai, ye do inch lambii aur ek inch chau.Dii hotii hai, pata, zuhra

English meaning of maraara

Noun, Masculine

  • The bile, gall bladder of an animal.

मरारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पित्ता, पित्ताशय, पित्ते का पानी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَرارَہ

(طب) صفرا یا پت کی تھیلی جو ناشپاتی کی شکل کی ہوتی ہے اور جگر کے داہنے حصے کی زیریں سطح پر لگی رہتی ہے، یہ دو انچ لمبی اور ایک انچ چوڑی ہوتی ہے، پتا، زہرہ

مَرارَہ بَراری

(طب) پتے کی قطع و برید ۔

مَرارَہ سُفلیٰ

(طب) وہ عضو جس میں پیشاب جمع رہتا ہے ، مثانہ

مَرارَہ نِگاری

(طب) پتے کا ایکس ریز سے معائنہ کرنا

مَرارَہ عُلیا

(طب) مثانہء علیا ، پتہ ، زہرہ

مَرارَہ شِگافی

(طب) پتے میں شگاف دینے کا عمل۔

سَنگِ مَرارَہ

پتھری جو انسان کے پِتّے میں پیدا ہوتی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرارَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرارَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone