تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَقبُول" کے متعقلہ نتائج

دُوشی

گناہگار، پاپی، مجرم، ملزم

دوشِیزَہ

غیر شادی شدہ جواں سال لڑکی، کنواری

دوشی شِکَنْجَہ

(جُوڈو کراٹے) فنِ خود حفاظتی کا ایک دان٘و

دوشِیدَہ

دوشِینَہ

گزشتہ شب کا، وہ چیز، جس پر رات گزر چکی ہو

دوشِین

گزشتہ شب کی ، گُزری ہوئی رات سے متعلق (بات یا حالت وغیرہ)

دوشِیزَگی

کنوار پن، باکرہ ہونا، نابالغی، زن نا رسیدہ، کنواری لڑکی

دوشِیدَگی

دوہنے کا عمل.

دوشِیدَنی

دوہنے کے لائق، دودھیل.

دوشِیزَہ پَیکَر

خوبصورت جسم ، کن٘واری لڑکی کا سا جسم

دِشا

حالت، کیفیت، گت

دَشا

دیشی

ملک کا، شہر کا، وہ جو وطن میں پیدا ہو۔ کسی ملک کا باشندہ (بدیسی کا نقیض)

دوشَہ

دودھ کا برتن

دو ساہا

(کاشت کاری) دو فصلی ، وہ اراضی جس میں دو فصلیں پیدا ہوں .

دو ساہی

(کاشت کاری) دوساکھی

ہَم دوشی

سُبُک دوشی

گوشہ نشینی، فراغت، فرصت، بری الذمّہ ہونے کی حالت

سُبُک دوشی مِلْنا

نجات مِلنا ، چُھٹکارا حاصل ہونا .

دَشا بِگَڑْنا

حالت خراب ہونا ، حالت بگڑنا .

دِشا پِھرنا

خوابِ دوشِیں

گزشتہ رات کا خواب، گل والا خواب

گاو دوشہ

دودھ دہنے کا برتن

دَسوں دِشا

دس سمتیں یا دس طرفیں ، یعنی شمال ، جنوب ، مشرق ، مغرب ، اوپر نیچے اور چاروں کونے .

جَنانْ دِشا

علم یا عقل کی حالت

مَدھ دیشی

مدھ دیش سے منسوب یا متعلق ؛ مدھ دیش کی زبان ۔

مَدھیَہ دیشی

مدھیہ دیش (رک) کی زبان ، وسطی علاقے کی زبان ۔

گِرَہ دَشا

(ہیئت) نحوست، ادبار، بدطالعی، بُرے دن، کھوٹے دن، کڑوے کسیلے دن

لَعْلِ دو شاہی

شربت کے رنگ کا لعل.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَقبُول کے معانیدیکھیے

مَقبُول

maqbuulमक़बूल

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: حدیث قواعد سزا

اشتقاق: قَبَلَ

مَقبُول کے اردو معانی

صفت

  • قبول کیا ہوا، مانا ہوا، پسند کیا گیا، مرغوب، پسندیدہ، عام طور پر پسند کیا جانے والا
  • عزیز، پیارا
  • معشوق، محبوب
  • شہرت پایا ہوا، مشہور، معروف
  • جس کا چلن یا مانگ ہو
  • (حدیث) وہ شخص جو حدیث بیان کرنے میں معتبر ہو
  • (قواعد) تشبیہ کی ایک قسم جس میں شبہ کا حال بیان کرنا مقصود ہو، وہ تشبیہ جس سے غرض تشبیہ اچھی طرح حاصل ہو
  • قبول، پسند، منظور

شعر

English meaning of maqbuul

Adjective

  • chosen, received, beloved, popular, known, famous, accepted, admitted, pleasing, grateful

मक़बूल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • स्वीकार किया हुआ, माना हुआ, पसंद किया गया, बहुत प्रिय, बहुत अधिक पसंद, सामान्य रूप से पसंद किया जाने वाला
  • अज़ीज़, प्यारा
  • प्रेमिका, महबूब
  • ख्याति पाया हुआ, मशहूर, प्रसिद्धि
  • जिसका चलन या माँग हो
  • (हदीस) वह व्यक्ति जो हदीस बयान करने में विश्वसनीय हो
  • (व्याकरण) उपमा का एक प्रकार जिसमें संदेह की स्थिति बयान करना उद्दिष्ट हो, वह उपमा जिससे उपमा का कारण अच्छी तरह हासिल हो
  • क़ुबूल, पसंद, स्वीकार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَقبُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَقبُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone