تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَقام" کے متعقلہ نتائج

بُقْعَہ

زمین کا وہ ٹکڑا جو اور ٹکڑوں سے ممتاز ہو، قطعۂ ارض

اردو، انگلش اور ہندی میں مَقام کے معانیدیکھیے

مَقام

maqaamमक़ाम

نیز - مُقام

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: تصوف موسیقی

اشتقاق: قامَ

مَقام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جائے قیام ، ٹھہرنے کی جگہ ، مکان ، مسکن ، ٹھکانا ، گھر ، ٹھور ٹھکانہ ۔
  • اترنے کی جگہ ، پڑاؤ ، منزل ، قیام ۔
  • موقع ، محل ، وقت ، لمحہ ؛ جیسے : گفتگو کا مقام ۔
  • ۔ موقف ؛ (مجازاً) مسئلہ ، معاملہ ۔
  • ۔ تقریر یا تحریر کا کوئی جزو ، حصہء کلام ۔
  • درجہ ، مرتبہ ، رتبہ ، حیثیت ۔
  • (موسیقی) درجہ ، پردۂ سرود جو بارہ برجوں کے موافق بارہ اختراع کیے گئے ہیں ۔
  • (تصوف) آغاز ِسلوک میں قیام ِعبادت کرکے درجہ بدرجہ ترقی ؛ مرتبہء فقر و غنا ۔
  • رک : مقام ابراہیم ۔
  • جگہ ، حصہ ، علاقہ ۔

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of maqaam

मक़ाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुकाम (स्थान)
  • जगह। स्थान।
  • ठहरने का स्थान। पड़ाव। मुहा०-मुकाम डालना = यात्रा के समय बीच में विश्राम करने के लिए ठहरना। मुकाम बोलना = अधीनस्थ लोगों को पड़ाव डालने की आज्ञा देना।
  • स्थान, जगह, ठिकाना
  • ठहरने का स्थान या जगह
  • देर तक ठहराव, क़ियाम
  • स्थान, जगह, ठहरने का स्थान, घर, मकान, मंज़िल, पड़ाव, अवसर, मौक़ा, प्रतिष्ठा, इज्ज़त । ‘मुक़ाम' भी प्रचलित है
  • स्थान; जगह
  • पड़ाव
  • ठहराव
  • घर; वासस्थल
  • भूमिका

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ठहरने का स्थान; खड़े होने की जगह; टिकना; पड़ाव; ठहराव
  • वास स्थान; घर
  • अधिष्ठान
  • पता; ठिकाना
  • साधक की अवस्थान भूमि।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَقام)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَقام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone