تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنْطِق" کے متعقلہ نتائج

تَشْرِیح

کھول کر بیان کرنا، واضح کرنا، معانی وغیرہ کی تفہیم، وضاحت، صراحت، تفصیل، تفسیر

تَشْرِیح داں

اعضائے جسم انسانی کے جوڑ بند وغیرہ جاننے والا، انسانی جسم کا عالم

تَشْرِیح وار

مفصل طور پر، تفصیلاً، باریکی سے، علیحدہ علیحدہ کرکے

تَشْرِیح طَلَب

جس کی تشریح کی جانی ہو، پیچیدہ بات، بہت مشکل تحریر

تَشْرِیحُ الاَعْضاء

وہ علم جس میں بدن کے اندرونی حصوں یا ساخت سے بحث کی جاتی ہے، جسم انسانی کے تجزئیے کا علم

تَشْرِیحِ دَقِیق

(طب و جراحت) ایسا علم جس میں جسمانی ساخت سے بحث ہوتی ہے اور اعضاء کی دقیق ساخت کو سمجھنے کے لیے خوردبین سے امداد لینی پڑتی ہے .

تَشْرِیحِ اَعْضاء

جسم انسانی کی ساخت اور اعضاء کی نشوونما وغیرہ کا پھیلاؤ یا گنجائش؛ رک : تشریح الاعضا .

تَشرِیح کَرنا

تَشْرِیحِ مَرَضی

رک : تشریح معنی نمبر ۲.

تَشْرِیْحی

تَشْرِیحی یاد داشْت

تَشْرِیحُ‌‌ الاَبْدَان

وہ علم جس میں بدن کے اندرونی حصوں یا ساخت سے بحث کی جاتی ہے، جسم انسانی کے تجزئیے کا علم

تَشْرِیحِیات

(طب و جراحت) رک : تشریح معنی نمبر ۲ : تشریح الاعضا .

عِلْمُ التَّشْرِیح

اعضائے بدن کی جراحی کا علم ، وہ علم جس میں اعضأ کی حقیقت و ماہیت اور شکل وصورت ، وضعِ قیام اور ہڈیوں کے شمار وغیرہ کا بیان ہوتا ہے (انگ : Anotomy) .

خورْد بِینی تَشْرِیح

(سائنس) ساخت و بافت یا نسْج کا مطالعہ جو خوردبین کے ذریعہ کیا جائے ( Histology ) .

طَیفی تَشْرِیح

رک : طیفی تجزیہ.

بِلا تَشْرِیح

مَتْنی تَشریح

کتاب کے ماصل جزو یا عبارت پر شرح ۔

عِلْم تَشرِیح

رک : علم التشریح .

فَنِ تَشْرِیح

شرح کرنا ، کھولنا ؛ (طب) اعضائے حیوانی کی دریافت کا علم جس میں اعضا کی حقیقت و ماہیت ، شکل و تعداد اور وضعِ قیام وغیرہ کے حالات سے بحث کی جاتی ہے .

نا قابِلِ تَشْرِیح

عِلْمِ تِشْریحُ الاَبْدان

تَشْہِیر ہونا

شہرت دینا، مشہور اور عام ہونا

توشَہِ راحِلَہ

زادراہ، سفر کا سازو سامان، (مجازاً) توشۂ آخرت.

کَمَر میں توشَۂ راہ کا بَھروسَہ

روپے پیسے سے ہر حال میں دل جمعی ہوتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنْطِق کے معانیدیکھیے

مَنْطِق

mantiqमंतिक़

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً ریاضی ریاضی

اشتقاق: نَطَقَ

مَنْطِق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گویائی، گفتگو، بات چیت، بول چال
  • لہجہ، تلفظ، زبان
  • کمر میں باندھنے کا پٹکا یا پیٹی، تراکیب میں مستعمل
  • (ریاضی) وہ عدد جس کا جذر پورا نکلے اور کچھ باقی نہ بچے، ناطق (ضد: اَصم)
  • فصاحت، خوش کلامی، طلاقت لسانی، معقول اور موثر گفتگو
  • وہ اصول جو ذہن کو خطاے فکر سے بچاتے ہیں، صحیح فکر سکھانے والا علم، عملی دلیلوں سے استدلال کے قاعدوں اور ضابطوں کا علم
  • دلیل و حجت سے استدلال کرنا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of mantiq

Noun, Masculine

  • articulation, discourse
  • logic, reasoning

मंतिक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वाक्य-शक्ति, वार्ता, बातचीत, बोलचाल
  • बात करने का ढंग, उच्चारण, भाषा
  • कमर में बाँधने का पटका अथवा पेटी, समास में प्रयुक्त
  • (गणित) वह संख्या जिसका जज़्र (अर्थात वह संख्या जो किसी संख्या में उतनी ही बार भाग देने से प्राप्त हो) पूरा निकले और कुछ शेष न बचे, बोलने वाला (विलोम: बहरा)
  • फ़साहत अर्थात वाग्मिता, बातचीत का माधुर्य, भाषा का प्रवाह, तर्कसंगत और प्रभावी वार्ता

    विशेष - फ़साहत= भाषा का वह रूप जिसमें बोलचाल के शब्दों और प्रयोगों की बहुलता हो जिससे भाषा में स्वाभाविकता तथा प्रवाहशीलता का गुण आता है; प्रसाद गुण

  • वह नियम जो मस्तिष्क को चिंता के रोग से बचाते हैं, उचित चिंता सिखाने वाला ज्ञान, व्यावहारिक ज्ञान से तर्क के नियमों और संहिताओं का ज्ञान
  • वाद-विवाद से तर्क करना

مَنْطِق کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنْطِق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنْطِق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone