تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَن مانا" کے متعقلہ نتائج

مَن مانا

جو اپنی مرضی اور اپنے من سے کام کرے، کسی پر دھیان دیے بغیر اپنے من سے کام کرنا،جو دل کی خواہش کے مطابق ہو، دل کی پسند کا، حسب دل خواہ، اپنے من کا

مَن مانا ہونا

اپنی پسند یا مرضی کے مطابق ہونا ، دوسرے کی پسند یا مرضی کے خلاف ہونا ۔ خاص طورپر کرداروں کے ساتھ برتاؤ من مانا ہو جاتا ہے ۔

مَن مانا ہو جانا

اپنی پسند یا مرضی کے مطابق ہونا ، دوسرے کی پسند یا مرضی کے خلاف ہونا ۔ خاص طورپر کرداروں کے ساتھ برتاؤ من مانا ہو جاتا ہے ۔

مَن مانا دینا

راضی بہ رضا کر دینا ، خوشنود کر دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَن مانا کے معانیدیکھیے

مَن مانا

manmaanaaमनमाना

اصل: ہندی

موضوعات: لکھنؤ

مَن مانا کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • جو اپنی مرضی اور اپنے من سے کام کرے، کسی پر دھیان دیے بغیر اپنے من سے کام کرنا،جو دل کی خواہش کے مطابق ہو، دل کی پسند کا، حسب دل خواہ، اپنے من کا
  • (شخص) جو اپنی مرضی کو اہمیت دیتا ہو اور اسی کو ترجیح دیتا ہو، کسی اور کی رائے یا مرضی کو کوئی اہمیت نہ دینے والا
  • (مجازاً) بے قاعدہ، غیر اصولی
  • خود مختارانہ، خود ساختہ، زبردستی کا

شعر

English meaning of manmaanaa

Adjective, Masculine

  • what one likes to do, according to one's wish or inclination, to one's heart's content, according to one's own desire, agreeable, or pleasing to the mind, wilfulness, satisfactory, at pleasure

मनमाना के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • (आचार या व्यवहार) जो अपनी इच्छा से तथा बिना किसी के सुख-सुभीते का ध्यान रखे किया गया हो
  • (व्यक्ति) जो अपनी इच्छा को सर्वोपरि महत्त्व देता हो, और किसी की इच्छा बात या राय को कुछ भी महत्त्व न देता हो
  • (लाक्षणिक) बेक़ाइदा, असैद्धांतिक
  • स्वतंत्र रूप से, स्वनिर्मित, आत्म-निर्मित, बरदस्ती का

مَن مانا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَن مانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَن مانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words