تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَن مانا ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

مَن مانا ہو جانا

اپنی پسند یا مرضی کے مطابق ہونا ، دوسرے کی پسند یا مرضی کے خلاف ہونا ۔ خاص طورپر کرداروں کے ساتھ برتاؤ من مانا ہو جاتا ہے ۔

مَن پُورا ہو جانا

دل سیر ہو جانا ، طبیعت بھر جانا

مَن اُچاٹ ہو جانا

رک : من اُٹھ جانا ، دل اُکتا جانا ، بیزار ہو جانا ۔

مَن مَن بَھر کے پَیر ہو جانا

پانو کا تھک کر بھاری محسوس ہونے لگنا ۔

پَیر مَن مَن بَھر کے ہو جانا

رک : پان٘و من من بھر کے ہوجانا ، پان٘و شل ہوجانا.

پاوں مَن مَن بَھر کے ہو جانا

رک : پان٘و سو سو من کے ہو جانا۔

مَن مَن بَھر کے پاؤں ہو جانا

پانو کا تھک کر بھاری محسوس ہونے لگنا ۔

پاوں سَو مَن کے ہو جانا

چلنے کی تاب و طاقت نہ رہنا ، چلنا دوبھر ہو جانا.

پاؤں ہَزار مَن کے ہو جانا

۔ لازم۔ ہلنا دشوار ہوجانا۔ حرکت دشوار ہونا۔ ؎

سَو سَو مَن کے پاؤں ہو جانا

گھبراہٹ یا ڈر سے چل نہ سکنا

پاؤں سَو سَو مَن کے ہو جانا

ایک ایک قَدَم لاکھ لاکھ مَن کا ہو جانا

رک : ایک ایک پانو الخ.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَن مانا ہو جانا کے معانیدیکھیے

مَن مانا ہو جانا

man maanaa ho jaanaaमन माना हो जाना

مَن مانا ہو جانا کے اردو معانی

  • اپنی پسند یا مرضی کے مطابق ہونا ، دوسرے کی پسند یا مرضی کے خلاف ہونا ۔ خاص طورپر کرداروں کے ساتھ برتاؤ من مانا ہو جاتا ہے ۔

मन माना हो जाना के हिंदी अर्थ

  • अपनी पसंद या मर्ज़ी के मुताबिक़ होना, दूसरे की पसंद या मर्ज़ी के ख़िलाफ़ होना । ख़ास तौर पर किरदारों के साथ बरताओ मन माना हो जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَن مانا ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَن مانا ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words