تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنگلا مُکھی" کے متعقلہ نتائج

مَنگلا مُکھی

شادی بیاہ میں ناچنے گانے والی عورت، طوائف

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنگلا مُکھی کے معانیدیکھیے

مَنگلا مُکھی

manglaa-mukhiiमंगला-मुखी

اصل: ہندی

موضوعات: کنایۃً ہندو

  • Roman
  • Urdu

مَنگلا مُکھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شادی بیاہ میں ناچنے گانے والی عورت، طوائف
  • (کنایۃً) خوبصورت لڑکی، دوشیزہ
  • گھوڑوں کی زرہ

اسم، مذکر

  • موسیقار، گانے والا
  • خوشی یا جشن منانے والا شخص (عموماً) ارباب نشاط
  • (ہندو) ارباب نشاط

Urdu meaning of manglaa-mukhii

  • Roman
  • Urdu

  • shaadii byaah me.n naachne gaane vaalii aurat, tavaa.if
  • (kanaa.en) Khuubsuurat la.Dkii, doshiiza
  • gho.Do.n kii zaraa
  • muusiiqaar, gaane vaala
  • Khushii ya jashn manaane vaala shaKhs (umuuman) arbaab-e-nishaat
  • (hinduu) arbaab-e-nishaat

English meaning of manglaa-mukhii

Noun, Feminine

Noun, Masculine

  • musician, singer
  • the person of joy and celebration
  • ( Hindu) minstrel, bard

मंगला-मुखी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शादि विवाह आदि में नृत्य एवं गाने वाली स्त्री, नर्तकी, वेश्या
  • ( संकेतात्मक) सुंदर लड़की, दोशीज़ा
  • घोड़ों का कवच

संज्ञा, पुल्लिंग

  • संगीतकार, गाने वाला
  • हर्ष एवंं उत्सव मनाने वाला व्यक्ति
  • (हिंदू) डोम ढाड़ी, नचनिये

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَنگلا مُکھی

شادی بیاہ میں ناچنے گانے والی عورت، طوائف

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنگلا مُکھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنگلا مُکھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone