تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنفی صَباغَت" کے متعقلہ نتائج

مَنفی صَباغَت

(حیاتیات) منفی رنگریزی، وہ صباغت جس میں جراثیمی خلیوں کی صباغت نہیں ہوتی بلکہ خلیے کا پس منظر ایک رنگین تہ تیار کرتا ہے اور اس پس منظر میں بے رنگ خلیے صاف نظر آتے ہیں اور ان کی خصوصیات واضح ہو جاتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنفی صَباغَت کے معانیدیکھیے

مَنفی صَباغَت

manfii-sabaaGatमंफ़ी-सबाग़त

اصل: عربی

موضوعات: حیاتیات طب

  • Roman
  • Urdu

مَنفی صَباغَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث، مرکب لفظ

  • (حیاتیات) منفی رنگریزی، وہ صباغت جس میں جراثیمی خلیوں کی صباغت نہیں ہوتی بلکہ خلیے کا پس منظر ایک رنگین تہ تیار کرتا ہے اور اس پس منظر میں بے رنگ خلیے صاف نظر آتے ہیں اور ان کی خصوصیات واضح ہو جاتی ہیں

Urdu meaning of manfii-sabaaGat

  • Roman
  • Urdu

  • (hayaatyaat) manfii ranagriizii, vo sabaaGat jis me.n jaraasiimii Khaliiyo.n kii sabaaGat nahii.n hotii balki Khalii.e ka pas-e-manzar ek rangiin taa taiyyaar kartaa hai aur is pas-e-manzar me.n berang Khalii.e saaf nazar aate hai.n aur un kii Khusuusiiyaat vaazih ho jaatii hai.n

English meaning of manfii-sabaaGat

Noun, Feminine, Compound Word

  • (Biology) negative staining in which the background is stained and the organism is left unaltered

मंफ़ी-सबाग़त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, संयुक्त शब्द

  • (जीवविज्ञान) नकारात्मक दाग संरचना, ऐसी दाग संरचना जिसमें रोगाणु कोशिकाएं नहीं रंगी जाती लेकिन कोशिका की पृष्ठभूमि पर एक रंगीन परत बनती है और इस पृष्ठभूमि में रंगहीन कोशिकाएं स्पष्ट रूप से दिखाई देती हैं और उनकी विशेषताएं स्पष्ट हो जाती हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَنفی صَباغَت

(حیاتیات) منفی رنگریزی، وہ صباغت جس میں جراثیمی خلیوں کی صباغت نہیں ہوتی بلکہ خلیے کا پس منظر ایک رنگین تہ تیار کرتا ہے اور اس پس منظر میں بے رنگ خلیے صاف نظر آتے ہیں اور ان کی خصوصیات واضح ہو جاتی ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنفی صَباغَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنفی صَباغَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone