تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَنَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَنَم کے معانیدیکھیے
مَنَم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (مجازاً) غرور، گھمنڈ، شیخی، خود ستائی (رجز خوانی کرتے وقت اس لفظ کا استعمال ہوتا ہے)
- (کنایۃً) خودی، انانیت
- میں ہوں (بطور للکار)
شعر
مجنوں منم چرا دگرے رنج می برد
در حصۂ من آمدہ لیلائے شاعری
نہیں ہے غیر کی تسبیح کا کوئی امکاں
مرے لبوں پہ تو ذکر منم منم ہے ابھی
English meaning of manam
Noun, Masculine
- ( Metaphorically) pride, self-praise
- ( Figurative) ego, selfishness
- I am (often uttered as a challenge)
मनम के हिंदी अर्थ
مَنَم کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَنَم)
مَنَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔