تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَنع" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَنع کے معانیدیکھیے
مَنع کے اردو معانی
صفت
-
جس کی ممانعت ہو، ممنوع، رو ک، ممانعت، عدم اجازت
مثال - احرام حج میں سر کے بالوں منڈوانا یا ترشوانا منع ہے
- برا، نامبارک، نادرست، بیجا، خلاف حکمت و قانون
اسم، مذکر
- باز رکھنا، روکنا
- (تصوف) خدا کی طرف سے بخشش نہ ہونا، عطا کی ضد
- (منظرہ، منطق) کسی مقدمے (صغریٰ یا کبریٰ) پر دلیل طلب کرنا، مخالف کے کسی مقدمے کو تسلیم نہ کرنا
English meaning of mana'
Adjective
मना' के हिंदी अर्थ
विशेषण
संज्ञा, पुल्लिंग
- बाज़ रखना, दूर रखना, मना करना, रोकना
- (सूफ़ीवाद) इश्वर की ओर से पुरस्कृत या बख़्शिश न होना, पुरस्कार या बख़्शिश का विलोम
- (मुनाज़रा, तर्क शास्त्र) किसी बड़े या छोटे मुक़दमे पर तर्क माँगना, विरोधी के किसी मुक़दमे को स्वीकार न करना
مَنع کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَنع)
مَنع
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔