تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکفُوف" کے متعقلہ نتائج

مَکفُوف

(لفظاً) کسی کام سے باز رکھا ہوا، ممنوع

مَکفُوفِ بَصَر

اندھا ، نابینا ، بے بصر ۔

مَکفُوفُ البَصَر

بے بصر ، اندھا ، نابینا ، بینائی سے محروم ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکفُوف کے معانیدیکھیے

مَکفُوف

makfuufमक्फ़ूफ़

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: عروض طب

اشتقاق: كَفَّ

مَکفُوف کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • (لفظاً) کسی کام سے باز رکھا ہوا، ممنوع
  • (عروض) وہ رکن جس کا ساتواں حرف جو سبب خفیف کا دوسرا حرف ہو، حذف کر دیا جائے، جیسے : فاعلاتن سے فاعلات، مفاعلین سے مفاعیل
  • حاشیہ دار، (طب) اندھا، نابینا
  • پیراہن لپیٹا ہوا

English meaning of makfuuf

Adjective, Masculine

  • wrapped up in clothes or sheet
  • having a border or margin
  • blind

मक्फ़ूफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • अ. वि.कपड़ा लपेटा हुआ, उर्दू छंद में में सप्त अक्षरीयगण (मुस्तफ़अलुन्, मफ़ाईलुन्, फ़ाइलातुन् में से अन्तिम अक्षर कम करके मुस्तफ़्अलु, मफ़ाईलु, फ़ाइ- लातु बनाना) ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکفُوف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکفُوف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words