تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَجرُور" کے متعقلہ نتائج

مَجرُور

قواعد: وہ اسم یا ضمیر جس پر جملے یا فقرے میں حرف جار اثر انداز ہو، (قواعدعربی) وہ اسم جس سے پہلے حرف جار آئے اور اس لیے اس اسم کے آخری حرف پر زیر آئے یا جس اسم کے آخری حرف پر اس کے مضاف الیہ ہونے کی وجہ سے زیر ہو

مَجرُورات

(قواعدِ عربی) وہ اسما جو مجرور ہوں ۔

مَجرُورِیَّت

(قواعد) مجرور ہونا ، آخری حرف پر زیر ہونا ، حالت مجروری میں ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَجرُور کے معانیدیکھیے

مَجرُور

majruurमजरूर

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: قواعد قواعد

اشتقاق: جَرَّ

  • Roman
  • Urdu

مَجرُور کے اردو معانی

صفت

  • قواعد: وہ اسم یا ضمیر جس پر جملے یا فقرے میں حرف جار اثر انداز ہو، (قواعدعربی) وہ اسم جس سے پہلے حرف جار آئے اور اس لیے اس اسم کے آخری حرف پر زیر آئے یا جس اسم کے آخری حرف پر اس کے مضاف الیہ ہونے کی وجہ سے زیر ہو
  • لفظاً: کھینچا ہوا

Urdu meaning of majruur

  • Roman
  • Urdu

  • qavaa.idah vo ism ya zamiir jis par jumle ya fiqre me.n harf jaar asarandaaz ho, (qavaa.id arbii) vo ism jis se pahle harf jaar aa.e aur is li.e is ism ke aaKhirii harf par zer aa.e ya jis ism ke aaKhirii harf par is ke mujaaf ilaih hone kii vajah se zer ho
  • lafaznah khiinchaa hu.a

English meaning of majruur

Adjective

  • Literary: stretched
  • the letter that is given the zer ("e" mark)

मजरूर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • शाब्दिक: खींचा हुआ
  • व्याकरण: वह अक्षर जिसे जेर (‘इ’ की मात्रा) दिया गया हो, वो संज्ञा जिस पर जुमले या वाक्यांश में हर्फ़-ए-जार प्रभावशाली हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَجرُور

قواعد: وہ اسم یا ضمیر جس پر جملے یا فقرے میں حرف جار اثر انداز ہو، (قواعدعربی) وہ اسم جس سے پہلے حرف جار آئے اور اس لیے اس اسم کے آخری حرف پر زیر آئے یا جس اسم کے آخری حرف پر اس کے مضاف الیہ ہونے کی وجہ سے زیر ہو

مَجرُورات

(قواعدِ عربی) وہ اسما جو مجرور ہوں ۔

مَجرُورِیَّت

(قواعد) مجرور ہونا ، آخری حرف پر زیر ہونا ، حالت مجروری میں ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَجرُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَجرُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone