تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَجْمُوعَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَجْمُوعَہ کے معانیدیکھیے
Roman
مَجْمُوعَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ذخیرہ، خزانہ، مخزن
- مجموعی تعداد
- گروہ، زُمرہ، اجتماع کثیر
- سیٹ (Set) وصف یا اوصاف مشترک رکھنے والی معین اور ممیز اشیا کے مجموعے کو سیٹ کہتے ہیں
- جمع کردہ کلام یا تحریروں پر مشتمل کتاب، کلیات، گلدستہ
- پشتارہ، بنڈل، گٹھا
- ایک مرکب عطر جس میں بہت سی خوشبوئیں ملی ہوئی ہوتی ہیں
- رسالہ، صحیفہ، مجلہ، جریدہ؛ ایسی کتاب جس میں مختلف رسالے یا مقالے ہوں؛ لب لباب، خلاصہ
- ۔(طباعت) فرما ، فارم
صفت، مذکر
- ۔پشتارہ۔بنڈل۔گھٹا۔۔وہ عطر جس میں بہت سے عطریا مختلف خوشبوئیں ملی ہوئیں ہوں۔حاصل جمع
Urdu meaning of majmuu'a
Roman
- zaKhiiraa, Khazaanaa, maKhzan
- majmuu.ii taadaad
- giroh, zumra, ijatimaa kasiir
- siiT (Set) vasf ya ausaaf mushtark rakhne vaalii mu.iin aur mumayyaz ashyaa ke majamu.e ko siiT kahte hai.n
- jamaa karda kalaam ya tahriiro.n par mushtamil kitaab, kulliyaat, guldasta
- pushtaara, banDal, gaTThaa
- ek murkkab itar jis me.n bahut sii khuushbuu.e.n milii hu.ii hotii hai.n
- risaalaa, sahiifa, mujallaa, jariida; a.isii kitaab jis me.n muKhtlif risaale ya maqaale huu.n; lab labaab, Khulaasaa
- ۔(tabaaat) farma, faarm
- ۔pushtaara।banDal।ghaTaa।।vo itar jis me.n bahut se utaryaa muKhtlif khuushbuu.e.n milii hu.ii.n huu.n।haasil-e-jamaa
English meaning of majmuu'a
Noun, Masculine
- anthology, collection of the works of an author or poet
- code, codex
- collection, compendium, aggregate
- form (in printing)
मज्मू'आ के हिंदी अर्थ
مَجْمُوعَہ کے مترادفات
مَجْمُوعَہ سے متعلق محاورے
مَجْمُوعَہ کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حَمْلَۂ خِلافِ تَہْذِیب
(قانون) داخل جرم دفعہ ۳۵۴ تعزیرات ہند کے ہے جیسے غیر منکوحہ عورت کی چھاتی پکڑنا
حَمْلان
(کیمیا) وہ اثر یا عمل جو ایک شے دوسری اشیا میں کیمیاوی تغیر پیدا کرنے کے لئے کرتی ہے لیکن خود متاثر نہیں ہوتی نیز ایسا اثر یا عمل کرنے والی شے.
ہمالہ
سلسلہ کوہ ہمالیہ، ہمالیہ، ایک پہاڑی سلسلہ ہے جو برصغیر پاک و ہند کو سطح مرتفع تبت سے جدا کرتا ہے۔ بعض اوقات سلسلہ ہمالیہ میں سطح مرتفع پامیر سے شروع ہونے والے دیگر سلسوں جیسے کہ قراقرم اور ہندوکش کو بھی شامل کر لیا جاتا ہے
حَمْلِ کاذِب
جھوٹا حمل (جس میں ظاہری طور پر حمل کے علامات نمایاں ہوتے ہیں لیکن در حقیقت حمل نہیں ہوتا)
حَمْلِیَّہ
(منطق) وہ قضیہ ہے جس کی ترکیب ایسے دو لفظ سے ہو جو مفرد یا حکم میں مفرد کے ہوں یا اس میں کسی شے کی ثبوت یا نفی کا حکم کریں جیسے اللہ موجود اللہ لیس بظالم
اَکْبَری حَمْلَہ
(حرط و ضرب) ’’ بانج حملوں میں سے دوسرا حملہ جو اس طور پر ہے کہ ٹھاٹھ پر ہو کر طمانچہ اور پالٹ مارے ، دوسرا شخص طمانچہ روک کو اور پالٹ خالی دے کر مونڈھا مارے ، پہ روک کر پو کھر مارے اور وہ روک کر بھنڈارا مارے اور یہ روک کر سر مارے " .
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHaama
ख़ामा
.خامَہ
pen, reed pen
[ Tum ise qalam kaho ya khama kya farq padta hai likhna hi to hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
pistaaniya
पिस्तानिया
.پِسْتانیَہ
mammal
[ Khud insan bhi ek pistaniya yani doodh pilane wala haiwan hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
munaqqash
मुनक़्क़श
.مُنَقَّش
painted, sculptured, engraved, carved
[ Ghar ki tamir ke baad sajaane ke liye munaqqash parde bhi lagaye gaye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qafas
क़फ़स
.قَفَس
cage for birds, net, trap, prison, jail
[ Parindon ne qafas tod diya aur faza mein aazad udne lage ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sharh
शरह
.شَرْحْ
proportion, ratio, rate, value, price
[ Jo shakhs hamari muqarrara sharh se zyada lega wo khayanat-e-mali hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaaGaz
काग़ज़
.کاغَذ
paper
[ Usne sade kaghaz par mere dastkhat karaye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaasht
काश्त
.کاشْت
cultivation
[ Aasam mein chai ki kaasht hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qaatil
क़ातिल
.قاتِل
murderer, assassin, killer
[ Qatl karn ke baad qaatil farar hone mein kamyab ho gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faqaarii
फ़क़ारी
.فَقاری
spinal
[ Insaan ek faqari janwar hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
salaaKH
सलाख़
.سَلاخ
iron bar, stake, spit
[ Daniyal ne salakh ko haath ke zor se tedha kar diya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَجْمُوعَہ)
مَجْمُوعَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔