تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَجْمُوعَہ" کے متعقلہ نتائج

اَبِھمان

گھمنڈ، غرور، تکبر

اَبِھمان کَرنا

اَبِھمان مِٹانا

اَبِھمان گَلانا

غرور توڑنا ، نیز اپنے دل سے غرور نکالنا

اَبِھمانی

گھمنڈی، متکبر، مغرور، نیز خود دار

اَبِھیْمان

گھمنڈ، غرور، تکبر

اَبھی مُنہ سے دُودھ کی بُو آتی ہے

ہنوز نادان بچے ہیں، کچھ تجربہ نہیں رکھتے، کم عقل لونڈے ہیں

اَبھی مُنہ سے رال بَہتی ہے

بچہ ہے ، ناسجھ ہے

اَبھی مُنہ دابْیے چُلُّو بَھر چَھٹی کا دُودھ نِکَل پڑے

ہنوز نادان بچے ہیں، کچھ تجربہ نہیں رکھتے، کم عقل لونڈے ہیں

اَبھی مُنہ کی دال نَہیں جَھڑی

ہنوز نادان بچے ہیں، کچھ تجربہ نہیں رکھتے، کم عقل لونڈے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَجْمُوعَہ کے معانیدیکھیے

مَجْمُوعَہ

majmuu'aमज्मू'आ

اصل: عربی

وزن : 222

موضوعات: طب

اشتقاق: جَمَعَ

مَجْمُوعَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ذخیرہ، خزانہ، مخزن
  • مجموعی تعداد
  • گروہ، زُمرہ، اجتماع کثیر
  • سیٹ (Set) وصف یا اوصاف مشترک رکھنے والی معین اور ممیز اشیا کے مجموعے کو سیٹ کہتے ہیں
  • جمع کردہ کلام یا تحریروں پر مشتمل کتاب، کلیات، گلدستہ
  • پشتارہ، بنڈل، گٹھا
  • ایک مرکب عطر جس میں بہت سی خوشبوئیں ملی ہوئی ہوتی ہیں
  • رسالہ، صحیفہ، مجلہ، جریدہ؛ ایسی کتاب جس میں مختلف رسالے یا مقالے ہوں؛ لب لباب، خلاصہ
  • ۔(طباعت) فرما ، فارم

صفت، مذکر

  • ۔پشتارہ۔بنڈل۔گھٹا۔۔وہ عطر جس میں بہت سے عطریا مختلف خوشبوئیں ملی ہوئیں ہوں۔حاصل جمع
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of majmuu'a

Noun, Masculine

Adjective, Masculine

मज्मू'आ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पुश्तारा, बंडल, गट्ठा
  • एक मिश्रित इत्र जिस में बहुत सी खूशबूएं मिली हुई होती हैं
  • संयोजन
  • कई चीज़ों का समूह, समाहार, समष्टि, लेखों या कविताओं का संकलन
  • संग्रह; जोड़
  • बहुत-सी चीज़ों का समूह; ढेर; राशि

विशेषण, पुल्लिंग

  • कई चीज़ों का समूह, समाहार, समष्टि, लेखों या कविताओं का संकलन, संग्रह

مَجْمُوعَہ کے مترادفات

مَجْمُوعَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَجْمُوعَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَجْمُوعَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone