تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَجْمُوع" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَجْمُوع کے معانیدیکھیے
مَجْمُوع کے اردو معانی
صفت
- اکٹھا کیا ہوا، جمع کیا گیا، اشیا یا اشخاص پرمشتمل، یکجا کیا گیا، شامل کیا گیا
- سب، تمام و کمال، کل
- میزان، حاصل جمع
- ترتیب دینا، سنوارنا، بنانا
- تحریر کرنا، تصنیف کرنا، تالیف کرنا، پر سکون
- (طباعت) حرفوں کا جمانا، بٹھانا
- فہرست مضامین، مضمون، کتاب، مافیہ، سمائی، گنجائش
- پر اطمینان، جسے اضطراب نہ ہو، ساکن، جس میں تموج نہ ہو
English meaning of majmuu'
मज्मू' के हिंदी अर्थ
विशेषण
- एकत्र किया हुआ। संगृहीत।
- बहुतों को मिलाकर एक किया हुआ। पुं०१. किसी की समस्त कृतियों का एक स्थान पर किया हुआ संग्रह। २. खजाना।
- एकत्र, इकट्ठा, समस्त, कुल ।
مَجْمُوع کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَجْمُوع)
مَجْمُوع
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔