تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوتِ اَبْیَض" کے متعقلہ نتائج

مَوتِ اَبْیَض

بھوک ، نیند اور پیاس پر قابو پا لینا ؛ (تصوف) صوفیہ حضرات کے نزدیک بھوک کو کہتے ہیں کیونکہ بھوک سے باطن اور قلب مومن کا منور ہوتا ہے تو جب سالک شکم کو ہمیشہ خالی رکھے گا تو وہ موت ابیض سے مرجاویگا یعنی اوسکا قلب منور ہو جاویگا اور اسوقت زندگی حاصل ہو جاویگی یعنی اوسکی فطانت اور دانائی زیادہ ہو جاویگی کیونکہ جسکا شکم ہمیشہ بھرا رہتا ہے اوسکی فطانت اور دانائی کم ہو جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوتِ اَبْیَض کے معانیدیکھیے

مَوتِ اَبْیَض

maut-e-abyazमौत-ए-अब्यज़

  • Roman
  • Urdu

مَوتِ اَبْیَض کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھوک ، نیند اور پیاس پر قابو پا لینا ؛ (تصوف) صوفیہ حضرات کے نزدیک بھوک کو کہتے ہیں کیونکہ بھوک سے باطن اور قلب مومن کا منور ہوتا ہے تو جب سالک شکم کو ہمیشہ خالی رکھے گا تو وہ موت ابیض سے مرجاویگا یعنی اوسکا قلب منور ہو جاویگا اور اسوقت زندگی حاصل ہو جاویگی یعنی اوسکی فطانت اور دانائی زیادہ ہو جاویگی کیونکہ جسکا شکم ہمیشہ بھرا رہتا ہے اوسکی فطانت اور دانائی کم ہو جاتی ہے

Urdu meaning of maut-e-abyaz

  • Roman
  • Urdu

  • bhuuk, niind aur pyaas par qaabuu pa lenaa ; (tasavvuf) sophiyaa hazraat ke nazdiik bhuuk ko kahte hai.n kyonki bhuuk se baatin aur qalab momin ka munavvar hotaa hai to jab saalik shikam ko hamesha Khaalii rakhegaa to vo maut abyaz se mar jaavegaa yaanii oskaa qalab munavvar ho jaavegaa aur isvaqt zindgii haasil ho jaavegii yaanii u.uskii fataanat aur daanaa.ii zyaadaa ho jaavegii kyonki jiskaa shikam hamesha bhara rahtaa hai u.uskii fataanat aur daanaa.ii kam ho jaatii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَوتِ اَبْیَض

بھوک ، نیند اور پیاس پر قابو پا لینا ؛ (تصوف) صوفیہ حضرات کے نزدیک بھوک کو کہتے ہیں کیونکہ بھوک سے باطن اور قلب مومن کا منور ہوتا ہے تو جب سالک شکم کو ہمیشہ خالی رکھے گا تو وہ موت ابیض سے مرجاویگا یعنی اوسکا قلب منور ہو جاویگا اور اسوقت زندگی حاصل ہو جاویگی یعنی اوسکی فطانت اور دانائی زیادہ ہو جاویگی کیونکہ جسکا شکم ہمیشہ بھرا رہتا ہے اوسکی فطانت اور دانائی کم ہو جاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوتِ اَبْیَض)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوتِ اَبْیَض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone