تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَیلا پَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَیلا پَن کے معانیدیکھیے
مَیلا پَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- میلا ہونے کی حالت، گندگی، نجاست، آلودگی، غلاظت، میلا ہونا
- ملگجاپن، دھندلاہٹ، سیاہی، اندھیرا
- کدورت، رنجش وغیرہ
- (شاذ) فریب، عیاری، چالاکی
- تلچھٹ، ردی یا نکمی چیز، میل کچیل
English meaning of mailaapan
Noun, Masculine
- dirtiness, filthiness of condition
- foulness, pollutedness, nastiness
मैलापन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मैले होने की अवस्था या भाव, मलिनता, गंदापन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَیلا پَن)
مَیلا پَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔