تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَیلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَیلا کے معانیدیکھیے
وزن : 22
موضوعات: رنگ
- Roman
- Urdu
مَیلا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بد وضع، بدچلن، اوباش، سفلہ، کمینہ
- گندہ، چرک آلودہ، چکٹ، غبار آلود، گدلا، خاک، دُھول میں بھرا ہوا
- چور اُچکا، اٹھائی گیرا
- غلیظ، ناپاک، نجس، پلید
- بے آب، نامصفا، غیر شفاف، چمک سے عاری
- مغلم، لوطی، زانی
- زنگ کھایا ہوا، زنگ خوردہ، زنگ آلودہ
- جواری، قمار باز
- (مجازاً) گناہگار، عاصی، خطاکار، آلودۂ گناہ، فاسق، فاجر، آلودہ دامن
- مٹی کے رنگ کا، خاکی
- مکدر، رنجیدہ، ملول، پریشان
- فضلہ، گوہ، بول و براز
- بگڑا ہوا، خراب، ُبرا (سلوک، تیور وغیرہ)
- کوڑا، کرکٹ، گھورا، کچرا نیز میل، گندگی
- (مجازاً) رشوت
- ملگجا، سیاہی مائل، سیاہ (رنگ کے لیے مستعمل)
- رنجش، بدگمانی، کدورت، کینہ
- وہ جگہ جہاں کوڑا کرکٹ ہو گیا ہو، سامان بے سلیقے پنے سے ہو
شعر
چاند میں کیسے نظر آئے تری صورت مجھے
آندھیوں سے آسماں کا رنگ میلا ہو گیا
دھوئیں سے آسماں کا رنگ میلا ہوتا جاتا ہے
ہرے جنگل بدلتے جا رہے ہیں کارخانوں میں
میری آنکھوں میں انوکھے جرم کی تجویز تھی
صرف دیکھا تھا اسے اس کا بدن میلا ہوا
Urdu meaning of mailaa
- Roman
- Urdu
- badavje, badachlan, obaash, suflaa, kamiina
- gandaa, chirk aaluuda, chakaT, gubaar aaluud, gadlaa, Khaak, dhuu.ol me.n bhara hu.a
- chor uchkaa, uThaa.ii geraa
- Galiiz, naapaak, najis, paliid
- be aab, na musfaa, Gair shaffaaf, chamak se aarii
- muGallim, lotii, zaanii
- zang khaaya hu.a, zangaKhurdaa, zangaaluudaa
- javaarii, qimaarabaaz
- (majaazan) gunaahgaar, aasii, Khataakaar, aaluuda-e-gunaah, faasiq, faajir, aaluuda-e-daaman
- miTTii ke rang ka, Khaakii
- mukaddar, ranjiidaa, maluul, pareshaan
- phuzlaa, gaah, bol-o-baraaz
- big.Daa hu.a, Kharaab, ubaraa (suluuk, tiivr vaGaira)
- kuu.Daa, krikeT, ghuura, kachraa niiz mel, gandgii
- (majaazan) rishvat
- malgajaa, syaahii maa.il, syaah (rang ke li.e mustaamal
- ranjish, badgumaanii, kuduurat, kiina
- vo jagah jahaa.n kuu.Daa krikeT ho gayaa ho, saamaan be saliiqe pane se ho
English meaning of mailaa
Noun, Masculine
- dirty
- filth, dirt
- met
Adjective
- dirty, foul, defiled
मैला के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिस पर मैल जमी हो। जिस पर गर्द, धूल या कीट आदि हो। जिसकी चमक-दमक मारी गई हो। मलिन। अस्वच्छ। ' साफ ' का उलटा। पद-मैला-कुचला।
- दोष, विकारं आदि से युक्त। दूषित और विकृत। गंदा। पुं० १. गलीज। गू। विष्ठा। २. कूड़ा-करकट।
- गंदा; मलिन; अस्वच्छ
- दूषित; विकारयुक्त; मैलवाला।
مَیلا کے مترادفات
مَیلا سے متعلق کہاوتیں
مَیلا کے قافیہ الفاظ
مَیلا کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نَجِس رَقِیق
(فقہ) نجاست جو نمی یا رطوبت کی صورت میں ہو ، وہ نجاست جو سوکھی ہوئی نہ ہو بلکہ پانی کی شکل میں ہو ۔
نَجِس العَین
(فقہ) وہ چیز جو کبھی پاک نہ ہوسکے، جس کا ہر جزو ناپاک ہو، وہ چیز جس کا ہر جزو نجس ہو، جس کا کھانا پینا، چھونا، لگانا ناجائز ہو، مثلا: شراب، سور، جسم ناپاک
نَجش
کسی شے کی خریداری کے قصد کے بغیر اپنے آپ کو اس کا خریدار ظاہر کرکے اس کی قیمت بڑھا دینے کا عمل تاکہ دوسرا خریدار دھوکا کھا جائے ، (کسی کو پھانسنے کے لیے) کسی چیز کی زیادہ بولی لگانا ۔
نِجاسَتِ غَلِیظَہ
(فقہ) نجاست ِحقیقی کی دو قسموں میں سے ایک ، وہ ناپاکی جو سخت ہو ؛ جیسے : خون ، آدمی کا پیشاب ، پاخانہ ، منی ؛ شراب ؛ سور کا گوشت وغیرہ ، (نجاست خفیفہ کے مقابل) ۔
نَجاسَتِ حَقِیقِیَّہ
(فقہ) ایسی ناپاکی جو کپڑے یا بدن کو تین بار دھونے (کپڑے کو نچوڑنے) سے پاک ہوجاتی ہے ، ایسی نجاست جس کو دھو کر دور کیا جاسکتا ہے ؛ وہ نجاست جو دیکھی جاسکے ۔
نَجاسَتِ حَقِیقی
(فقہ) ایسی ناپاکی جو کپڑے یا بدن کو تین بار دھونے (کپڑے کو نچوڑنے) سے پاک ہوجاتی ہے ، ایسی نجاست جس کو دھو کر دور کیا جاسکتا ہے ؛ وہ نجاست جو دیکھی جاسکے ۔
نِجاسَتِ خَفِیْفَہ
(فقہ) نجاست ِحقیقی کی دو قسموں میں سے ایک ، مثلاً حلال جانوروں کا پیشاب اور حرام جانوروں کی بیٹ وغیرہ ، ہلکی قسم کی نجاست ، ایسی نجاست جو غلیظہ نہ ہو ۔
نَجاسَتِ حُکْمِیَّہ
(فقہ) وہ گندگی جو کسی ایسی جگہ لگ جائے جو اس سے پہلے پاک تھی نیز وہ گندگی جو بے ذائقہ ،بے رنگ اور بے جسم ہو اصناف کے نزدیک حدیث ِاصغر (بے وضو ہونے) اور حدیث ِاکبر (غسل کی حاجت ہونے) کا نام ہے ؛ وہ نجاست جو نظر نہ آئے ۔
نَجاسَت حُکْمی
(فقہ) وہ گندگی جو کسی ایسی جگہ لگ جائے جو اس سے پہلے پاک تھی نیز وہ گندگی جو بے ذائقہ ،بے رنگ اور بے جسم ہو اصناف کے نزدیک حدیث ِاصغر (بے وضو ہونے) اور حدیث ِاکبر (غسل کی حاجت ہونے) کا نام ہے ؛ وہ نجاست جو نظر نہ آئے ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qisaas
क़िसास
.قِصاص
the law of retaliation, lex talionis
[ Jaan ka badla jaan hi hota hai lekin kabhi-kabhi ye qisas maal ki surat mein bhi adaa kiya ja sakta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qaasir
क़ासिर
.قاصِر
unable, inefficient, incapable
[ Qasir hone ki vajah se hi Anwar ne research ka kaam chhod diya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muqarrar
मुक़र्रर
.مُقَرَّر
appointed, assigned
[ Ahmad Sahab Congress ke zamane mein naye-naye school master muqarrar hue the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
rizq
रिज़्क़
.رِزْق
daily bread, sustenance, livelihood subsistence
[ Jisne paida kiya hai wo har halat mein rizq dega lekin koshish aur mehnat zaruri hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
diqqat
दिक़्क़त
.دِقَّت
delicate matter, intricacy, difficulty
[ Zarurat ki mamuli si chiz bhi hasil karne ke liye diqqat uthani padti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taqriir
तक़रीर
.تَقْرِیر
address, lecture, talk
[ taqriban sabhi Leader taqreer karne mein mahir hote hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qabr
क़ब्र
.قَبْر
grave
[ Jo dusron ki burai karta hai wo apni qabr aap khodta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maqsad
मक़्सद
.مَقْصَد
purpose, intention, object, aim
[ Jo log zindagi ko maqsad ki surat basar karte hain wo khwahishon ke hisar mein giraftar nahin hote ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qavaa'id
क़वा'इद
.قَواعِد
grammatical rules, grammar
[ Qavaid zaban ke dhanche se bahas karti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qabaa
क़बा
.قَبَا
quilted garment
[ Jab us (ladki) ne apni naqab ulti aur apni qabaa utari to maine dekha ki wo husn mein laa-jawab hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (مَیلا)
مَیلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔