تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیلا" کے متعقلہ نتائج

دَبِیز

موٹا، دل والا، دہز، ڈھٹ

دَبْز

موٹا، دبیز، دل والا، دل دار

دَبی زَبان سے

آہستہ لہجہ میں، ہلکی آواز سے، دبی آواز سے

دو باز

نامہ بر کبوتر جو دراز قد اور لمبی چونْچ کے ہونے اور نامہ بری کے لیے سدھائے جاتے ہیں، رنگتوں کے لحاظ سے ان کے نام نلتے، ببرے اور دو بلکے مشہور ہیں

دَبی زُبان میں

آہستہ لہجہ میں، ہلکی آواز سے، دبی آواز سے

پَرْدَۂِ دَبِیز

رک : پردۂ دماغ .

دَبازَت

موٹائی، گاڑھا پن، (عموماً کپڑا، کاغذ کا) دبیز ہونا

دو بازَن

(مرغ بازی) ایسی مرغی جس کے دونوں بازوؤں کے پَر سفَید ہوں اور باقی پَر کسی اور رن٘گ کے

دو بازُو

ایک کھیل کا نام ؛ ایک دہقانی اوزار ؛ ایک قسم کا عقاب

دو بازو برابر

ایک شکل جس کے مقابلہ کے پہلو برابر ہوں جیسے مستطیل

دِیبائے زَرْد

بہت قیمتی اور انتہائی خوبصورت زربفت کپڑے کے مختلف قسمیں جو اطلس ، کمخواب اور ان ملکوں کے نام سے منسوب جہاں وہ بنائی جاتی تھیں انہیں سے خوبصورت بیل بوٹوں کو تشبہہ دی جاتی ہے یہ ریشم ، سوت اور اون کے تار کے ساتھ بنایا جاتا ہے مختلف رنگوں کا ہوتا ہے ، سونے چاندی کے تار کے وزن کے مطابق اسکی قیمت مقرر ہوتی ہے .

دو باز پَرْیوں دار

(پتنگ بازی) دوباز پتنگ کی ایک قسم

دائیں بازُو

دایاں ہاتھ ، دست راست ، ہم نوا ؛ (سیاسیات) قدامت پسند جسامت.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیلا کے معانیدیکھیے

مَیلا

mailaaमैला

وزن : 22

موضوعات: رنگ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَیلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بد وضع، بدچلن، اوباش، سفلہ، کمینہ
  • گندہ، چرک آلودہ، چکٹ، غبار آلود، گدلا، خاک، دُھول میں بھرا ہوا
  • چور اُچکا، اٹھائی گیرا
  • غلیظ، ناپاک، نجس، پلید
  • بے آب، نامصفا، غیر شفاف، چمک سے عاری
  • مغلم، لوطی، زانی
  • زنگ کھایا ہوا، زنگ خوردہ، زنگ آلودہ
  • جواری، قمار باز
  • (مجازاً) گناہگار، عاصی، خطاکار، آلودۂ گناہ، فاسق، فاجر، آلودہ دامن
  • مٹی کے رنگ کا، خاکی
  • مکدر، رنجیدہ، ملول، پریشان
  • فضلہ، گوہ، بول و براز
  • بگڑا ہوا، خراب، ُبرا (سلوک، تیور وغیرہ)
  • کوڑا، کرکٹ، گھورا، کچرا نیز میل، گندگی
  • (مجازاً) رشوت
  • ملگجا، سیاہی مائل، سیاہ (رنگ کے لیے مستعمل)
  • رنجش، بدگمانی، کدورت، کینہ
  • وہ جگہ جہاں کوڑا کرکٹ ہو گیا ہو، سامان بے سلیقے پنے سے ہو

شعر

Urdu meaning of mailaa

  • Roman
  • Urdu

  • badavje, badachlan, obaash, suflaa, kamiina
  • gandaa, chirk aaluuda, chakaT, gubaar aaluud, gadlaa, Khaak, dhuu.ol me.n bhara hu.a
  • chor uchkaa, uThaa.ii geraa
  • Galiiz, naapaak, najis, paliid
  • be aab, na musfaa, Gair shaffaaf, chamak se aarii
  • muGallim, lotii, zaanii
  • zang khaaya hu.a, zangaKhurdaa, zangaaluudaa
  • javaarii, qimaarabaaz
  • (majaazan) gunaahgaar, aasii, Khataakaar, aaluuda-e-gunaah, faasiq, faajir, aaluuda-e-daaman
  • miTTii ke rang ka, Khaakii
  • mukaddar, ranjiidaa, maluul, pareshaan
  • phuzlaa, gaah, bol-o-baraaz
  • big.Daa hu.a, Kharaab, ubaraa (suluuk, tiivr vaGaira)
  • kuu.Daa, krikeT, ghuura, kachraa niiz mel, gandgii
  • (majaazan) rishvat
  • malgajaa, syaahii maa.il, syaah (rang ke li.e mustaamal
  • ranjish, badgumaanii, kuduurat, kiina
  • vo jagah jahaa.n kuu.Daa krikeT ho gayaa ho, saamaan be saliiqe pane se ho

English meaning of mailaa

Noun, Masculine

  • dirty
  • filth, dirt
  • met

Adjective

  • dirty, foul, defiled

मैला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिस पर मैल जमी हो। जिस पर गर्द, धूल या कीट आदि हो। जिसकी चमक-दमक मारी गई हो। मलिन। अस्वच्छ। ' साफ ' का उलटा। पद-मैला-कुचला।
  • दोष, विकारं आदि से युक्त। दूषित और विकृत। गंदा। पुं० १. गलीज। गू। विष्ठा। २. कूड़ा-करकट।
  • गंदा; मलिन; अस्वच्छ
  • दूषित; विकारयुक्त; मैलवाला।

مَیلا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَبِیز

موٹا، دل والا، دہز، ڈھٹ

دَبْز

موٹا، دبیز، دل والا، دل دار

دَبی زَبان سے

آہستہ لہجہ میں، ہلکی آواز سے، دبی آواز سے

دو باز

نامہ بر کبوتر جو دراز قد اور لمبی چونْچ کے ہونے اور نامہ بری کے لیے سدھائے جاتے ہیں، رنگتوں کے لحاظ سے ان کے نام نلتے، ببرے اور دو بلکے مشہور ہیں

دَبی زُبان میں

آہستہ لہجہ میں، ہلکی آواز سے، دبی آواز سے

پَرْدَۂِ دَبِیز

رک : پردۂ دماغ .

دَبازَت

موٹائی، گاڑھا پن، (عموماً کپڑا، کاغذ کا) دبیز ہونا

دو بازَن

(مرغ بازی) ایسی مرغی جس کے دونوں بازوؤں کے پَر سفَید ہوں اور باقی پَر کسی اور رن٘گ کے

دو بازُو

ایک کھیل کا نام ؛ ایک دہقانی اوزار ؛ ایک قسم کا عقاب

دو بازو برابر

ایک شکل جس کے مقابلہ کے پہلو برابر ہوں جیسے مستطیل

دِیبائے زَرْد

بہت قیمتی اور انتہائی خوبصورت زربفت کپڑے کے مختلف قسمیں جو اطلس ، کمخواب اور ان ملکوں کے نام سے منسوب جہاں وہ بنائی جاتی تھیں انہیں سے خوبصورت بیل بوٹوں کو تشبہہ دی جاتی ہے یہ ریشم ، سوت اور اون کے تار کے ساتھ بنایا جاتا ہے مختلف رنگوں کا ہوتا ہے ، سونے چاندی کے تار کے وزن کے مطابق اسکی قیمت مقرر ہوتی ہے .

دو باز پَرْیوں دار

(پتنگ بازی) دوباز پتنگ کی ایک قسم

دائیں بازُو

دایاں ہاتھ ، دست راست ، ہم نوا ؛ (سیاسیات) قدامت پسند جسامت.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone