تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَیدان کارزار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَیدان کارزار کے معانیدیکھیے
اصل: فارسی
موضوعات: کنایۃً
مَیدان کارزار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جنگ کا میدان، لڑائی جھگڑا
شعر
میدان کارزار میں آئے وہ قوم کیا
جس کا جوان آئینہ خانے میں رہ گیا
خوابوں کے درمیان ہے مدت سے ایک جنگ
میدان کارزار نہ لشکر دکھائی دے
دشمن کے تن پہ گاڑ دیا میں نے اپنا سر
میدان کارزار کا پانسہ پلٹ گیا
English meaning of maidaan-e-kaarzaar
Noun, Masculine
मैदान-ए-कारज़ार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- युद्ध का मैदान, लड़ाई-झगड़ा
مَیدان کارزار کے مترادفات
مَیدان کارزار سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَیدان کارزار)
مَیدان کارزار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔