تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَہتاب رُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَہتاب رُو کے معانیدیکھیے
مَہتاب رُو کے اردو معانی
صفت
- چندر مکھی، چاند جیسے روشن چہرے والا، مجازاً: خوبصورت، حسین، مراد: محبوب، معشوق
شعر
شب ہجرت میں اس مہتاب رو کی
ہر اک آنسو ہوا روشن ستارا
چمکتا ہوں ہر اک مہتاب رو کے روئے روشن میں
میں سورج ہوں مجھے شب کا سفر اچھا نہیں لگتا
ہے اے سراجؔ ہر شب مہتاب رو کے غم میں
آنسو کا میرے جھمکا جیوں خوشۂ ثریا
English meaning of mahtaab-ruu
Adjective
- moon-faced, beloved
महताब-रू के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَہتاب رُو)
مَہتاب رُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔