تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحْفُوظ" کے متعقلہ نتائج

مَخْصُوص

خاص کیا گیا، نامزد کیا گیا، خاص، خصوصی، جداگانہ، یکتا

مَخْصُوصی

مخصوص (رک) سے منسوب یا متعلق ، کسی مذہبی بزرگ کی ولادت یا وفات کا دن ، امورِ مذہبی سے متعلق کوئی خاص تاریخ یا دن ، خاص اہمیت کا دن

مَخْصُوصَہ

(منطق) وہ قضیہ جس میں موضوع معین اور مخصوص ہو

مَخْصُوصات

مخصوص باتیں ، اہم خصوصیات یا باتیں

مَخْصُوصاً

خصوصی طور پر، خاص طور سے، بالخصوص

مَخْصُوص دِن

رک : مخصوص ایام

مَخْصُوصِیَت

خاص ہونا ، اختصاص

مَخْصُوص کَرْنا

مختص کرنا، خاص کرنا، نامزد کرنا

مَخْصُوص کرانا

مختص کرانا ، پیشگی محفوظ کرانا ، نامزد کروانا (کوئی نشست جگہ وغیرہ)

مَخصُوص طَرزِ اِظہار

حُجْرَۂ مَخْصُوص

تھیڑ کا بکس (بالکونی) جو ریزرو کرایا گیا ہو .

مَوضَعِ مَخصُوص

(علم تشریح) جسم کا کوئی خاص حصہ یا خاص عضو ۔

وَزْنِ مَخصُوص

(طبیعیات) ؛ (کیمیا) کسی شے کی کثافت کی کسی معیاری شے کی کثافت سے نسبت (یہ معیاری شے ٹھوس اور مائع کے لیے پانی ہے جبکہ گیسوں کے لیے ہوا) ، کثافت ِاضافی (انگ : Specific gravity) ۔

خُدا کے لِیے مَخْصُوص

(مسیحی) محصوص یہ خُداوند (بھینٹ ، نذر، منّت)

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْفُوظ کے معانیدیکھیے

مَحْفُوظ

mahfuuzमहफ़ूज़

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: قیامت تصوف حشریات فقرہ

اشتقاق: حَفِظَ

Roman

مَحْفُوظ کے اردو معانی

صفت

  • حفاظت کیا گیا، خطرے یا نقصان سے بچایا گیا، مامون
  • حفاظت سے یا سنبھال کر رکھا ہوا

    مثال تاریخ اپنے اوراق میں ان کو محفوظ کر لے گی اور آنے والی نسلوں پر واضح کرے گی

  • (مجازاً) راسخ، درست، صحیح
  • وہ جو حافظے میں موجود رہے، حفظ، یاد
  • (مجازاً) مستحکم، مضبوط
  • کسی کے لیے مختص کیا ہوا، خاص طور پر مخصوص
  • (حشریات) موجودہ استعمال سے کسی اور مقصد کے لیے بچا کر رکھا ہوا، اپنے کام کے علاوہ کسی دوسرے کا کام انجام دینے والا
  • (تصوف) وہ شخص جس کو اللہ تعالیٰ نے اپنی مخالفت سے بچایا اور اس کا قصد اور فعل اور ارادہ عین حق کا قصد اور فعل اور ارادہ ہے

شعر

Urdu meaning of mahfuuz

  • hifaazat kiya gayaa, Khatre ya nuqsaan se bachaayaa gayaa, maamuun
  • hifaazat se ya sa.nbhaal kar rakhaa hu.a
  • (majaazan) raasiKh, darust, sahii
  • vo jo haafize me.n maujuud rahe, hifz, yaad
  • (majaazan) mustahkam, mazbuut
  • kisii ke li.e muKhtas kyaa hu.a, khaastaur par maKhsuus
  • (hasharyaat) maujuuda istimaal se kisii aur maqsad ke li.e bachaa kar rakhaa hu.a, apne kaam ke ilaava kisii duusre ka kaam anjaam dene vaala
  • (tasavvuf) vo shaKhs jis ko allaah taala ne apnii muKhaalifat se bachaayaa aur is ka qasad aur pheal aur iraada a.in haq ka qasad aur pheal aur iraada hai

English meaning of mahfuuz

Adjective

महफ़ूज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • संरक्षित किया गया, ख़तरे या हानि से बचाया गया, सुरक्षित
  • सुरक्षा से या सँभाल कर रखा हुआ

    उदाहरण तारीख़ (इतिहास) अपने औराक़ (पृष्ठों) में उनको महफ़ूज़ कर लेगी और आने वाली नस्लों पर वाज़ेह करेगी

  • (लाक्षणिक) अटल, उचित, सही
  • वह जो स्मृति में मौजूद रहे, स्मरण, याद
  • (लाक्षणिक) मज़बूत, दृढ़
  • किसी के लिए निर्धारित किया हुआ, विशेष रूप से आरक्षित
  • (कीटविज्ञान) वर्तमान के प्रयोग से किसी और उद्देश्य के लिए बचा कर रखा हुआ, अपने काम के अतिरिक्त किसी दूसरे का काम पूरा करने वाला
  • (सूफ़ीवाद) वह व्यक्ति जिसको ईश्वर ने अपने विरोध अथवा प्रकोप से बचाया और उसका इरादा और कार्य और इरादा 'ऐन-ए-हक़ का इरादा और कार्य और इरादा है

    विशेष 'ऐन-ए-हक़= (शाब्दिक) ईश्वर की आँख, (सूफ़ीवाद) अर्थात : पूर्ण मनुष्य

مَحْفُوظ کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَخْصُوص

خاص کیا گیا، نامزد کیا گیا، خاص، خصوصی، جداگانہ، یکتا

مَخْصُوصی

مخصوص (رک) سے منسوب یا متعلق ، کسی مذہبی بزرگ کی ولادت یا وفات کا دن ، امورِ مذہبی سے متعلق کوئی خاص تاریخ یا دن ، خاص اہمیت کا دن

مَخْصُوصَہ

(منطق) وہ قضیہ جس میں موضوع معین اور مخصوص ہو

مَخْصُوصات

مخصوص باتیں ، اہم خصوصیات یا باتیں

مَخْصُوصاً

خصوصی طور پر، خاص طور سے، بالخصوص

مَخْصُوص دِن

رک : مخصوص ایام

مَخْصُوصِیَت

خاص ہونا ، اختصاص

مَخْصُوص کَرْنا

مختص کرنا، خاص کرنا، نامزد کرنا

مَخْصُوص کرانا

مختص کرانا ، پیشگی محفوظ کرانا ، نامزد کروانا (کوئی نشست جگہ وغیرہ)

مَخصُوص طَرزِ اِظہار

حُجْرَۂ مَخْصُوص

تھیڑ کا بکس (بالکونی) جو ریزرو کرایا گیا ہو .

مَوضَعِ مَخصُوص

(علم تشریح) جسم کا کوئی خاص حصہ یا خاص عضو ۔

وَزْنِ مَخصُوص

(طبیعیات) ؛ (کیمیا) کسی شے کی کثافت کی کسی معیاری شے کی کثافت سے نسبت (یہ معیاری شے ٹھوس اور مائع کے لیے پانی ہے جبکہ گیسوں کے لیے ہوا) ، کثافت ِاضافی (انگ : Specific gravity) ۔

خُدا کے لِیے مَخْصُوص

(مسیحی) محصوص یہ خُداوند (بھینٹ ، نذر، منّت)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحْفُوظ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحْفُوظ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone