تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَحدُود" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَحدُود کے معانیدیکھیے
مَحدُود کے اردو معانی
صفت
-
رکا ہوا، حد بندی کیا گیا، احاطہ کیا گیا
مثال - اس کے ارمان اس کی محدود آمدنی سے کہیں بڑھ کر تھے۔
- (مجازاً) محصور، مقید، گھرا ہوا، پابند
- مقرر کردہ، مقررہ، معینہ
- جدا کیا ہوا، ختم کیا ہوا
- (نباتات) ایک مستقل تعداد (جو بیس سے زیادہ نہ ہو) رکھنے والے زرریشوں سے متعلق یا منسوب
- (شاعری) وہ قصیدہ جس میں تمہید کے بغیر مدح شروع ہو جائے
شعر
اگر خموش رہوں میں تو تو ہی سب کچھ ہے
جو کچھ کہا تو ترا حسن ہو گیا محدود
کس قدر محدود کر دیتا ہے غم انسان کو
ختم کر دیتا ہے ہر امید ہر امکان کو
تری رسوائی کا ہے ڈر ورنہ
دل کے جذبات تو محدود نہیں
English meaning of mahduud
Adjective
- bounded, limited, finite, definite, terminated, separated, defined
- restricted
- to define the limits (of), to define
महदूद के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
रुका हुआ, घेराबंदी किया हुआ, घिरा हुआ
उदाहरण - उसके अरमान उसकी महदूद आमदनी से कही बढ़ कर थे
- (लाक्षणिक) जिसकी सीमा बाँध दी गई हो, सीमाबद्ध, सीमित, परिमित
- जिसकी ठीक से व्याख्या कर दी गई हो
- निश्चित, नियत
- अलग किया हुआ, समाप्त किया हुआ
- (वनस्पति) एक स्थाई संख्या (जो बीस से अधिक न हो) प्रजनन अंग से संबंधित
- (कविता) वह क़सीदा जिसमें बिना किसी प्रस्तावना के स्तुति शुरू कर दी जाए
مَحدُود کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَحدُود)
مَحدُود
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔