تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہْدُوم" کے متعقلہ نتائج

مَہْدُوم

منہدم کرنا، تہس نہس کر دینا، نیست و بابود کرنا

مَعْدُوم

مٹایا گیا، فنا کیا گیا، ناپید، عنقا، کالعدم

مَعْدُوم ہونا

مَعْدُوم کَرنا

مٹانا، ناپید کرنا، فنا کرنا، نیست ونابود کرنا

مَعْدُوم ہو جانا

مٹنا ، فنا ہونا ، ناپید ہونا ، نیست و نابود ہو جانا ۔

مَعْدُوم نَظَر آنا

(تصوف) خالی دکھائی دینا، بے مقصد نظر آنا

مَعْدُومُ النَّسل

جس کی نسل ناپید ہو گئی ہو ۔

مَعْدُومُ الْخَبَر

جس کی کوئی خبر نہ ہو ، مفقود الخبر ۔

مَعْدُومُ النَّفَع

جس کا کوئی نفع نہ ہو ، جس سے کوئی فائدہ حاصل نہ ہو ۔

مَعْدُومُ الْبَصَر

بصارت سے محروم، اندھا، نابینا، کور

مَعْدُومِ مَحض

جو بالکل ناپید ہو ؛ یکسر غیر موجود ، مطلق غائب ۔

مَعْدُومِ مُطلَق

رک : معدوم محض ۔

اَعادَۂ مَعْدُوم

(علم الکلام) نیست و نابود ہوجانے کے بعد پلٹ آنا، معدوم ہونے کے بعد موجود ہونا.

لا مَعْدُوم

جو معدوم نہ ہو ، موجود ، حاضر .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہْدُوم کے معانیدیکھیے

مَہْدُوم

mahduumमहदूम

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: هَدَمَ

مَہْدُوم کے اردو معانی

صفت

  • منہدم کرنا، تہس نہس کر دینا، نیست و بابود کرنا

English meaning of mahduum

Adjective

  • destroyed, demolished, totally ruined

महदूम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ध्वस्त, नष्ट, मुन्हदिम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہْدُوم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہْدُوم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words