تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہا یُگ" کے متعقلہ نتائج

یُگ

جگ، قرن، زمانہ، زمانۂ دراز جو چار ہیں ست جگ، تریتا جگ، دو اپرجگ اور کلجگ نیز وقت، عہد، موسم

یُگَم

جگم، جگل

یُگَل

جگل، جفت، دو، وہ جو ایک ساتھ دو ہوں

یُگ یُگ سے

بہت زمانوں سے ، کئی صدیوں سے ، طویل مدت سے ۔

یُگانْتَر

جگ، جگنت، جگنتر، دوسرا جگ، انقلاب، نیا زمانہ

یُگانت

دنیا کا خاتمہ، جگ کا انت، روزِقیامت، جگنت، جگنتر

مَہا یُگ

(ہندو) بڑایگ، یہ برہما جی کے ایک دن کے برابریا انسان کے چار جگوں (تینتالیس لاکھ بیس ہزار سالوں) کے برابر ہوتا ہے

چار یُگ

ہنود کی مجوزہ چار زمانے (ست جگ، ترتیا جگ، دوا پر جگ اور کلجگ)

کالی یُگ

ہندوؤں کے مجوزہ چار زمانوں (ست جگ ، ترہتا جگ ، دواپر جگ اور کلجگ) میں سے ایک زمانہ ، کل جگ یہ زمانہ چار لاکھ بتیس ہزار برس کا تھا اور پاپ کا زمانہ مانا گیا ہے .

چاروں یُگ

the four yugas or epochs of the world

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہا یُگ کے معانیدیکھیے

مَہا یُگ

mahaa-yugमहा-युग

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

مَہا یُگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہندو) بڑایگ، یہ برہما جی کے ایک دن کے برابریا انسان کے چار جگوں (تینتالیس لاکھ بیس ہزار سالوں) کے برابر ہوتا ہے

Urdu meaning of mahaa-yug

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu) ba.Daa.eg, ye brahmaa jii ke ek din ke baraabar ya insaan ke chaar jaguu.n (taintaaliis laakh biis hazaar saalon) ke baraabar hotaa hai

English meaning of mahaa-yug

Noun, Masculine

  • a great yuga or epock, a yug of the gods, the aggregate of the four yugs , Krita, tretā, dvāpar, and Kali (4,320,000,000 years of mortals)

महा-युग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सत्य, त्रेता, द्वापर और कलि इन चारों युगों का समूह जो देवताओं का एक युग माना जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یُگ

جگ، قرن، زمانہ، زمانۂ دراز جو چار ہیں ست جگ، تریتا جگ، دو اپرجگ اور کلجگ نیز وقت، عہد، موسم

یُگَم

جگم، جگل

یُگَل

جگل، جفت، دو، وہ جو ایک ساتھ دو ہوں

یُگ یُگ سے

بہت زمانوں سے ، کئی صدیوں سے ، طویل مدت سے ۔

یُگانْتَر

جگ، جگنت، جگنتر، دوسرا جگ، انقلاب، نیا زمانہ

یُگانت

دنیا کا خاتمہ، جگ کا انت، روزِقیامت، جگنت، جگنتر

مَہا یُگ

(ہندو) بڑایگ، یہ برہما جی کے ایک دن کے برابریا انسان کے چار جگوں (تینتالیس لاکھ بیس ہزار سالوں) کے برابر ہوتا ہے

چار یُگ

ہنود کی مجوزہ چار زمانے (ست جگ، ترتیا جگ، دوا پر جگ اور کلجگ)

کالی یُگ

ہندوؤں کے مجوزہ چار زمانوں (ست جگ ، ترہتا جگ ، دواپر جگ اور کلجگ) میں سے ایک زمانہ ، کل جگ یہ زمانہ چار لاکھ بتیس ہزار برس کا تھا اور پاپ کا زمانہ مانا گیا ہے .

چاروں یُگ

the four yugas or epochs of the world

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہا یُگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہا یُگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone