تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَہ و اَختَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَہ و اَختَر کے معانیدیکھیے
مَہ و اَختَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چاند اور تارے، مراد: بلندی
شعر
شب غم کی سیاہی میں چھلکتے ہیں جو پلکوں سے
میں قطرہ قطرہ اشکوں سے مہ و اختر بناتی ہوں
ترے دیدار کی خاطر مہ و اختر جاگے
یہ پرندے بھی ترے ہجر میں اکثر جاگے
اے بدرؔ اشک غم کے علاوہ کوئی تو ہو
تیرہ شبی میں جو مہ و اختر اتار دے
English meaning of mah-o-aKHtar
Noun, Masculine
- Moon and star, highness
मह-ओ-अख़्तर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- चांद और तारे, अर्थात: बुलंदी, उच्चता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَہ و اَختَر)
مَہ و اَختَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔