تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَفرُوض" کے متعقلہ نتائج

مَفرُوض

فرض کیا ہوا، فرضی، قیاسی، مانا گیا

مَفرُوضَہ

فرض کیا ہوا، تسلیم کیا ہوا

مَفرُوضی

مفروض (رک) سے منسوب یا متعلق ، فرض کیا ہوا ۔

مَفرُوضات

مفروضہ کی جمع، فرض کی ہوئی باتیں یا امور جن کی کچھ اصلیت نہ ہو، وہ امور جو محض مان لیے گئے ہوں، مفروضے

مَفرُوضَہ اَمراض

فرض یا تصور کی ہوئی بیماریاں ۔

مَفرُوضَہ گَھڑنا

بے دلیل دعویٰ کرنا ؛ کسی فرضی بات کو مان لینا ، کسی امر کو واجب کر لینا ۔

مَفرُوضَہ قائِم کَرنا

کوئی بات فرض کر لینا ، کسی استدلال کی بنیاد پر کوئی غیر حقیقی بات تصور یا تسلیم کر لینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَفرُوض کے معانیدیکھیے

مَفرُوض

mafruuzमफ़रूज़

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: ریاضی ریاضی

اشتقاق: فَرَضَ

  • Roman
  • Urdu

مَفرُوض کے اردو معانی

صفت

  • فرض کیا ہوا، فرضی، قیاسی، مانا گیا
  • کسی پر جو فرض ہو، واجب کیا گیا، لازم کیا گیا، (خصوصاً) خدا کی طرف سے فرض کیا گیا

اسم، مذکر، واحد

  • (ریاضی) وہ عدد جو کسی اور عدد کے مساوی مانا گیا ہو

Urdu meaning of mafruuz

  • Roman
  • Urdu

  • farz kyaa hu.a, farzii, qiyaasii, maana gayaa
  • kisii par jo farz ho, vaajib kiya gayaa, laazim kiya gayaa, (Khusuusan) Khudaa kii taraf se farz kiya gayaa
  • (riyaazii) vo adad jo kisii aur adad ke musaavii maana gayaa ho

English meaning of mafruuz

Adjective

Noun, Masculine, Singular

  • Mathematics: a number that is considered equal to another number

मफ़रूज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • काल्पनिक, फ़र्जी, माना गया
  • ईश्वर की ओर से फ़र्ज की गयी बात, जिसका करना अनिवार्य हो, अनिवार्य किया गया,

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • गणित: वो संख्या जिसे किसी अन्य संख्या के बराबर माना जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَفرُوض

فرض کیا ہوا، فرضی، قیاسی، مانا گیا

مَفرُوضَہ

فرض کیا ہوا، تسلیم کیا ہوا

مَفرُوضی

مفروض (رک) سے منسوب یا متعلق ، فرض کیا ہوا ۔

مَفرُوضات

مفروضہ کی جمع، فرض کی ہوئی باتیں یا امور جن کی کچھ اصلیت نہ ہو، وہ امور جو محض مان لیے گئے ہوں، مفروضے

مَفرُوضَہ اَمراض

فرض یا تصور کی ہوئی بیماریاں ۔

مَفرُوضَہ گَھڑنا

بے دلیل دعویٰ کرنا ؛ کسی فرضی بات کو مان لینا ، کسی امر کو واجب کر لینا ۔

مَفرُوضَہ قائِم کَرنا

کوئی بات فرض کر لینا ، کسی استدلال کی بنیاد پر کوئی غیر حقیقی بات تصور یا تسلیم کر لینا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَفرُوض)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَفرُوض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone