تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَدِید" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَدِید کے معانیدیکھیے
مَدِید کے اردو معانی
اسم، صفت
- کھینچا ہوا
- (مجازاً) دراز، طویل، زیادہ (عموماً مدت کے لیے مستعمل)
- زیادہ مدت کا، طویل مدت رکھنے والا، زمانوں پر محیط
- وسیع، فراخ
- لمبا (قد و قامت کا)
- (مجازاً) عمیق، گہرا
اسم، مذکر
- (عروض) ایک بحر کا نام جس کے رکن سباعی میں اول و آخر وتد مجموع کے ایک ایک سبب کھینچا ہوا ہے، اس کا وزن ہے فاعلاتن فاعلن، فاعلاتن فاعلن (دو بار)، علم عروض میں ایک بحر کا نام
English meaning of madiid
मदीद के हिंदी अर्थ
مَدِید کے مترادفات
مَدِید کے قافیہ الفاظ
مَدِید کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَدِید)
مَدِید
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔