تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَدھ بَھری" کے متعقلہ نتائج

بَھری

ایک جن٘گلی گھاس جو تقریباً ۹ فیٹ بلند ہوتی اور چھپر وغیرہ پاٹنے کے کام آتی ہے

بِھرّی

پراگندگی،انتشار،پھیلائو،بکھیر

بَھری ہونا

flee

بَھرْیا

وہ زمین جس کو پانی سے سینچا جائے

بَھری رَکْعَت

وہ رکعت جس میں سورۂ فاتحہ کے بعد کوئی اورسورت پڑھی جائے .

بَھری دوپَہَر

دوپہر جو پورے شباب پر ہو، نصف النہار کا وقت

بَھری کَچَہْری

کُھلَّم کُھلّا، برملا، مجمع میں

بَھری چوٹ

حریف کے اعضاء پر اندازے کے مطابق پوری اور کاری ضرب

بَھری بَھری

بھرا بھرا کی تانیث، آباد، معمور، موٹی تازی، پر گوشت

بَھری پُری

بھرا پرا کی تانیث، آسودہ، فارغ البال، صاحب اولاد، صاحب مال، خوش نصیب

بَھری گود خالی ہونا

کسی بچے کی موت پر بے اولاد ہوجانا

بَھری شاخ

وی سین٘گی (رک) جس کو معمول کے مطابق بدن پر لگا کر خون نکالا جاتا ہے ، پچھنا.

بَھری گودی خالی ہونا

اولاد مرجانا، کسی بچے کی موت پر بے اولاد ہوجانا

بَھری پَڑنا

stampede or chaos to occur

بَھری جوانی

عین جوانی، بھرپور جوانی

بَھری بَرْسات

عین برسات کا موسم، بارش کی شدت کا زمانہ

بَھری ڈاڑھی

ڈاڑھی جس میں بال گھنے گھنے اور کثرت سے ہوں

بَھری سِینگی

وی سین٘گی (رک) جس کو معمول کے مطابق بدن پر لگا کر خون نکالا جاتا ہے ، پچھنا.

بَھری بَتُولی

بھرا بتولا / بھتولا (رک) کی تانیث .

بَھری بَھتُولی

بھرا بتولا / بھتولا (رک) کی تانیث .

بَھری سَبھا میں

بھری مجلس میں، سب کے روبرو

بَھری مَحْفِل میں

بھری انجمن میں، مجمع میں، ساری محفل کے سامنے، علانیہ طور پر، کھلم کھلا، سب کے روبرو، ڈن٘کے کی چوٹ پر

بَھری بَزْم میں

بھری انجمن میں، مجمع میں، ساری محفل کے سامنے، علانیہ طور پر، کھلم کھلا، سب کے روبرو، ڈن٘کے کی چوٹ پر

بَھری اَنجُمَن میں

مجمع میں، ساری محفل کے سامنے، علانیہ طور پر، کھلم کھلا، سب کے روبرو، ڈن٘کے کی چوٹ پر

بَھری مَجْلِس میں

بھری انجمن میں، مجمع میں، ساری محفل کے سامنے، علانیہ طور پر، کھلم کھلا، سب کے روبرو

بَھری سِینگی شاخ

وہ سینگی (رک) جس کو معمول کے مطابق بدن پر لگا کر خون نکالا جاتا ہے،پچھنا.

بَھری تھالی میں لات مارْنا

اپنے آرام کو آپ تجنا، ناشکری کرنا

بَھری گنگا میں قَسَم کھانا

حلف اٹھانا، گن٘گا جل اٹھانا

بَھری کِھیرْ کی تھالی میں لات مارْنا

رک : بھری تھالی میں لات مارنا .

بَھرَیْیا

بھرنے والا، شکم سیر کرنے والا، پالنے والا، پرورش کرنے والا، رازق

بھری جَوانی مانجھا ڈِھیلا

جوان ہونے کے باوجود کم ہمت اور سست ہونا

بِھرّی دینا

پرندوں خاص کر بٹیر اور کبوتر کو اٹھانا ، اڑانا .

بَھرَیرا

بخور ، دھونی.

بَھرْیا پُھوٹا

پھوڑا یا زخم جس میں آلائش نکل کر پھر پیدا ہوجائے اور پھر ایسا ہی ہو.

نِیَّت بَھری رَہنا

۔لازم۔

مُحَبَّت بَھری نِگاہ

پیار سے بھری ہوئی نظر ، محبت آمیز نظر ۔

ہَوا بَھری

گھمنڈی، مغرور

ہَری بَھری

ہرا بھرا (رک) کی تانیث ؛ مکمل سبزرنگ کی نیز ترو تازہ ، شاداب

ہَٹ بَھری

ہٹ والا ، ہٹ والی ؛ ہٹیلا ، ہٹیلی ؛ ضدی ۔

لوہو بَھری

خوں آلود (تلوار وغیر)؛ (مجازاً) خون٘خوار.

ہَوَس بَھری

شہوت والی ، خواہش نفسانی سے بھرپور (عموماً نظر کے لیے مستعمل) ۔

لَہُو بَھری

لہو بھرا (رک) کی تانیث ، خون آلودہ .

سُہاگ بَھری

خوش قِسمت، خوش و خُرّم، خاوند کے سُکھ اور گھر کے عیش میں مسرور، محبّت اور پیار میں سرشار

عَیب بَھری

برائی سے پُر

سُرْمَہ بَھری

سُرمہ آلود ، سُرمہ لگی ہوئی.

مُنہ بَھری

۔(ھ) مونث۔ رشوت (دینا کے ساتھ) ؎

مَوتےٰ بَھری

مُردوں یا مقتولوں سے پُر

رِقَّت بَھری

جس کو سُن کر رونا آجائے، درد آمیز، رُلا دینے والی.

آگ بَھری ہونا

سوز و گداز ہونا

چوٹ بَھری ہونا

وار کا بھر پور ہونا، ضرب کا شدید ہونا

ہَوا بَھری ہونا

سودا سمایا ہوا ہونا ، دھن ہونا۔

گود بَھری رَہے

۔ (ھ) (عو) گود میں ہر وقت بچہ رہے۔ اولاد زندہ اور سلامت رہے۔

جھولی بَھری ہونا

جھولی میں بہت کچھ بھرا ہونا

نَبْض بَھری ہونا

(طب) نبض میں خون خوب بھرا ہوا محسوس ہونا ، نبض کا سخت محسوس ہونا ۔

گودی بَھری رَہْنا

رک : گود بھری رہنا.

مَحْفِل بَھری ہونا

لوگوں کا اجتماع ہونا ، مجلس کا لوگوں سے پر ہونا ، مجمع ہونا

زَہْر بَھری آنکھ

غصے، نفرت یا عداوت کی نظر

زَہْر بَھری نِگاہ

غصے، نفرت یا عداوت کی نظر

ہُوک بَھری آواز

درد بھری آواز ، چیخ جیسی آواز.

جادُو بَھری نِگاہ

وہ آن٘کھیں جنھیں دیکھ کر آدمی عاشق ہو جائے ، دل کش آن٘کھیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَدھ بَھری کے معانیدیکھیے

مَدھ بَھری

madh-bhariiमध-भरी

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

مَدھ بَھری کے اردو معانی

صفت

  • مست، مخمور، نشیلی
  • سُریلی، میٹھی

شعر

Urdu meaning of madh-bharii

  • Roman
  • Urdu

  • mast, maKhmuur, nashiilii
  • suriilii, miiThii

English meaning of madh-bharii

Adjective

  • sweetly
  • intoxicated, drunken, boozy

मध-भरी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मस्त, शराबी, नशीली
  • सुरीली, मीठी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھری

ایک جن٘گلی گھاس جو تقریباً ۹ فیٹ بلند ہوتی اور چھپر وغیرہ پاٹنے کے کام آتی ہے

بِھرّی

پراگندگی،انتشار،پھیلائو،بکھیر

بَھری ہونا

flee

بَھرْیا

وہ زمین جس کو پانی سے سینچا جائے

بَھری رَکْعَت

وہ رکعت جس میں سورۂ فاتحہ کے بعد کوئی اورسورت پڑھی جائے .

بَھری دوپَہَر

دوپہر جو پورے شباب پر ہو، نصف النہار کا وقت

بَھری کَچَہْری

کُھلَّم کُھلّا، برملا، مجمع میں

بَھری چوٹ

حریف کے اعضاء پر اندازے کے مطابق پوری اور کاری ضرب

بَھری بَھری

بھرا بھرا کی تانیث، آباد، معمور، موٹی تازی، پر گوشت

بَھری پُری

بھرا پرا کی تانیث، آسودہ، فارغ البال، صاحب اولاد، صاحب مال، خوش نصیب

بَھری گود خالی ہونا

کسی بچے کی موت پر بے اولاد ہوجانا

بَھری شاخ

وی سین٘گی (رک) جس کو معمول کے مطابق بدن پر لگا کر خون نکالا جاتا ہے ، پچھنا.

بَھری گودی خالی ہونا

اولاد مرجانا، کسی بچے کی موت پر بے اولاد ہوجانا

بَھری پَڑنا

stampede or chaos to occur

بَھری جوانی

عین جوانی، بھرپور جوانی

بَھری بَرْسات

عین برسات کا موسم، بارش کی شدت کا زمانہ

بَھری ڈاڑھی

ڈاڑھی جس میں بال گھنے گھنے اور کثرت سے ہوں

بَھری سِینگی

وی سین٘گی (رک) جس کو معمول کے مطابق بدن پر لگا کر خون نکالا جاتا ہے ، پچھنا.

بَھری بَتُولی

بھرا بتولا / بھتولا (رک) کی تانیث .

بَھری بَھتُولی

بھرا بتولا / بھتولا (رک) کی تانیث .

بَھری سَبھا میں

بھری مجلس میں، سب کے روبرو

بَھری مَحْفِل میں

بھری انجمن میں، مجمع میں، ساری محفل کے سامنے، علانیہ طور پر، کھلم کھلا، سب کے روبرو، ڈن٘کے کی چوٹ پر

بَھری بَزْم میں

بھری انجمن میں، مجمع میں، ساری محفل کے سامنے، علانیہ طور پر، کھلم کھلا، سب کے روبرو، ڈن٘کے کی چوٹ پر

بَھری اَنجُمَن میں

مجمع میں، ساری محفل کے سامنے، علانیہ طور پر، کھلم کھلا، سب کے روبرو، ڈن٘کے کی چوٹ پر

بَھری مَجْلِس میں

بھری انجمن میں، مجمع میں، ساری محفل کے سامنے، علانیہ طور پر، کھلم کھلا، سب کے روبرو

بَھری سِینگی شاخ

وہ سینگی (رک) جس کو معمول کے مطابق بدن پر لگا کر خون نکالا جاتا ہے،پچھنا.

بَھری تھالی میں لات مارْنا

اپنے آرام کو آپ تجنا، ناشکری کرنا

بَھری گنگا میں قَسَم کھانا

حلف اٹھانا، گن٘گا جل اٹھانا

بَھری کِھیرْ کی تھالی میں لات مارْنا

رک : بھری تھالی میں لات مارنا .

بَھرَیْیا

بھرنے والا، شکم سیر کرنے والا، پالنے والا، پرورش کرنے والا، رازق

بھری جَوانی مانجھا ڈِھیلا

جوان ہونے کے باوجود کم ہمت اور سست ہونا

بِھرّی دینا

پرندوں خاص کر بٹیر اور کبوتر کو اٹھانا ، اڑانا .

بَھرَیرا

بخور ، دھونی.

بَھرْیا پُھوٹا

پھوڑا یا زخم جس میں آلائش نکل کر پھر پیدا ہوجائے اور پھر ایسا ہی ہو.

نِیَّت بَھری رَہنا

۔لازم۔

مُحَبَّت بَھری نِگاہ

پیار سے بھری ہوئی نظر ، محبت آمیز نظر ۔

ہَوا بَھری

گھمنڈی، مغرور

ہَری بَھری

ہرا بھرا (رک) کی تانیث ؛ مکمل سبزرنگ کی نیز ترو تازہ ، شاداب

ہَٹ بَھری

ہٹ والا ، ہٹ والی ؛ ہٹیلا ، ہٹیلی ؛ ضدی ۔

لوہو بَھری

خوں آلود (تلوار وغیر)؛ (مجازاً) خون٘خوار.

ہَوَس بَھری

شہوت والی ، خواہش نفسانی سے بھرپور (عموماً نظر کے لیے مستعمل) ۔

لَہُو بَھری

لہو بھرا (رک) کی تانیث ، خون آلودہ .

سُہاگ بَھری

خوش قِسمت، خوش و خُرّم، خاوند کے سُکھ اور گھر کے عیش میں مسرور، محبّت اور پیار میں سرشار

عَیب بَھری

برائی سے پُر

سُرْمَہ بَھری

سُرمہ آلود ، سُرمہ لگی ہوئی.

مُنہ بَھری

۔(ھ) مونث۔ رشوت (دینا کے ساتھ) ؎

مَوتےٰ بَھری

مُردوں یا مقتولوں سے پُر

رِقَّت بَھری

جس کو سُن کر رونا آجائے، درد آمیز، رُلا دینے والی.

آگ بَھری ہونا

سوز و گداز ہونا

چوٹ بَھری ہونا

وار کا بھر پور ہونا، ضرب کا شدید ہونا

ہَوا بَھری ہونا

سودا سمایا ہوا ہونا ، دھن ہونا۔

گود بَھری رَہے

۔ (ھ) (عو) گود میں ہر وقت بچہ رہے۔ اولاد زندہ اور سلامت رہے۔

جھولی بَھری ہونا

جھولی میں بہت کچھ بھرا ہونا

نَبْض بَھری ہونا

(طب) نبض میں خون خوب بھرا ہوا محسوس ہونا ، نبض کا سخت محسوس ہونا ۔

گودی بَھری رَہْنا

رک : گود بھری رہنا.

مَحْفِل بَھری ہونا

لوگوں کا اجتماع ہونا ، مجلس کا لوگوں سے پر ہونا ، مجمع ہونا

زَہْر بَھری آنکھ

غصے، نفرت یا عداوت کی نظر

زَہْر بَھری نِگاہ

غصے، نفرت یا عداوت کی نظر

ہُوک بَھری آواز

درد بھری آواز ، چیخ جیسی آواز.

جادُو بَھری نِگاہ

وہ آن٘کھیں جنھیں دیکھ کر آدمی عاشق ہو جائے ، دل کش آن٘کھیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَدھ بَھری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَدھ بَھری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone