تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَری بَھری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَری بَھری کے معانیدیکھیے
ہَری بَھری کے اردو معانی
صفت
- ہرا بھرا (رک) کی تانیث ؛ مکمل سبزرنگ کی نیز ترو تازہ ، شاداب
- (مجازاً) خوشگوار ، ُپرلطف ، دلچسپ (بات وغیرہ) ۔
- آباد ؛ ُپررونق
- بہت بھری ہوئی ، افزوں ، زیادہ ، ُپر ۔
- گوشت سے بھری ہوئی ، اُبھرواں ، فربہ (جسم یا جسم کا کوئی حصہ)
اسم، مؤنث
- (کنایتہ) جوان بیٹی ؛ صحت مند لڑکی ۔
شعر
رس برسانے والے بادل اور طرف کیوں اڑ جاتے ہیں
ہری بھری شاداب کھیتیاں بنجر ہوں گی تب سوچیں گے
اجڑے گھر کے آنگن میں
ہری بھری پھلواری لکھ
پناہ مانگ رہی ہے ہری بھری دنیا
نہ پوچھ آہ دل خانماں خراب کی آنچ
English meaning of harii-bharii
Adjective
Noun, Feminine
- An overgrown female.
हरी-भरी के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَری بَھری)
ہَری بَھری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔