تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مچ مچا" کے متعقلہ نتائج

مَچ

بھول، چوک، فراموشی، غفلت

ماچھ

ایک قسم کا ریشمی کپڑا.

مَیچْھ

رک : میچ ، مقابلہ ۔

مچا

مچان

مچی

بوسہ، پیار، چمّی، پپی

مچ مچا

ہل چل، بھاگ دوڑ

مَچنا

کیا جانا، ہونا، برپا ہونا، عمل میں آنا، واقع ہونا

مَچَلنا

ہٹ کرنا، کسی بات پر اڑنا، ضد کرنا، ڈھٹائی کرنا، ضد سے لوٹنا، کسی چیز کے لیے ضد کرنا، اصرار کرنا

مَچانا

برپا کرنا، عمل میں لانا، کرنا، رچانا، مرکبات میں مستعمل، مثلا اودھم مچانا، غل مچانا، راڑ مچانا، لوٹ مار مچانا

مَچھْلا

بڑی مچھلی ، مچھلی کا نر ۔

مَچھْلی

ایک آبی جانور جو بالعموم لمبوترا ہوتا ہے، اس کے مختلف رنگ ہوتے ہیں مگر عموماً سیاہی مائل سفید ہوتا ہے، بعض کے بدن پر گول چھلکے ہوتے ہیں، اس کا گوشت کھایا جاتا ہے، اس کے پھیپھڑے نہیں ہوتے اور یہ گلپھڑوں کے ذریعے سانس لیتا ہے، ٹانگوں کے بجائے پر ہوتے ہیں اور دم کے ذریعے مڑتا ہے، یہ پانی کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا، ماہی، حوت

مَچھْلِیاں

بہت سی مچھلیاں

مَچاؤُ

مچانے والا ، کرنے والا ، مرکبات کے آخر میں

مَچھ پَٹّی

(باربرداری) مچھ پٹی چھکڑے کی پھڑ (ڈھانچے) کے بیچ میں ایک مضبوط اور موٹی لکڑی کی جڑی ہوئی کمر پیٹی

مَچلائی

ہٹ ، ضد ، ڈھیٹ پن ؛ شوخی ۔

مچوڑنا

مروڑنا

مَچوا

खटिया या चौकी का पावा।

مَچَل

مچلنا، مچلا، ضد، ہٹ، ضد پر آجانا، اڑ جانا، مچل پڑنا- محاورہ ہے، مچل لکھوانا

مَچلا

گھنا، ڈھیٹ، ہٹی، ہٹیلا، ضدی

مَشِینی

مشین سے متعلق یا منسوب

مَچلی

رک: مچھلی

مَچْھوا

مچھلیاں پکڑنے والا، مچھلیاں بیچنے والا، ماہی گیر، ماہی فروش

machine

آلَہ

مَچکا

۱۔ سستا پن ، ارزانی

مَچھری

مچھلی

مَچّھی

مچھلی اس کا رائج املا ہے

مَچھرَنگا

ایک آبی پرند کا نام جو اکثر مچھلیاں پکڑ پکڑ کر کھاتاہے، رام چڑیا

مَچَّھڑ

ایک چھوٹا سا پردار کیڑا جو اپنے ڈنگ کے ذریعہ انسانوں اور جانوروں کا خون چوستا ہے

مَچّھِیاں

مچھی (۲) (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مَچھ

بڑی مچھلی، مچھلی

مَچھیرا

ماہی گیر، مچھلیاں پکڑنے اور فروخت کرنے والا

مَچیرا

ماموں زاد، ماموں کا لڑکا (چچیرا کے قیاس پر)

مَچاونا

رک : مچانا

مَچوانا

عمل کروانا، کسی چیز کا عمل کسی اور سے کرانا

مَچَان

وہ لکڑیاں یا تختے جو دیوار میں اونچی جگہ سامان وغیرہ رکھنے کے لیے لگا دیتے ہیں ، ٹانڈ

مَچھراند

مچھلی کی بو

مَچالا

رک : مچان

مَچھارا

مچھیرا ؛ مچھلی پکڑنے اور فروخت کرنے والا ، پیشہ ور ۔

مَچَکنا

لچکنا، لرزنا، کانپنا، تھرانا

مَچْھوَینی

ماہی گیر کی بیوی ، مچھیرن ؛ مچھلیاں بیچنے والی یا ماہی گیر عورت

مَچھ پَٹّی تُنکی

(طب) ایک جنگلی درخت ہے ، شاخیں اور پتے تیندو کی طرح ہوتے ہیں ، پھول اور پھل بھی تیندو کی مانند ہیں ، اس درخت کی چھال استسقا کو نافع ہے

مَچْھوَن

مچھوا (رک) کی تانیث ، مچھیرن

مَچْکاونا

رک : مچکانا/مچکانا

مَچْکاؤنا

رک : مچکانا/مچکانا

مَچھینْڈی

ایک ہندوستانی روئیدگی ہے جس کی شاخیں مچھے چھی کی طرح اور چھال سفید ہوتی ہے جس پر دانے ریتے کی طرح لگے ہوتے ہیں اور چھال کے اندر سے لکڑی صاف و شیریں نکلتی ہے پھل سفید اور شیریں ہوتا ہے اور پھول میں پتیاں بہت ہوتی ہیں دوسرے درجے میں سرد و تر ہے درد زانو و کمر کو مفید ہے اور تمام بدن کو بھی قوت بخشتی ہے ، پنسدھارا

مَچاک

آلہء جر ثقیل کی ایک قسم جس کے ذریعے بھاری اور لمبے آہنی ستون سیدھے کھڑے کر کے گاڑے جاتے ہیں انگریزی میں پاٹل کہلاتا ہے ۔

مَچمَچی

رک : مچمچاہٹ

مَچکانا

۔(ھ)عم۔لچکانا۔جھکانا۔۲۔(بالکسر)(عم۔عو) آنکھ مارنا۔جلدی جلدی آنکھیں کھولنااور بند کرنا۔

مَچلاہا

ضدی ، ہٹیلا

مَچھا سِیَہ

(کاشت کاری) دریا کے کنارے کے گانو کی زمین کی ملکیت کا وہ طریقہ جس کی رو سے دریا جو زمین چھوڑے اس کے مالک اس گانو کے باشندے ہوتے ہیں جدھر زمین چھوٹے

مَچْھیارا

رک : مچھیرا ۔

مَچھرانا

چکرا جانا ، بدحواس ہو جانا ۔

machismo

مردانگی کا دم بھرنا

مَچّھر

پشه، دو بازووں والا پتنگا

مچا دینا

برپا کرنا، عمل میں لانا، رچانا

macho

مردانگی کی نمائش کرنے ، مردانہ پن پر اترانے والا ۔.

مَچاہَندی

مردہ مچھلی کی بو جیسی سڑاہند (سڑاند) والی ۔

مچھندر

بے ہودہ آدمی، مسخرا، دیوث، بھولا

مَچلا پَن

کسی کو چڑھانے یا خود پر الزام لگنے سے بچنے کے لیے خاموش رہنے کی کیفیت یا حالت

مَشِین ساز

مشین بنانے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مچ مچا کے معانیدیکھیے

مچ مچا

mach-machaaमच-मचा

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

مچ مچا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہل چل، بھاگ دوڑ

شعر

Urdu meaning of mach-machaa

  • Roman
  • Urdu

  • halchal, bhaag dau.D

English meaning of mach-machaa

Noun, Masculine

  • hustle bustle, sexual urge

मच-मचा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हलचल, बाग़ दौड़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَچ

بھول، چوک، فراموشی، غفلت

ماچھ

ایک قسم کا ریشمی کپڑا.

مَیچْھ

رک : میچ ، مقابلہ ۔

مچا

مچان

مچی

بوسہ، پیار، چمّی، پپی

مچ مچا

ہل چل، بھاگ دوڑ

مَچنا

کیا جانا، ہونا، برپا ہونا، عمل میں آنا، واقع ہونا

مَچَلنا

ہٹ کرنا، کسی بات پر اڑنا، ضد کرنا، ڈھٹائی کرنا، ضد سے لوٹنا، کسی چیز کے لیے ضد کرنا، اصرار کرنا

مَچانا

برپا کرنا، عمل میں لانا، کرنا، رچانا، مرکبات میں مستعمل، مثلا اودھم مچانا، غل مچانا، راڑ مچانا، لوٹ مار مچانا

مَچھْلا

بڑی مچھلی ، مچھلی کا نر ۔

مَچھْلی

ایک آبی جانور جو بالعموم لمبوترا ہوتا ہے، اس کے مختلف رنگ ہوتے ہیں مگر عموماً سیاہی مائل سفید ہوتا ہے، بعض کے بدن پر گول چھلکے ہوتے ہیں، اس کا گوشت کھایا جاتا ہے، اس کے پھیپھڑے نہیں ہوتے اور یہ گلپھڑوں کے ذریعے سانس لیتا ہے، ٹانگوں کے بجائے پر ہوتے ہیں اور دم کے ذریعے مڑتا ہے، یہ پانی کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا، ماہی، حوت

مَچھْلِیاں

بہت سی مچھلیاں

مَچاؤُ

مچانے والا ، کرنے والا ، مرکبات کے آخر میں

مَچھ پَٹّی

(باربرداری) مچھ پٹی چھکڑے کی پھڑ (ڈھانچے) کے بیچ میں ایک مضبوط اور موٹی لکڑی کی جڑی ہوئی کمر پیٹی

مَچلائی

ہٹ ، ضد ، ڈھیٹ پن ؛ شوخی ۔

مچوڑنا

مروڑنا

مَچوا

खटिया या चौकी का पावा।

مَچَل

مچلنا، مچلا، ضد، ہٹ، ضد پر آجانا، اڑ جانا، مچل پڑنا- محاورہ ہے، مچل لکھوانا

مَچلا

گھنا، ڈھیٹ، ہٹی، ہٹیلا، ضدی

مَشِینی

مشین سے متعلق یا منسوب

مَچلی

رک: مچھلی

مَچْھوا

مچھلیاں پکڑنے والا، مچھلیاں بیچنے والا، ماہی گیر، ماہی فروش

machine

آلَہ

مَچکا

۱۔ سستا پن ، ارزانی

مَچھری

مچھلی

مَچّھی

مچھلی اس کا رائج املا ہے

مَچھرَنگا

ایک آبی پرند کا نام جو اکثر مچھلیاں پکڑ پکڑ کر کھاتاہے، رام چڑیا

مَچَّھڑ

ایک چھوٹا سا پردار کیڑا جو اپنے ڈنگ کے ذریعہ انسانوں اور جانوروں کا خون چوستا ہے

مَچّھِیاں

مچھی (۲) (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مَچھ

بڑی مچھلی، مچھلی

مَچھیرا

ماہی گیر، مچھلیاں پکڑنے اور فروخت کرنے والا

مَچیرا

ماموں زاد، ماموں کا لڑکا (چچیرا کے قیاس پر)

مَچاونا

رک : مچانا

مَچوانا

عمل کروانا، کسی چیز کا عمل کسی اور سے کرانا

مَچَان

وہ لکڑیاں یا تختے جو دیوار میں اونچی جگہ سامان وغیرہ رکھنے کے لیے لگا دیتے ہیں ، ٹانڈ

مَچھراند

مچھلی کی بو

مَچالا

رک : مچان

مَچھارا

مچھیرا ؛ مچھلی پکڑنے اور فروخت کرنے والا ، پیشہ ور ۔

مَچَکنا

لچکنا، لرزنا، کانپنا، تھرانا

مَچْھوَینی

ماہی گیر کی بیوی ، مچھیرن ؛ مچھلیاں بیچنے والی یا ماہی گیر عورت

مَچھ پَٹّی تُنکی

(طب) ایک جنگلی درخت ہے ، شاخیں اور پتے تیندو کی طرح ہوتے ہیں ، پھول اور پھل بھی تیندو کی مانند ہیں ، اس درخت کی چھال استسقا کو نافع ہے

مَچْھوَن

مچھوا (رک) کی تانیث ، مچھیرن

مَچْکاونا

رک : مچکانا/مچکانا

مَچْکاؤنا

رک : مچکانا/مچکانا

مَچھینْڈی

ایک ہندوستانی روئیدگی ہے جس کی شاخیں مچھے چھی کی طرح اور چھال سفید ہوتی ہے جس پر دانے ریتے کی طرح لگے ہوتے ہیں اور چھال کے اندر سے لکڑی صاف و شیریں نکلتی ہے پھل سفید اور شیریں ہوتا ہے اور پھول میں پتیاں بہت ہوتی ہیں دوسرے درجے میں سرد و تر ہے درد زانو و کمر کو مفید ہے اور تمام بدن کو بھی قوت بخشتی ہے ، پنسدھارا

مَچاک

آلہء جر ثقیل کی ایک قسم جس کے ذریعے بھاری اور لمبے آہنی ستون سیدھے کھڑے کر کے گاڑے جاتے ہیں انگریزی میں پاٹل کہلاتا ہے ۔

مَچمَچی

رک : مچمچاہٹ

مَچکانا

۔(ھ)عم۔لچکانا۔جھکانا۔۲۔(بالکسر)(عم۔عو) آنکھ مارنا۔جلدی جلدی آنکھیں کھولنااور بند کرنا۔

مَچلاہا

ضدی ، ہٹیلا

مَچھا سِیَہ

(کاشت کاری) دریا کے کنارے کے گانو کی زمین کی ملکیت کا وہ طریقہ جس کی رو سے دریا جو زمین چھوڑے اس کے مالک اس گانو کے باشندے ہوتے ہیں جدھر زمین چھوٹے

مَچْھیارا

رک : مچھیرا ۔

مَچھرانا

چکرا جانا ، بدحواس ہو جانا ۔

machismo

مردانگی کا دم بھرنا

مَچّھر

پشه، دو بازووں والا پتنگا

مچا دینا

برپا کرنا، عمل میں لانا، رچانا

macho

مردانگی کی نمائش کرنے ، مردانہ پن پر اترانے والا ۔.

مَچاہَندی

مردہ مچھلی کی بو جیسی سڑاہند (سڑاند) والی ۔

مچھندر

بے ہودہ آدمی، مسخرا، دیوث، بھولا

مَچلا پَن

کسی کو چڑھانے یا خود پر الزام لگنے سے بچنے کے لیے خاموش رہنے کی کیفیت یا حالت

مَشِین ساز

مشین بنانے والا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مچ مچا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مچ مچا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone