برپا کرنا، عمل میں لانا، کرنا، رچانا، مرکبات میں مستعمل، مثلا اودھم مچانا، غل مچانا، راڑ مچانا، لوٹ مار مچانا
مَشِینی
مشین سے متعلق یا منسوب
مَشِین بَن جانا
مسلسل کام کرنا ، مصروف رہنا ، تیز رفتار ی کا مظاہرہ کرنا ۔
مَشِین کی طَرح کام کَرْنا
تیز ، باقاعدہ اور متواتر کام کرتے رہنا ۔
machine-gun
مسلسل گو لیاں چلانے والی خود کار بندوق، مشینی تفنگ۔.
مَشِین ساز
مشین بنانے والا ۔
مَشِین خانَہ
اسلحہ خانہ ، کارخانہ ۔
مَشِین گن
چھوٹی توپ جس سے مسلسل گولیاں چلائی جاتی ہیں، کل دار توپ
مَشِین شاپ
وہ جگہ جہاں دھات کو مشینی آلات کے ذریعے کاٹا جاتا ہے اور اسے مختلف صورتیں دی جاتی ہیں ، خراد گھر ، کارخانہ ، ورکشاپ ۔
مَشِین مَین
مشین پر کام کرنے والا، مشین چلانے والا (طباعت)، وہ آدمی جو چھاپے خانہ کی مشین چلائے
machinery
آلات
مَچنا
کیا جانا، ہونا، برپا ہونا، عمل میں آنا، واقع ہونا
موچنا
a pair of tweezers
مِیچنا
۱۔ بند کرنا ، موندنا (عموماً آنکھوں کے لیے) ۔
مِچنا
(آنکھوں کا) بند ہونا، مندنا
موچنی
چھوٹا موچنا
مُچنا
بال اکھاڑنے کا آلہ، بال چننے کا اوزار، موچنا
مُچانا
بند کرانا، تڑوانا
مِیچھنا
رک : میچنا ، بند کرنا
مونچنا
رک : موچنا ۔ مونچنے سے کانٹے نکال رہے تھے ۔
موچ آنا
مڑجانا، کج ہوجانا (خصوصاً پاؤں یا کلائی کا)، پاؤں کے پٹھے کا بھڑک جانا، بے جا پاؤں پڑجانے سے عضلات کو صدمہ پہنچنا، ہاتھ یا پیر کی ہڈی کے جوڑ کا اپنی جگہ سے سرکنا
مُونچنا
بند کرنا ، موندنا ، میچنا ۔.
مُوچِینَہ
ریشوں یا روؤں کو کھینچنے کا اوزار، بال اکھاڑنے کی چمٹی
مِینچْنا
رک : میچنا جو مستعمل ہے ۔
مَشِینی دِماغ
ِرک : کمپیوٹر ۔
مَشِینی زِنْدَگَی
حد سے زیادہ مشینوں پر انحصار ، وہ زندگی جو مشین کی طرح منظم و پابند ہو ؛ (مجازاً) بے انتہا مصروف زندگی ۔
مَشِینی دَور
مشین سے کام کرنے کا زمانہ ، وہ دور جس میں مشینوں سے زیادہ کام لیا جاتا ہو ۔
مَشِینی زَبان
machine language
مَشِینی تَہْذِیب
مشینوں کے زیادہ استعمال سے متعلق رہن سہن اور رویہ ۔
مَشِینی بَرْتاؤ
بے مروتی کا برتاؤ ، روکھا پھیکا رویہ ۔
مَشِینی اِنْقَلاب
مشینوں کے بڑی تعداد میں ایجاد اور استعمال سے رونما ہونے والی تبدیلیاں اور اثرات ۔
مُوئے چِینی
وہ بال جو چینی کے پیالے وغیرہ میں چٹخنے سے پڑ جاتا ہے
مَشِینی آلات
مشین سے چلنے والے آلات (دستی آلات کے مقابل) ۔
مَشِینی اِنْسان
انسان نما مشین جو کچھ میکانیکی مشینی حرکات اور کام کر سکتی ہے ، خودکار مشین ؛ (مجازاً) احساسات و جذبات سے عاری انسان ۔
میکَنِیکَل کاغَذ
ایک قسم کا کاغذ ۔
مَشِینی تَکْرار
مشین کی طرح کا مسلسل عمل ۔
میکانائِیزڈ
مشین صفت ، میکانکی طور پر بنایا ہوا ، مشین کی طرح یا اس کے ذریعے حرکت کرنے والا ، مشینی ۔
مَکنِیْکَل اِنْجِینِئَر
۔(انگ)مذکر۔ علم جرثقیل کا ماہر۔
مِیکَینِیکَل اِنجِینِیَر
علم جرثقیل کا ماہر ، مشینوں کے علم کا ماہر ۔
mechanize
ساخت یا عمل میں مشینی یا مشین کی طرح کا بنانا ۔.
میکَنِیکَل اِنَرجی
مشینی توانائی ، مشین کے ذریعے حاصل کی جانے والی توانائی ۔
مِکَینِیکَل وَرکس
وہ کارخانہ جہاں کلوں کا کام ہوتا ہے ، جہاں مشینوں سے کام ہوتا ہے .
میکَنِیکَل اِیَنرجی

machinate
سازِش کَرنا
میکانِک
رک : میکانزم معنی نمبر ۳ ۔
میکانِیک
رک : مکانیات ، میکانکس ۔
مَیکینِک
کاری گر، اہل حرفہ، مشین بنانے یا چلانے والا، مستری
mechanic
کاریگَر
مِکَینِک
مشینوں کا کاریگر ، کاریگر جو مشینوں کی مرمت اور دیکھ بھال کرتا ہے ، مشین چلانے والا مستری
میکانِزم
مشینری یا نظام
مَکینِکس
کلوں کا علم، علم جرثقیل، میکانیات، کلوں اور مشینوں کا علم نیز مشینری
میکَنِزم
رک : میکانزم ، مشین کی ساخت ، ترتیب و ترکیب اور عمل وغیرہ ، میشنی عمل ۔
میکینِزم
رک : میکانزم ، مشین کی ساخت ، ترتیب و ترکیب وغیرہ ۔
میکانِکس
رک : میکانیات ، علم جرثقیل ،مشینوں کا علم ۔
mechanism
پرزوں کی ساخت
machinist
مشین چلانے والا ،خصوصاً سلائی کی مشین یا مشینی اوزار ۔.

English meaning of machine , machine meaning in english, machine translation and definition in English.
machine का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi
ریختہ ڈکشنری کا تعاون کیجیے- اردو کو فروغ دینے کے لیے عطیہ کیجیے
ریختہ ڈکشنری اردو زبان کے تحفظ اور فروغ کے لیے ریختہ فاؤنڈیشن کا ایک اہم پہل ہے۔ ریختہ ڈکشنری کی ٹیم ڈکشنری اور اس کے استعمال کو مزید سہل اور معنی خیز بنانے کے لیے پورے انہماک کے ساتھ لگی ہوئی ہے۔ برائے مہربانی ریختہ ڈکشنری کو دنیا کی بہترین سہ لسانی لغت بنانے میں اپنے عطیات سے نواز کر ہمارا تعاون کیجیے۔ عطیہ دہندگان سیکشن 80 G کے تحت ٹیکس مراعات کے مستحق ہوں گے۔