تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مارْنے والے سے جِلانے والا بَڑا ہے" کے متعقلہ نتائج

عَلِیم

دانا، جاننے والا

عَلِیْمُ اللہ

knower, cognizant of God

عَلی مَد

فتونِ سپہ گری میں لکڑی چلانے کے ایک طرز کا نام جس کے اصول اور طریقے حضرت علی مرتضیٰ کی طرف منسوب ہیں ، برصغیر میں ایران کی عربی آمیز پھنکینی کو علی مد کہا جاتا ہے جس میں پھنکیت کا پایاں قدم ایک مقام پر جما رہتا ہے اور صرف داہنے پان٘و کو آگے پیچے ہٹا کر پینترے بدلے جاتے ہیں ، یہ فن شرفا سے مخصوص ہے .

عَلی مَدَد

کُشتی کے ایک فن کا نام ؛ بکیتی یا پھکیتی کی ایک قسم ؛ فقیروں کا جواب سلام ، درویشوں کا سلام

عَلی مَدْ دَھج

سیف بازی کے ایک ٹھاٹ کا نام جس میں حریف کے سامنے ایسے پینترے سے کھڑے ہوتے ہیں کہ سیف باز کا جسم لفظ علی کی شکل بنا معلوم ہوتا ہے اور یہی اس دھج کی وجہِ تسمیہ ہے، اس ٹھاٹ پر مقابلہ کرنے والے اصطلاحاً علی مدیے (علیمدے) کہلاتے ہیں، بعض استاد اس ٹھاٹ کو ظفر پیکر کہتے ہیں اور اس کے مختلف نام اور طریقے مقرر کیے ہیں

اَلعَلِیم

(لفظاً) جاننے والا، (مراداً) خدائے تعالیٰ کا ایک نام

عَذابِ اَلِیم

المناک کی عذاب، درد ناک عذاب، تکلیف دینے والا عذاب

خُداعَلِیم ہے

اللہ جاننے والا ہے (اپنے قول کی صداقت ظاہر کرنے کے لیے بطور قسم مستعمل).

اَلِیم

وہ چیز جو رنج و الم پہنچائے، درد ناک، صعوبت یا تکلیف میں مبتلا کرنے والا (اکثر عذاب کے ساتھ مستعمل)

رَبُّ الْعَلِیم

ہر بات کا علم رکھنے والا رب، خداوند تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

اردو، انگلش اور ہندی میں مارْنے والے سے جِلانے والا بَڑا ہے کے معانیدیکھیے

مارْنے والے سے جِلانے والا بَڑا ہے

maarne vaale se jilaane vaalaa ba.Daa haiमारने वाले से जिलाने वाला बड़ा है

نیز : مارْنے والے سے جِلانے والا بَڑا داتا ہے

ضرب المثل

Roman

مارْنے والے سے جِلانے والا بَڑا ہے کے اردو معانی

  • اس محل پر بولتے ہیں جب دشمن کسی برائی یا ہلاکت میں جہاں تک ممکن ہو کوشش کر چکے اور خدا کی مہربانی سے کچھ نقصان نہ پہونچے
  • خدا کی حفاظت دشمنوں کی مخالفت پر غالب ہے
  • جب کسی مصیبت سے کسی کی جان بچ جائے

Urdu meaning of maarne vaale se jilaane vaalaa ba.Daa hai

Roman

  • is mahl par bolte hai.n jab dushman kisii buraa.ii ya halaakat me.n jahaa.n tak mumkin ho koshish kar chuke aur Khudaa kii mehrbaanii se kuchh nuqsaan na pahuunche
  • Khudaa kii hifaazat dushmno.n kii muKhaalifat par Gaalib hai
  • jab kisii musiibat se kisii kii jaan bach jaaye

मारने वाले से जिलाने वाला बड़ा है के हिंदी अर्थ

  • उस अवसर पर बोलते हैं जब शत्रु किसी बुराई या क्षति पहुँचाने में जहाँ तक संभव हो प्रयत्न कर चुके और ईश्वर की दया से कुछ हानि न पहुँचे
  • शत्रुओं के विरोध पर ईश्वर की रक्षा प्रबल और बड़ी होती है
  • जब किसी संकट से किसी के प्राण बच जाएँ तब कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَلِیم

دانا، جاننے والا

عَلِیْمُ اللہ

knower, cognizant of God

عَلی مَد

فتونِ سپہ گری میں لکڑی چلانے کے ایک طرز کا نام جس کے اصول اور طریقے حضرت علی مرتضیٰ کی طرف منسوب ہیں ، برصغیر میں ایران کی عربی آمیز پھنکینی کو علی مد کہا جاتا ہے جس میں پھنکیت کا پایاں قدم ایک مقام پر جما رہتا ہے اور صرف داہنے پان٘و کو آگے پیچے ہٹا کر پینترے بدلے جاتے ہیں ، یہ فن شرفا سے مخصوص ہے .

عَلی مَدَد

کُشتی کے ایک فن کا نام ؛ بکیتی یا پھکیتی کی ایک قسم ؛ فقیروں کا جواب سلام ، درویشوں کا سلام

عَلی مَدْ دَھج

سیف بازی کے ایک ٹھاٹ کا نام جس میں حریف کے سامنے ایسے پینترے سے کھڑے ہوتے ہیں کہ سیف باز کا جسم لفظ علی کی شکل بنا معلوم ہوتا ہے اور یہی اس دھج کی وجہِ تسمیہ ہے، اس ٹھاٹ پر مقابلہ کرنے والے اصطلاحاً علی مدیے (علیمدے) کہلاتے ہیں، بعض استاد اس ٹھاٹ کو ظفر پیکر کہتے ہیں اور اس کے مختلف نام اور طریقے مقرر کیے ہیں

اَلعَلِیم

(لفظاً) جاننے والا، (مراداً) خدائے تعالیٰ کا ایک نام

عَذابِ اَلِیم

المناک کی عذاب، درد ناک عذاب، تکلیف دینے والا عذاب

خُداعَلِیم ہے

اللہ جاننے والا ہے (اپنے قول کی صداقت ظاہر کرنے کے لیے بطور قسم مستعمل).

اَلِیم

وہ چیز جو رنج و الم پہنچائے، درد ناک، صعوبت یا تکلیف میں مبتلا کرنے والا (اکثر عذاب کے ساتھ مستعمل)

رَبُّ الْعَلِیم

ہر بات کا علم رکھنے والا رب، خداوند تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مارْنے والے سے جِلانے والا بَڑا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مارْنے والے سے جِلانے والا بَڑا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone