تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماریں" کے متعقلہ نتائج

دُبْلے ماریں شاہ مَدار

مرے کو ماریں شاہ مدار ، کمزور کو سب ستاتے ہیں .

مَرتے کو ماریں شاہ مَدار

ہمیشہ غریب ہی کی شامت آتی ہے ، جس وقت غریب آدمی پر کوئی مصیبت پڑتی ہے اس موقعے پر بولتے ہیں ۔

مَرے کو ماریں شاہ مَدار

۔مثل غریب کے سب بدخواہ ہوتے ہیں۔(فقرہ)چکروں نے پہلے ہی جان پر بنارکھی تھی بچے کی ضد اور مرے کو مارے شاہ مدار ہوگئی۔

لُٹے کو ماریں شاہ مَدار

۔مثل ۔ کمزور۔ کو ہر شخص مارتا ہے۔

مَرے کو ماریں شاہ مَنْدار

غریب کے سب بدخواہ ہوتے ہیں یا مصیبت زدہ پر ایک اور مصیبت ۔

کُچْھ جُدا ہی تِیر ماریں گے

(طنزاً) یہ کونسی بہادری کریں گے ؛ یہی تو اس مشکل کام کو سر کریں گے

پَٹھان لَڑائی ماریں ، بَہنے ڈاڑھی پَھٹْکاریں

پرائے کام پر شیخی بگھارنے کے موقع پر مستعمل .

رِیجھیں گے تو پَتَّھر ماریں گے

خوش ہوں گے تو ماریں گے ، اکھڑ مزاج شخص کی چاہت کی نِسبت بولتے ہیں.

آغُوں غُٹّے مِیاں ماریں ٹَھٹّھے

رک:آغوں غٹے (غوٹے)میاں ہوئے مٹے /موٹے .

سَنگھ پَرائے دیس میں نِت ماریں نِت کھائیں

زبردست لوگ دُوسرے لوگ دُوسرے ملک میں جا کر لُوٹ مار کر کے کھاتے ہیں.

زَمِین پَر لات ماریں تو پانی نِکَل آئے

کسی کو انتہائی طاقت ور ظاہر کرنا مقصود ہو تو کہتے ہیں

پَیسے بِنْ ماتا کَہے جاما پُوتْ کَہوتْ، بھائی بھی پَیسے بِنا ماریں لاکْھ سَرْ جُوت

غریب کو ماں اور بھائی بھی اچھا نہیں سمجھتے

پانی پیویں چھان کے، جیو ماریں جان کے

ظاہراً بہت پارسا مگر اصل میں ظالم

چھوٹی موٹی کامنی سَب ہی بِس کی بیل، بَیری مارے داؤں سے یہ ماریں ہنس کھیل

عورتوں پر طنز ہے

ہاتھوں پَر مُہریں لَگانا

ہاتھوں یا بازوؤں پر مہر ثبت کرنا ؛ مراد : غلام بنانا ؛ اپنی رعیت میں شامل کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ماریں کے معانیدیکھیے

ماریں

maarii.nमारीं

وزن : 22

Urdu meaning of maarii.n

  • Roman
  • Urdu

English meaning of maarii.n

  • hit

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُبْلے ماریں شاہ مَدار

مرے کو ماریں شاہ مدار ، کمزور کو سب ستاتے ہیں .

مَرتے کو ماریں شاہ مَدار

ہمیشہ غریب ہی کی شامت آتی ہے ، جس وقت غریب آدمی پر کوئی مصیبت پڑتی ہے اس موقعے پر بولتے ہیں ۔

مَرے کو ماریں شاہ مَدار

۔مثل غریب کے سب بدخواہ ہوتے ہیں۔(فقرہ)چکروں نے پہلے ہی جان پر بنارکھی تھی بچے کی ضد اور مرے کو مارے شاہ مدار ہوگئی۔

لُٹے کو ماریں شاہ مَدار

۔مثل ۔ کمزور۔ کو ہر شخص مارتا ہے۔

مَرے کو ماریں شاہ مَنْدار

غریب کے سب بدخواہ ہوتے ہیں یا مصیبت زدہ پر ایک اور مصیبت ۔

کُچْھ جُدا ہی تِیر ماریں گے

(طنزاً) یہ کونسی بہادری کریں گے ؛ یہی تو اس مشکل کام کو سر کریں گے

پَٹھان لَڑائی ماریں ، بَہنے ڈاڑھی پَھٹْکاریں

پرائے کام پر شیخی بگھارنے کے موقع پر مستعمل .

رِیجھیں گے تو پَتَّھر ماریں گے

خوش ہوں گے تو ماریں گے ، اکھڑ مزاج شخص کی چاہت کی نِسبت بولتے ہیں.

آغُوں غُٹّے مِیاں ماریں ٹَھٹّھے

رک:آغوں غٹے (غوٹے)میاں ہوئے مٹے /موٹے .

سَنگھ پَرائے دیس میں نِت ماریں نِت کھائیں

زبردست لوگ دُوسرے لوگ دُوسرے ملک میں جا کر لُوٹ مار کر کے کھاتے ہیں.

زَمِین پَر لات ماریں تو پانی نِکَل آئے

کسی کو انتہائی طاقت ور ظاہر کرنا مقصود ہو تو کہتے ہیں

پَیسے بِنْ ماتا کَہے جاما پُوتْ کَہوتْ، بھائی بھی پَیسے بِنا ماریں لاکْھ سَرْ جُوت

غریب کو ماں اور بھائی بھی اچھا نہیں سمجھتے

پانی پیویں چھان کے، جیو ماریں جان کے

ظاہراً بہت پارسا مگر اصل میں ظالم

چھوٹی موٹی کامنی سَب ہی بِس کی بیل، بَیری مارے داؤں سے یہ ماریں ہنس کھیل

عورتوں پر طنز ہے

ہاتھوں پَر مُہریں لَگانا

ہاتھوں یا بازوؤں پر مہر ثبت کرنا ؛ مراد : غلام بنانا ؛ اپنی رعیت میں شامل کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماریں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماریں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone