تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْرِضِ بَحث میں آنا" کے متعقلہ نتائج

مَعْرِضِ بَحث میں آنا

زیر بحث آنا ، ذکر ہونا ۔

مَعْرِضِ اِظہار میں آنا

بیان ہونا ، بیان کیا جانا ۔

مَعْرِضِ بَیان میں آنا

معرض اظہار میں آنا ، بیان ہونا ، تحریر ہونا ۔

مَعْرِضِ ظُہُور میں آنا

ظاہر ہونا ، وقوع پذیر ہونا ، پیدا ہونا ۔

مَعْرِضِ زَوال میں آنا

زوال پذیر ہونا ، انحطاط پذیر ہونا ۔

مَعْرِضِ وَجُود میں آنا

تشکیل پانا ، پیدا ہونا ، وجود میں آنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْرِضِ بَحث میں آنا کے معانیدیکھیے

مَعْرِضِ بَحث میں آنا

maa'riz-e-bahs me.n aanaaमा'रिज़-ए-बह्स में आना

محاورہ

مَعْرِضِ بَحث میں آنا کے اردو معانی

  • زیر بحث آنا ، ذکر ہونا ۔

English meaning of maa'riz-e-bahs me.n aanaa

  • come under discussion

मा'रिज़-ए-बह्स में आना के हिंदी अर्थ

  • ज़ेर-ए-बहस आना, ज़िक्र होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْرِضِ بَحث میں آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْرِضِ بَحث میں آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words