تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعنی" کے متعقلہ نتائج

بَس

کافی، بقدر کفایت

بَسے

آباد ہونے یا بسنے کی حالت یا عمل

بَسی

(شکار میں) شب باشی، رات کا قیام

بَسْتے

بستہ کی جمع یا مغیرہ صورت اور ترکیب میں مستعمل

بَسْنا

کسی شے یا جگہ میں کسی چیز کی خوشبو سما جانا یا سرایت کر جانا

بَسْطی

بسط (رک) سے منسوب.

بَسْنی

تھیلی، کھتی، ہمیانی

بَسْتی

آبادی، آباد جگہ (گاؤں، قصبہ، شہر)

بَسْتا

آباد، بسا ہوا

بَساں

तुल्य, समान, मिस्ल।

بَسْتاں

رک : بست (۱) جس کی جمع یہ ہے

بَسَر

گزر، گزران، نباہ

بَسْکہِ

بَس تحتی الفاظ

بَسْرَہ

بہت سے راستوں والا مقام

بَس کا

قابو کا ، اختیار کا

بَس کی

بس کا (رک) کی تانیث.

بَسْمِلَہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم کہنے کا عمل (جس کے معنی ہیں : خدا کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو (اپنے خاص و عام تمام بندوں پر) بڑا رحم کرنے والا اور نہایت مہربان ہے)

بَسیسَہ

ایک کھانا جو آٹے کو مکّھن، تیل یا شہد میں بھون کر بنایا جاتا ہے

بَسِیطَہ

(ہیئت) اجرام فلکی کی وہ حالت جب وہ ایک دوسرے سے ۹۰ درجے کے فاصلے پر ہوں

بَسْبَاسَہ

جاوتری ، جائپھل کا غلاف یا چھلکا.

بَسَنہارا

بسنے والا.

بَسَنہار

بسنے والا.

بَس نَہ چَلنا

be powerless

بَسِلسِلَہ

in continuation of, as a sequel to

بَس میں ہونا

بس میں کرنا کا لازم، قابو میں ہونا، محکوم ہونا، طاقت میں ہونا

بَسْتَہ پَر

جس کے پر بنْد ھے ہوں ، جو پرواز نہ کرسکتا ہو.

بَسْتَہ لَب

خاموش، جس کی زبان نہ کھلے، جو بول نہ سکے، گونگا

بَس بَس

کافی ہے، اتنا بہت ہے، اب مزید کچھ حاجت نہیں

بَس میں رَہْنا

بس میں آنا، قابو میں آنا، اختیار میں ہونا

بَسانا

آباد کرنا، معمور کرنا

بَس بَہُت ہو گَیا

اب بہت ہوگیا ہے

بَسْتَہ کَمَر

कमर बाँधे हुए।

بَسْتَہ پا

जिसके पाँव बँधे हों, पाबंद, मजबूर, विवश

بَسْتَہ دَہَن

जिसका मुँह बंद हो, मौन, खामोश, चुप, जो बोल न सके।।

بَسْتَۂ رَسَن

रस्सी में बँधा हुआ।

بَسا گاہ

رک : بسا اوقات.

بَسْتَہ مُو

जिसके बाल बँधे हों।

بَسیرا

شب باشی (انسانوں حیوانوں یا پرندوں کی)

بَسَنْت

راجپوتوں کی ایک رسم جس میں دلہن کے لیے بسنت کے موقع پر کپڑے یا زیورات بھیجے جاتے ہیں

بَسیرُو

شب باش ہونے والا، رات بسر کرنے والا

بَس کا روگ نَہ ہونا

کسی کام یا شخص پر قابو نہ ہونا ، کسی کام یا شخص سے بخوبی نبٹنے کی اہلیت نہ رکھنا.

بَس چُھٹّی ہوئی

اس سے زیادہ کچھ اور نہیں

بَسْط

فراخی، کشادگی، پھیلاو، وسعت

بَسْت

انقباض ،گرفتگی (دل وغیرہ کے لیے عموماً کشاد کے ساتھ مستعمل)

بَسُہُولَت

آسانی کے ساتھ، بغیر کسی دشواری کے

بَسَن

آباد ، بسا ہوا.

بَسْک

آبادی

بَسَل

باجرا ؛ ایڑی ؛ خود

بَسَر ہونا

زندگی یا قوت تیر ہونا، گزران ہونا

بَس بَھر

طاقت کے بقدر، جتنا اختیار میں ہے

بَسْتَہ کار

جس کا کام رک گیا ہو، جو کامیابی سے محروم ہو

بَس کا روگ نَہیں

something hard to achieve or accomplish

بَسْتَہ راہ

جس پر راستہ بند ہو ، جو کسی رکاوٹ کی وجہ سے قدم نہ اٹھا سکے.

بَسیر

بسیرا (رک) کی تخفیف

بَسْتَۂِ دام

जाल में फंसा हुआ, रस्सी में बँधा हुआ।

بَس خَیر

اور اس سے زیادہ کیا نقصان ہوگا، خیر

بَسْما

رک : وسمہ

بَسَند

पर्याप्त, काफ़ी, प्रचुर, बहुत।

بَسَور

بانْس کا جنْگل

بَسُری

= बाँसुरी

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعنی کے معانیدیکھیے

مَعنی

maa'niiमा'नी

اصل: عربی

وزن : 22

جمع: مَعانی

اشتقاق: عنی

Roman

مَعنی کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • مطلب، منشا، مفہوم، مراد
  • باطن، اصلیت، ماہیت، حقیقت
  • سبب، وجہ، باعث
  • خوبی، لطف
  • نیت، حاصل
  • علم بیان

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مانی

(ہندو) مغرور ، متکبر ، گھمنڈی .

Urdu meaning of maa'nii

Roman

  • matlab, manshaa, mafhuum, muraad
  • baatin, asliiyat, maahiiyat, haqiiqat
  • sabab, vajah, baa.is
  • Khuubii, lutaf
  • niiyat, haasil
  • ilam-e-byaan

English meaning of maa'nii

Noun, Masculine, Singular

मा'नी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

مَعنی کے مترادفات

مَعنی کے متضادات

مَعنی سے متعلق دلچسپ معلومات

معنی یہ لفظ واحد ہے، لیکن اسے استعمال مثل جمع کرتے ہیں: غلط: مجھے اس لفظ کا معنی نہیں معلوم۔ صحیح: مجھے اس لفظ کے معنی نہیں معلوم۔ غلطـ: معنی وہی ٹھیک ہے جو غالب نے لکھا ہے۔ صحیح: معنی وہی ٹھیک ہیں جو غالب نے لکھے ہیں۔ صحیح: اس لفظ کے جو معنی آپ نے بیان کئے ان کو میرے معنی پر تفوق ہے۔ لیکن اب اسم اشارہ ’’اِس‘‘ اور’’اُس‘‘ کے ساتھ ’’معنی‘‘ کو واحد بولنا بہتر ہے: مناسب: یہ بات اِس معنی میں غلط ہے کہ ۔۔۔ مناسب: جو معنی آپ بتا رہے ہیں اُس سے مجھے اختلاف ہے۔ ملحوظ رہے کہ اصل کے اعتبار سے اس لفظ میں الف مقصورہ ہے [معنیٰ] لیکن اب یہ تقریباً ہمیشہ اس طرح بولاجاتا ہے گویا آخری حرف الف مقصورہ نہیں، چھوٹی ی ہو۔ دلی میں البتہ ’’معنیٰ‘‘ بروزن ’’مانا‘‘ بھی بولتے ہیں۔ بعض لوگ یائے مجہول کے ساتھ ’’معنے‘‘ بولتے ہیں۔ اس تلفظ کی کوئی سند نہیں۔ ہندی میں یہی لفظ ’’مائنے‘‘ بن گیا ہے۔ ہندی کے اثر سے بعض اردو والے بھی ’’مائنے‘‘ بولنے لگے ہیں۔ اسے فوراً ترک ہونا چاہئے۔ بعض لوگ جمع ظاہر کرنے کے لئے’’معانی‘‘ بولتے ہیں۔ یہ غیر ضروری ہے۔ جب تک کہ کوئی خاص بات نہ ظاہر کرنی ہو، ’’معانی‘‘ کے استعمال سے محترز رہنا چاہئے۔ جیسے اقبال کے ان شعروں میں’’معانی‘‘ نہایت خوبی سے برتا گیا ہے ؎ کہتے تھے کہ پنہاں ہے تصوف میں شریعت جس طرح کہ الفاظ میں مضمر ہوں معانی حضرت نے مرے ایک شناسا سے یہ پوچھا اقبال کہ ہے قمری شمشاد معانی دیکھئے، ’’الف‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَس

کافی، بقدر کفایت

بَسے

آباد ہونے یا بسنے کی حالت یا عمل

بَسی

(شکار میں) شب باشی، رات کا قیام

بَسْتے

بستہ کی جمع یا مغیرہ صورت اور ترکیب میں مستعمل

بَسْنا

کسی شے یا جگہ میں کسی چیز کی خوشبو سما جانا یا سرایت کر جانا

بَسْطی

بسط (رک) سے منسوب.

بَسْنی

تھیلی، کھتی، ہمیانی

بَسْتی

آبادی، آباد جگہ (گاؤں، قصبہ، شہر)

بَسْتا

آباد، بسا ہوا

بَساں

तुल्य, समान, मिस्ल।

بَسْتاں

رک : بست (۱) جس کی جمع یہ ہے

بَسَر

گزر، گزران، نباہ

بَسْکہِ

بَس تحتی الفاظ

بَسْرَہ

بہت سے راستوں والا مقام

بَس کا

قابو کا ، اختیار کا

بَس کی

بس کا (رک) کی تانیث.

بَسْمِلَہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم کہنے کا عمل (جس کے معنی ہیں : خدا کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو (اپنے خاص و عام تمام بندوں پر) بڑا رحم کرنے والا اور نہایت مہربان ہے)

بَسیسَہ

ایک کھانا جو آٹے کو مکّھن، تیل یا شہد میں بھون کر بنایا جاتا ہے

بَسِیطَہ

(ہیئت) اجرام فلکی کی وہ حالت جب وہ ایک دوسرے سے ۹۰ درجے کے فاصلے پر ہوں

بَسْبَاسَہ

جاوتری ، جائپھل کا غلاف یا چھلکا.

بَسَنہارا

بسنے والا.

بَسَنہار

بسنے والا.

بَس نَہ چَلنا

be powerless

بَسِلسِلَہ

in continuation of, as a sequel to

بَس میں ہونا

بس میں کرنا کا لازم، قابو میں ہونا، محکوم ہونا، طاقت میں ہونا

بَسْتَہ پَر

جس کے پر بنْد ھے ہوں ، جو پرواز نہ کرسکتا ہو.

بَسْتَہ لَب

خاموش، جس کی زبان نہ کھلے، جو بول نہ سکے، گونگا

بَس بَس

کافی ہے، اتنا بہت ہے، اب مزید کچھ حاجت نہیں

بَس میں رَہْنا

بس میں آنا، قابو میں آنا، اختیار میں ہونا

بَسانا

آباد کرنا، معمور کرنا

بَس بَہُت ہو گَیا

اب بہت ہوگیا ہے

بَسْتَہ کَمَر

कमर बाँधे हुए।

بَسْتَہ پا

जिसके पाँव बँधे हों, पाबंद, मजबूर, विवश

بَسْتَہ دَہَن

जिसका मुँह बंद हो, मौन, खामोश, चुप, जो बोल न सके।।

بَسْتَۂ رَسَن

रस्सी में बँधा हुआ।

بَسا گاہ

رک : بسا اوقات.

بَسْتَہ مُو

जिसके बाल बँधे हों।

بَسیرا

شب باشی (انسانوں حیوانوں یا پرندوں کی)

بَسَنْت

راجپوتوں کی ایک رسم جس میں دلہن کے لیے بسنت کے موقع پر کپڑے یا زیورات بھیجے جاتے ہیں

بَسیرُو

شب باش ہونے والا، رات بسر کرنے والا

بَس کا روگ نَہ ہونا

کسی کام یا شخص پر قابو نہ ہونا ، کسی کام یا شخص سے بخوبی نبٹنے کی اہلیت نہ رکھنا.

بَس چُھٹّی ہوئی

اس سے زیادہ کچھ اور نہیں

بَسْط

فراخی، کشادگی، پھیلاو، وسعت

بَسْت

انقباض ،گرفتگی (دل وغیرہ کے لیے عموماً کشاد کے ساتھ مستعمل)

بَسُہُولَت

آسانی کے ساتھ، بغیر کسی دشواری کے

بَسَن

آباد ، بسا ہوا.

بَسْک

آبادی

بَسَل

باجرا ؛ ایڑی ؛ خود

بَسَر ہونا

زندگی یا قوت تیر ہونا، گزران ہونا

بَس بَھر

طاقت کے بقدر، جتنا اختیار میں ہے

بَسْتَہ کار

جس کا کام رک گیا ہو، جو کامیابی سے محروم ہو

بَس کا روگ نَہیں

something hard to achieve or accomplish

بَسْتَہ راہ

جس پر راستہ بند ہو ، جو کسی رکاوٹ کی وجہ سے قدم نہ اٹھا سکے.

بَسیر

بسیرا (رک) کی تخفیف

بَسْتَۂِ دام

जाल में फंसा हुआ, रस्सी में बँधा हुआ।

بَس خَیر

اور اس سے زیادہ کیا نقصان ہوگا، خیر

بَسْما

رک : وسمہ

بَسَند

पर्याप्त, काफ़ी, प्रचुर, बहुत।

بَسَور

بانْس کا جنْگل

بَسُری

= बाँसुरी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone