تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مانگ سے ٹَھنڈی رَہے" کے متعقلہ نتائج

مانگ سے ٹَھنڈی رَہے

(دعائیہ) خاوند جیتا رہے ، سہاگ بنا رہے.

مانگ کوکھ سے ٹَھنْڈی رَہے

(دعائیہ) شوہر اور اولاد زندہ و سلامت رہے.

کوکھ مانگ سے ٹَھنڈی رہنا

۔(عو) دعا سہاگن اور صاحب اولاد رہنا۔

مانگ کوکھ سے ٹَھنڈی رہنا

(a woman) to enjoy happy married life and be blessed with children

مانگ سے ٹَھنْڈی ہے

(دعائیہ) سہاگن ہے ، خاوند زندہ و سلامت ہے.

کوکھ مانگ سے ٹَھنْڈی رَہو

(عور) ایک دعا ، صابِ اولاد اور سہاگن رہو ، اولاد اور شوہر سے خوش و خرم رہو.

کوکھ مانگ سے ٹَھنْڈی ہونا

سہاگن اور صاحبِ اولاد ہونا

مانگ کوکھ سے ٹَھنْڈی رَہ

(دعائیہ) شوہر اور اولاد زندہ و سلامت رہے.

کوکھ مانْگ سے بَھری پُری رَہے

۔(عو) اولاد اور خاوند زندہ اور سلامت رہیں۔ حشمت نے دیکھتےہی ادب سے سلام کیا دوا نے لاکھوں دعائیں دیں کہ بیوی جیتی رہو کوکھ مانگ الخ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مانگ سے ٹَھنڈی رَہے کے معانیدیکھیے

مانگ سے ٹَھنڈی رَہے

maa.ng se ThanDii raheमाँग से ठंडी रहे

فقرہ

موضوعات: دعائیہ عوامی

  • Roman
  • Urdu

مانگ سے ٹَھنڈی رَہے کے اردو معانی

  • (دعائیہ) خاوند جیتا رہے ، سہاگ بنا رہے.
  • ۔(عو)سہاگن ہے ۔خاوندزندہ ہے۔
  • ۔۱۔دعا ۔(عو)خاوند جیتا رہے۔سہاگ بنارہے۔

Urdu meaning of maa.ng se ThanDii rahe

  • Roman
  • Urdu

  • (du.aaiyaa) Khaavand jiitaa rahe, suhaag banaa rahe
  • ۔(o)suhaagan hai ।Khaavand zindaa hai
  • ۔۱۔du.a ।(o)Khaavand jiitaa rahe।suhaag banaarhe

English meaning of maa.ng se ThanDii rahe

  • of a woman's husband to be alive

माँग से ठंडी रहे के हिंदी अर्थ

  • (दुआइया) ख़ावंद जीता रहे, सुहाग बना रहे
  • ۔(ओ)सुहागन है ।ख़ावंद ज़िंदा है
  • ۔۱۔दुआ ।(ओ)ख़ावंद जीता रहे।सुहाग बनारहे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مانگ سے ٹَھنڈی رَہے

(دعائیہ) خاوند جیتا رہے ، سہاگ بنا رہے.

مانگ کوکھ سے ٹَھنْڈی رَہے

(دعائیہ) شوہر اور اولاد زندہ و سلامت رہے.

کوکھ مانگ سے ٹَھنڈی رہنا

۔(عو) دعا سہاگن اور صاحب اولاد رہنا۔

مانگ کوکھ سے ٹَھنڈی رہنا

(a woman) to enjoy happy married life and be blessed with children

مانگ سے ٹَھنْڈی ہے

(دعائیہ) سہاگن ہے ، خاوند زندہ و سلامت ہے.

کوکھ مانگ سے ٹَھنْڈی رَہو

(عور) ایک دعا ، صابِ اولاد اور سہاگن رہو ، اولاد اور شوہر سے خوش و خرم رہو.

کوکھ مانگ سے ٹَھنْڈی ہونا

سہاگن اور صاحبِ اولاد ہونا

مانگ کوکھ سے ٹَھنْڈی رَہ

(دعائیہ) شوہر اور اولاد زندہ و سلامت رہے.

کوکھ مانْگ سے بَھری پُری رَہے

۔(عو) اولاد اور خاوند زندہ اور سلامت رہیں۔ حشمت نے دیکھتےہی ادب سے سلام کیا دوا نے لاکھوں دعائیں دیں کہ بیوی جیتی رہو کوکھ مانگ الخ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مانگ سے ٹَھنڈی رَہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مانگ سے ٹَھنڈی رَہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone