تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْمُوم" کے متعقلہ نتائج

مامُوم

امام کے پیچھے نماز پڑھنے والا، مقتدی، اقتدا کرنا

مَعْمُوم

عمومی ، عمومیت والا ، جو خاص نہ ہو ، عام ۔

مَمّاں

رک : مان ۔

عِمّام

پگڑیاں

مِیم مُعَقَّد

(خطّاطی) وہ میم جو خط ثلث و نسخ میں لکھی جاتی ہے اس کی شکل یہ ہے.

مُعَمّا شِگاف

عقدہ حل کرنے والا ، مشکل مسئلے کو آسان بنانے والا ۔

مُعَمّا باز

معمہ حل کرنے والا ، جس کا مشغلہ معمے حل کرنا ہو ؛ معمے شائع کرنے والا یا حل کرنے والا ؛ کثرت سے معمے چھاپنے والا (اخبار یا رسالہ) ۔

مُعَمّا گوئی

ایسے اشعار کہنے کا فن جس میں کوئی بات واضح نہ ہو ۔

مُعَمّا بازی

رک معما بازی ۔

مُعَمّا نَوِیسی

رک : معما گوئی ۔

مومی مادَّہ

ایک سخت مادّہ جو بعض امراض میں بافتوں کے اندر بن جاتا ہے ۔

mummify

حَنُوط کَرنا

mammonish

مایا کا

mammiferous

چوچی والا

mummification

محنوط کاری

مُعَمّائی

معمے کی طرح کا ، چھپا ہوا ، سربستہ ، طلسمی ۔

مُعَمّائے مُشْکِل کُشا

مشکل سے حل ہونے والا مسئلہ ، نہایت پیچیدہ عقدہ ۔

مَمی کَرنا

لاش کو محفوظ رکھنے کے لیے مصالحے لگانا ۔ آج بھی قاہرہ کے عجائب گھر میں ممی کی ہوئی اس کی لاش موجود ہے ۔

مُعَمّا بَنا دینا

رک : معما بنا دینا

مُعَمَّا بَنْنا

معمہ بنانا (رک) کا لازم ۔

مُعَمّائے مَوت

موت جو ایک عقدہء لاینحل ہے ۔

mummy

mamma

ماں

mummery

نَقاب پوشی

mammilla

چُوچی

مَمّا

ماں سے خطاب کا کلمہ، امی، ممی

مَمّی

امی، اماں، اماں جان، (خصوصاً انگریزبچے) ماں کو کہتے ہیں

مُعَمّائِیَّت

معماپن ، معما ہونے کی حالت ۔

مُعَمَّا رَہْنا

رک : معما رہنا

مُعَمّا کَہْنا

مسئلہ پیش کرنا ، حل طلب کرنا ۔

مُعَمَّا بَنانا

رک : معما بنانا

مُعَمّا کھولْنا

عقدہ حل کرنا ، راز کھولنا ؛ مسئلہ حل کرنا ۔

مُعَمّانا رَہْنا

پیچیدہ رہنا ،مسئلہ حل نہ ہونا ۔

مُعَمّا سَمَجْھنا

معمّا جاننا ، راز معلوم کرنا ؛ تہہ تک پہنچنا ، بھید دریافت کرنا ۔

mammal

مَمالِیَہ

momma

کا متبادل۔.

mammon

دَولَت

میمَل

فقاریہ جانوروں کی وہ نوع جس کی مادہ کے، بچوں کے تغذیے کے لیے دودھ بنانے والے غدود ہوتے ہیں، دودھ پلانے والے جانوروں کی نوع کا کوئی فرد.

mummer

اَدا کار

mammy

مَمّی

mammer

ہَکلانا

mammoth

ناپید ہاتھی کی ذات

میمَتھ

ایک قسم کا بڑا اور اونچا ہاتھی جو اب ناپید ہے اس کی کھال روئیں دار اور دانت گول مڑے ہوئے ہوتے تھے؛ (مجازاً) بہت بڑا جسیم، بہت بھاری.

mammalian

پِستانیہ

mumming

ایک قسم کا بوُزہ

mammonist

زر پرست

mammalogy

مُمالیات

mammonism

زَر پَرَستی

مُعَمّا بَن جانا

حل طلب عقدہ بن جانا ، مسئلہ یا پریشانی کا باعث ہو جانا ۔

مُعَمّا حَل کَرنا

پیچیدہ یا مشکل بات کو آسان کرنا، عقدہ کشائی کرنا، پیچیدہ بات کو سلجھانا، پہیلی بوجھنا، پیچیدہ یا مشکل بات طے کرنا

مُعَمّا حَل ہونا

پہیلی کا جواب ملنا، اہم معاملہ سلجھنا، بھید کھلنا

mammalogical

مُمالیاتی

mammalogist

ماہِرِ مُمالیات

مُعَمَّا مُعَیَّن ہونا

رک : معما ہونا

مُعَمَّل بِہ

جس پر عمل کیا جا سکے ۔

مِیم اَحْمَد کی گِرَہ

(تصوف) وہ راز جو حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے اسم گرامی یعنی احمد کے میم میں ہے (یہ محض شاعروں کا تخیل ہے اور کوئی ٹھوس منطقی بات نہیں ہے نہ ہی اس کی کوئی شرعی دلیل ہے) نعت گو شعرا نے اس مضمون کو طرح طرح سے برتا ہے مثلاً یہ کہ یہ احد کی گود میں محبوب کا سر یعنی میم ہے یا یہ کہ مثیت کا میم ہے اور احد نے فرق ظاہر کرنے کے لیے اپنے نام میں اضافہ کر کے محبوب کا یہ نام رکھ دیا یا یہ کہ احد اور احمد ونوں ایک ہیں صرف خالق اور مخلوق میں فرق کرنے کے لیے "ممکن" کا میم بڑھا دیا گیا ہے.

مُعَمَّ

عمامہ یا پگڑی باندھا ہوا، کام کیا ہوا، جس سے قوم کے افراد رجوع کریں، سردار، بزرگ

مُعَمَّہ

پہیلی، راز، بھید، پیچیدہ یا گھماو پھراو کی بات، ایسی بات جو جلدی سمجھ میں نہ آئے

مُعَمَّیٰ

پہیلی، راز، بھید، پیچیدہ یا گھماو پھراو کی بات، ایسی بات جو جلدی سمجھ میں نہ آئے

مُعَمّا

پہیلی، راز، بھید، پیچیدہ یا گھماو پھراو کی بات، ایسی بات جو جلدی سمجھ میں نہ آئے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْمُوم کے معانیدیکھیے

مَعْمُوم

maa'muumमा'मूम

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: عَمَّ

  • Roman
  • Urdu

مَعْمُوم کے اردو معانی

صفت

  • عمومی ، عمومیت والا ، جو خاص نہ ہو ، عام ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مامُوم

امام کے پیچھے نماز پڑھنے والا، مقتدی، اقتدا کرنا

Urdu meaning of maa'muum

  • Roman
  • Urdu

  • umuumii, umuumiiyat vaala, jo Khaas na ho, aam

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْمُوم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْمُوم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone