تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماما بَن کَمائِیے اور بِیوی بَن کھائِیے" کے متعقلہ نتائج

ماما

(ہندو) ماں کا بھائی، ماموں

ماماں

رک : ماما ۔

ماما چَہ

دائی، جنائی، قابلہ، پازاج

ماما گَری

عورت کی کھانا پکانے کی ملازمت، باورچن کا پیشہ

ماما اَصِیل

لونڈی، باندی، کنیز، خدمت گار

ماما گِیری

عورت کی کھانا پکانے کی ملازمت، کھانا پکانے کی ملازمت، باروچی گیری، باورچن کا پیشہ

ماما حَوّا

آدم علیہ السلام کی زوجہ کا لقب ،امَاں حوَا

ماما پُخْتِیاں

رک : ماما پختریاں۔

ماما چُھو چُھو

گھر کا کھانے پکانی والی عورت، دائی ، کھلائی ، خادمہ ، انّا.

ماما پُختَریاں

وہ روٹیاں جو کھانا پکانے والی عورتیں اپنے بچوں کے واسطے امیروں کے گھر سے چرا کر لے جاتی ہیں، مفت کی روٹیاں

مامائی

دایہ گیری۔

ماما پُخْتَرِیاں کھانا

۔ماماکی پکائی ہوئی روٹیاں کھانا۔تازہ نعمت میں پلنا۔بے محنت ومشقت مال چپ کرنا۔مفت کا مال اڑانا۔؎

ماما پُخْتِیاں کھانا

رک : ماما پختریاں کھانا ، مفت کی روٹی توڑنا ۔

ماما پَخْتِیاں اُڑانا

رک : ماما پختریاں کھانا ، مفت کی روٹیاں کھانا۔

ماماں گِیری

رک : ماما گیری ۔

ماما بَن کَمائِیے اور بِیوی بَن کھائِیے

خود کام کرو اور اس کا پھل پاؤ ، نوکر بھی خود آقا بھی خود۔

چَنْدا ماما

لوک کہانیوں اور بچوں کے گانوں میں چاند کے لئے استعمال کیا جانے والا ایک لفظ، چاند کو خاندان میں یا بچوں کی کہانیوں میں بچوں کی تفریح ​​کے لیے ماما (ماموں) کے طور پر پیش کیا جاتا ہے

عاشقی اور ماما جی کا ڈر

کوئی بات کرنا ہو تو اس بات کی پرواہ نہیں کرنا چاہیے کہ کوئی اعتراض کرے گا

آپن ماما مرمر گھیلن جولاہا ماما بھیلن

اپنے ہمرتبوں کی صحبت چھوڑ کر کمینوں کی صحبت اختیار کی ہے

کرنا چاہے عاشقی اور ماما جی کا ڈر

کوئی بات کرنا ہو تو اس بات کی پرواہ نہیں کرنا چاہیے کہ کوئی اعتراض کرے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں ماما بَن کَمائِیے اور بِیوی بَن کھائِیے کے معانیدیکھیے

ماما بَن کَمائِیے اور بِیوی بَن کھائِیے

maamaa ban kamaa.iye aur biivii ban khaa.iyeमामा बन कमाइए और बीवी बन खाइए

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ماما بَن کَمائِیے اور بِیوی بَن کھائِیے کے اردو معانی

  • خود کام کرو اور اس کا پھل پاؤ ، نوکر بھی خود آقا بھی خود۔

Urdu meaning of maamaa ban kamaa.iye aur biivii ban khaa.iye

  • Roman
  • Urdu

  • Khud kaam karo aur is ka phal paa.o, naukar bhii Khud aaqaa bhii Khud

मामा बन कमाइए और बीवी बन खाइए के हिंदी अर्थ

  • ख़ुद काम करो और इस का फल पाओ, नौकर भी ख़ुद आक़ा भी ख़ुद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ماما

(ہندو) ماں کا بھائی، ماموں

ماماں

رک : ماما ۔

ماما چَہ

دائی، جنائی، قابلہ، پازاج

ماما گَری

عورت کی کھانا پکانے کی ملازمت، باورچن کا پیشہ

ماما اَصِیل

لونڈی، باندی، کنیز، خدمت گار

ماما گِیری

عورت کی کھانا پکانے کی ملازمت، کھانا پکانے کی ملازمت، باروچی گیری، باورچن کا پیشہ

ماما حَوّا

آدم علیہ السلام کی زوجہ کا لقب ،امَاں حوَا

ماما پُخْتِیاں

رک : ماما پختریاں۔

ماما چُھو چُھو

گھر کا کھانے پکانی والی عورت، دائی ، کھلائی ، خادمہ ، انّا.

ماما پُختَریاں

وہ روٹیاں جو کھانا پکانے والی عورتیں اپنے بچوں کے واسطے امیروں کے گھر سے چرا کر لے جاتی ہیں، مفت کی روٹیاں

مامائی

دایہ گیری۔

ماما پُخْتَرِیاں کھانا

۔ماماکی پکائی ہوئی روٹیاں کھانا۔تازہ نعمت میں پلنا۔بے محنت ومشقت مال چپ کرنا۔مفت کا مال اڑانا۔؎

ماما پُخْتِیاں کھانا

رک : ماما پختریاں کھانا ، مفت کی روٹی توڑنا ۔

ماما پَخْتِیاں اُڑانا

رک : ماما پختریاں کھانا ، مفت کی روٹیاں کھانا۔

ماماں گِیری

رک : ماما گیری ۔

ماما بَن کَمائِیے اور بِیوی بَن کھائِیے

خود کام کرو اور اس کا پھل پاؤ ، نوکر بھی خود آقا بھی خود۔

چَنْدا ماما

لوک کہانیوں اور بچوں کے گانوں میں چاند کے لئے استعمال کیا جانے والا ایک لفظ، چاند کو خاندان میں یا بچوں کی کہانیوں میں بچوں کی تفریح ​​کے لیے ماما (ماموں) کے طور پر پیش کیا جاتا ہے

عاشقی اور ماما جی کا ڈر

کوئی بات کرنا ہو تو اس بات کی پرواہ نہیں کرنا چاہیے کہ کوئی اعتراض کرے گا

آپن ماما مرمر گھیلن جولاہا ماما بھیلن

اپنے ہمرتبوں کی صحبت چھوڑ کر کمینوں کی صحبت اختیار کی ہے

کرنا چاہے عاشقی اور ماما جی کا ڈر

کوئی بات کرنا ہو تو اس بات کی پرواہ نہیں کرنا چاہیے کہ کوئی اعتراض کرے گا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماما بَن کَمائِیے اور بِیوی بَن کھائِیے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماما بَن کَمائِیے اور بِیوی بَن کھائِیے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone