تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مالِکِ دِینار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مالِکِ دِینار کے معانیدیکھیے
مالِکِ دِینار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک باخدا ولی اللہ کا لقب، کہتے ہیں کہ یہ بزرگ ایک روز کشتی میں سوار تھے، ناخدا کا ایک دینار کم ہوگیا اور چوری کی تہمت آپ پر لگائی گئی آپ نے رونا شروع کیا، مچھلیوں نے اس قدر دینار کشتی میں ڈالنا شروع کیے کہ اگر ناخدا اپنی خطا سے توبہ نہ کرتا تو کشتی دیناروں کے بوجھ سے غرق ہوجاتی
شعر
کیا نہ دیدوں سے زمانے کو سروکار ہے آج
ایک درہم جو رکھے مالک دینار ہے آج
ابن آدم سے بھی چھینی عشق ہی نے سلطنت
کر دیا محتاج اسی نے مالک دینار کو
English meaning of maalik-e-diinaar
Noun, Masculine
- a name of Saint, this is his title because of his miracle of dinar
मालिक-ए-दीनार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक संत अर्थात अल्लाह वाले, की उपाधि कहते हैं ये संत एक रोज़ नाव में सवार थे, मल्लाह का एक दीनार गुम हो गया और चोरी का आरोप आप पर लगाया गया, आपने रोना शुरू किया, मछलीयों ने इतनी संख्या में दीनार कश्ती में डालना शुरू किया कि अगर मल्लाह अपनी गुनाह से तौबा न करता तो कश्ती दीनारों के बोझ से दूब जाती
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مالِکِ دِینار)
مالِکِ دِینار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔