تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مال سَسْتے پَر ڈھالْنا" کے متعقلہ نتائج

سَسْتے

سستا کی مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)، ارزاں، کم داموں کا، کم رتبہ، غیر معیاری

سَستے چھوٹے

سَسْتے میں

ارزانی کے زمانے میں

سَسْتی

ارزاں، کم قیمت

سَسْتا

(اشیا) کم قیمت، ارزاں، کم داموں کا، جس کی قمیت کم ہو، جس کی قمیت پہلے کی بہ نسبت کم ہو، جیسے: انہیں یہ مکان بہت سستا مل گیا

سَسْتے چُھوٹْنا

مُصیبت سے بہ آسانی نجات پانا ، معمولی مواخذے کے بعد رہائی پانا ، کم خرچے پر کام ہو جانا.

سَسْتے کو دیکھ بھال کے لینا چاہیے

سستے مال میں ضرور کوئی نقص ہوتا ہے اس لیے اس کے خریدتے وقت احتیاط کرنی چاہیے .

سَسْتی بھیڑ کی دُم اُٹھا اُٹھا کَر دیکھتے ہیں

اِنسانی فطرت ہے کہ مہنگا مال ایک دم خرید لیتا ہے اور سستی چیز میں بہت چھان بین کرتا ہے .

سَسْتا چھوڑْ دینا

کم نقصان دینا ، کم تکلیف دینا .

سَستی بِھیڑ کو ٹانگ اُٹھا کَر دیکھتے ہیں

سَسْتی بھیڑ کی ٹانْگ اُٹھا اُٹھا کَر دیکھتے ہیں

اِنسانی فطرت ہے کہ مہنگا مال ایک دم خرید لیتا ہے اور سستی چیز میں بہت چھان بین کرتا ہے .

سَستی توڑنا

چاق چوبند ہو جانا، پُرجوش ہونا، باعمل ہو جانا

سَسْتا ہَنساوے ، مَہَنگا رُلاوے

سستے زمانے میں لوگ خوش ہوتے ہیں اور مہنگے میں پریشان .

سَسْتا روئے بار بار، مَہَنْگا روئے ایک بار

انسان کو مہنگی چیز خریدنے پر ایک ہی وقت افسوس ہوتا ہے مگر سستی خریدنے پر بار بار افسوس کرتا ہے کیونکہ سستی چیز جلد خراب ہو جاتی ہے اور تکلیف دیتی ہے .

سَسْتا اُونٹ مَہنگا پَٹّا

اصل چیز سستی لوازم مہنگے

سَسْتا گیہُوں گَھر گَھر پُوجا

سستے وقت میں لوگ خوش ہوتے ہیں

shasta daisy

ایک یورپی پودا جس میں بڑے بڑے گل با بونہ کی طرح کے پھول لگتے ہیں Leucanthemum maximum ۔.

سَسْتا لَگا دینا

سستا بیچنا

siesta

قَیلُولَہ

سُستی

ناراستی، کاہلی، ڈھیلا پن

سوسَیٹی

رک : سوسائٹی ۔

سُستائی

سَسْتا چُھوٹْنا

رک : سستا چھٹنا .

سَسْتا چُھٹْنا

کم نُقصان اُٹھانا ، آسانی سے جان بچنا ، بڑی سزا کے بدلے معمولی سرزنش .

سَسْتا لَگانا

کم قِیمت میں لینا، کم قِیمت پر بیچنا

سَسْتا چُکْنا

کم قِیمت پر طے ہونا .

سَسْتا بیچنا

کم قیمت پر فروخت کرنا

سَسْتا چُک جانا

کم قیمت پر طے ہونا

شُسْتَہ

دھلا ہوا، پاکیزاہ، صاف ستھرا، خالص، صاف، شفاف

شائِسْتَہ

لائق، سزاوار، مستحق، موزوں شایاں

سَسْتا سَودا

(دکان داری) کم قیمت یا کم داموں کا مال .

سَسْتا سَمَے

سَسْتا سَماں

ارزانی کے دن

سَسْتِی دُوکان

وہ دوکان جس پر چیز ارزاں ملے

سَسْتی شُہْرَت

گھٹیا شُہرت

سَسْتا مال

ارزاں چیز

سَسْتا پَن

سَسْتا سَما

ارزانی کے دن

شِسْتِ جَس٘تَہ

کمان سے نکلا ہوا (تیر) .

شاسْتَری

پنڈت، شاستروں کا عالم، برہمنوں کا ایک طبقہ، ہندو قانون کا عالم

شَسْت اَن٘داز

نشانہ لگانے والا ؛ (کنایۃً) معشوقہ ، دلبر .

شَسْت اَن٘دازی

نشانہ باندھنا ؛ (کنایۃً) دلبری کرنا .

sisterhood

خواہرانہ رشتہ۔.

sister-in-law

بیوی یا شوہر کی بہن۔.

سَسْتانا

کسی چیز کا کم دام پر بکنا

شِصْت آویز

ترکش .

sister

خواہَر

sistine

Sixtus کے نام سے یا د کیے جانے والے پاپائے روم خصوصاً سکسٹس چہارم۔.

sestina

چھ چھ مصرعوں کے چھ بند وں اور ایک آخری مثلث پر مشتمل نظم جس کے ہر بند کے آخر میں وہی چھ لفظ دہرائے جاتے ہیں ، ایک طرح کا ترجیع بندمسّدس۔.

sisterly

محبت کا

شَس طاق

ایک قسم کا شاہی خیمہ .

sister city

کوئی شہر جسے رسماً کسی دوسرے شہر کا جوڑا قرار دیا۔.

سِیس تاج

رک : سرتاج .

سِیسْتان

افغانستان اور فارس کے درمیان کا علاقہ

شَسْتَک

sister german

ر ک: معنی ۱۔.

sister uterine

ر ک: معنی ۲۔.

sistine chapel

ویٹیکن کا ایک گرجا جس میں مائیکل اینجلو اور دوسرے نقاشوں کے جداری نقش بنے ہوئے ہیں۔.

شَش طاق

ایک قسم کا شاہی خیمہ

sister of mercy

زنانہ تعلیمی یا خیراتی تنظیم خصوصاً جو ڈبلن میں ۱۹۲۷ء میں قائم کی گئی۔.

اردو، انگلش اور ہندی میں مال سَسْتے پَر ڈھالْنا کے معانیدیکھیے

مال سَسْتے پَر ڈھالْنا

maal saste par Dhaalnaaमाल सस्ते पर ढालना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

مال سَسْتے پَر ڈھالْنا کے اردو معانی

  • ۔(کنایتہ) سستا بیچنا؎
  • سستا بیچنا.

English meaning of maal saste par Dhaalnaa

  • sell for less

माल सस्ते पर ढालना के हिंदी अर्थ

  • ۔(कनाएता) सस्ता बेचना
  • सस्ता बेचना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مال سَسْتے پَر ڈھالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مال سَسْتے پَر ڈھالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone