تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مالِ مُفْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مالِ مُفْت کے معانیدیکھیے
مالِ مُفْت کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- محنت یا کوشش کے بغیر حاصل کیا ہوا مال، بن داموں ملا ہوا مال
شعر
تمہاری خوشیاں بھی میری ہیں غم بھی میرے ہیں
یہ مال مفت نہیں جو ہر اک جھپٹنے لگے
مال مفت ہو پیش اگر
اس پر کبھی نگاہ نہ کر
ہم نے مال مفت سمجھ برباد کیا
جینا کھیل تماشا تھوڑی ہوتا ہے
English meaning of maal-e-muft
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- something got without efforts
- property acquired without cost or labour
माल-ए-मुफ़्त के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- वह धन जो बिना परिश्रम के फोकट में मिला हो, बिन दामों मिला हुआ माल
مالِ مُفْت سے متعلق کہاوتیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مالِ مُفْت)
مالِ مُفْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔